کراچی میں رات گئے فائرنگ کے چار واقعات، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق، 7 زخمی منشیات کے اڈے کا منشی بھی مارا گیا شائع 01 جون 2024 08:17am
کراچی میں پولیس افسرکا طالبعلم پرتشدد، انسٹا گرام پراپ لوڈ ویڈیونے حقیقت آشکار کردی عبدالرحمان نے اسکول کے تمام دوستوں کو حاشر کی پٹائی سے متعلق ویڈیو بھی ارسال کی شائع 26 مئ 2024 12:07am
کراچی برنس روڈ پر فائرنگ سے چائے خانے کا مالک جاں بحق مختلف پولیس مقابلوں میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ 13 ملزمان گرفتار اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 12:39pm
کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور دیگر واقعات میں 4 افراد جاں بحق کراچی میں امن و امن کی صوتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:21pm
بہادرآباد میں پراسرار فائرنگ سے شہری زخمی، پولیس کا ذمہ داری سے انکار مجھےپولیس اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا،اورفائرنگ کردی، فائرنگ کے بعد پولیس اہلکار فرار ہوگئے، متاثرہ شہری کا دعویٰ شائع 03 مئ 2024 07:30pm
موٹرسائیکل تیزچلانےسےمنع کرنے پر فائرنگ، کونسلر کا بھائی جاں بحق پولیس نے فائرنگ کرنے والےشخص نثار کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا شائع 23 اپريل 2024 09:19pm
کراچی میں دوست کے ہاتھوں دوست قتل، مبینہ ڈاکو فائرنگ سے ہلاک واقعے کا مقدمہ قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:55pm
کراچی: ماں کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار ملزمان اجرتی قاتل ہیں اور خیبر پختونخوا سے 8 لاکھ روپے سے زائد کی رقم سپاری کے طور پر لی تھی، ایس ایس پی شائع 03 اپريل 2024 05:15pm
گلشن معمار میں بینک سے نکلنے والوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک جاں بحق واقعے کے عینی شاہد کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا شائع 01 اپريل 2024 03:41pm
ڈکیتی مزاحمت پر شہر قائد میں رمضان المبارک کے دوران 7 افراد جاں بحق رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 47 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:05pm
کراچی میں فائرنگ، دوبھائی دم توڑگئے واقعہ کراچی کے علاقے سمن آباد میں پیش آیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:07pm
کراچی میں 2 مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 ڈاکو ہلاک ڈکیتی کے واقعات شارع فیصل اور شاہ لطیف ٹاؤن میں پیش آئے ہیں اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 01:54pm
کراچی: مختلف علاقوں میں ڈکیتی وارداتوں میں کم سن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ڈکیتی واردات میں جاں بحق نوجوان کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی شائع 24 فروری 2024 09:20am
کراچی میں دو وکیلوں کی لڑائی میں فائرنگ، ایک زخمی دوسرا گرفتار زخمی ہونے والے وکیل نعیم کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 21 نومبر 2023 12:07pm
کراچی: بنگلے میں ڈکیتی کے شبہ میں مالک کی فائرنگ سے مبینہ ملزم زخمی 4 ملزمان گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے، بنگلے کے مالک کا بیان شائع 11 اکتوبر 2023 09:54am
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس سب انسپکٹر کی نماز جنازہ ادا مقتول سب انسپکٹر اپنے پوتے کی قبر پر حاضری کے بعد گھر جارہے تھے، ایس ایس پی ایسٹ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 02:20pm
کراچی میں مدرسے کے باہر سعودیہ سے آئے شخص کو قتل کردیا گیا مسلح ملزمان کی جانب سے آٹھ سے دس فائر کیے گئے، عینی شاہد شائع 20 ستمبر 2023 11:45pm
گلستان جوہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا ضیاء الرحمن جاں بحق، مقدمہ درج واقعہ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 11:13am
کراچی: ڈکیت اور منشیات فروشوں کی فائرنگ سے دو افراد قتل واقعے پر پرانا گولی مار میں احتجاج جاری ہے جس کے باعث ٹریفک کی امدورفت معطل ہوگئی شائع 08 ستمبر 2023 08:49am
کراچی میں کتابوں کی دکان پر ڈکیتی، مزاحمت پر باپ بیٹا قتل کورنگی نمبر دو پر کتابوں کی بڑی دکان نشانہ بنی اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 06:43am
کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 5 سالہ بچی زخمی شہری نے ڈاکوؤں کو لوٹ مار کرتے دیکھا تو فائرنگ کردی. شائع 06 ستمبر 2023 09:03pm
گلستان جوہر میں غیرت کے نام پر فائرنگ، شوہر جاں بحق بیوی زخمی ملزم نے جوڑے کو دعوت پر بلانے کے بعد فائرنگ کردی۔ شائع 31 جولائ 2023 10:01am
کراچی: گاڑی پرفائرنگ سے ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی سمیت 2 افراد جاں بحق تعاقب کرنے والے موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی کو نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 04:17pm
نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی افراد کی تعداد 2 ہوگئی 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے ہوٹل پر بیٹھے افراد کو لوٹنا چاہا، پولیس شائع 15 جولائ 2023 11:44pm
فیملی پارک میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر اوباش افراد کی فائرنگ فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ شائع 03 جولائ 2023 01:57pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق سرجانی ٹاون اور جمالی پل سے تین منشیات فروش ملزمان گرفتار شائع 22 جون 2023 10:00pm
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، تین زخمی مقتول کی شناخت 60 سالہ ریاض احمد کے نام سے ہوئی، پولیس شائع 05 جون 2023 09:03am
کراچی میں سپرہائی وے پر فائرنگ، تاجر رہنما زخمی فیصل حنیف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، صدر کاٹی فراز الرحمان شائع 21 مئ 2023 10:24pm
نیو کراچی، صبا سنیما کے قریب فائرنگ بچے سمیت 3 افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران پیش آیا شائع 15 مئ 2023 09:03am
کراچی: فائرنگ سے شہید ہونیوالا پولیس اہلکار بہن بھائیوں میں بڑا تھا کسی کو بد دُعا نہیں دوں گی انصاف فراہم کیا جائے، مقتول کی والدہ اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 04:11pm