کراچی: جھگڑے کے دوران سابق پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان قتل نوجوان نجی اسپتال میں او ٹی ٹیکنیشن تھا شائع 30 اپريل 2023 08:48am
کراچی: ملیرکورٹ میں پیشی پر آیا شہری برادر نسبتی کی فائرنگ سے زخمی پولیس کی فائرنگ سے ملزم فرار ہوگیا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 03:29pm
چاند رات پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، متعدد افراد زخمی زخمیوں کوجناح، سول اورعباسی شہید اسپتال منتقل کیاگیا، پولیس شائع 21 اپريل 2023 09:31pm
بلوچستان کی سیاسی شخصیت سی ویو برگرچین پر فائرنگ میں ملوث نکلی گزشتہ روز فائرنگ سے ریسٹورینٹ کا برانچ مینجر زخمی ہوا تھا شائع 10 اپريل 2023 02:06pm
کراچی، ملیرمیمن گوٹھ میں مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق مقتول اپنے ساتھیوں کیساتھ فیکٹری سے نکلا تھا شائع 09 اپريل 2023 12:41pm
کراچی، سی ویو پرقائم نجی برگر چین میں شدید فائرنگ سے ریسٹورینٹ مینجر زخمی ملزمان آرڈر لینے کے لئے آئے تھے، زخمی منیجرکا بیان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 01:48pm
کراچی: جیل روڈ کے قریب فائرنگ، دو افراد زخمی فائرنگ سے جیل سے رِہا ہونے والا قیدی سمیت دو افراد زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:52pm
کراچی میں اندھی گولی لگنے سے معصوم بچی جاں بحق بچی دو روز جناح اسپتال میں زیر علاج رہ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی شائع 01 فروری 2023 05:05pm
کراچی، معروف بزنس مین کی گاڑی پرفائرنگ سے 2 افراد زخمی واقعہ سائٹ ایریا کے قریب پیش آیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 02:49pm
گلشن اقبال میں قتل ہونیوالے احسان نے کوچنگ سینٹر میں جھگڑا رکوایا تھا، اہلخانہ میت کراچی پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج کا اعلان شائع 07 جنوری 2023 11:25am
سرجانی ٹاؤن ڈکیتی معاملہ، مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی سمیت دیگر دفعات شامل۔ شائع 28 نومبر 2022 03:37pm
کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق 2 بیٹے زخمی، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک 60 سالہ شہری کے دو بیٹے بھی زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 09:21pm
پولیس اہلکار کو قتل کرکے سویڈن فرار ہونے والے نثار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا اہلکار نے پہلے فائر کیا، وہ دوبارہ فائر کرنے والا تھا اس لئے میں نے اپنے دفاع میں گولی چلائی، ملزم شائع 25 نومبر 2022 11:23pm
گولی ماردو، میں ڈرتا نہیں، شہید ہو جاؤں گا، اہلکار کے آخری الفاظ خدا کی قسم میں نثار احمد کا بیٹا ہوں، میرا لائسنس والا پستول ہے، مفرور ملزم خرم شائع 22 نومبر 2022 10:02pm
اہلکار کو قتل کرنے والا مفرور ملزم سوئیڈن پہنچ گیا ملزم نے روانگی کے لئے سویڈش پاسپورٹ استعمال کیا، پولیس اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 10:43pm
شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا رشتے دار شادی میں شرکت کے لئے گاؤں سے کراچی پہنچ رہے تھے. شائع 22 نومبر 2022 02:22pm
ڈیفنس میں اہلکار کا قتل: خاتون کی چیخیں سن کر پولیس نے گاڑی روکی، ایف آئی آر گاڑی میں اہلکار اور ملزم میں تلخ کلامی ہوئی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 02:35pm
کراچی میں پولیس اہلکار کا قتل: ملزم کے والدین کا بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان خرم کی حرکتوں کے ہم بالکل بھی ذمہ دار نہیں، والدین اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 05:01pm
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے 3 واقعات، ایک شخص ہلاک فائرنگ کے واقعات میں کئی شہری زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 10:21am
صدرمیں ڈینٹل کلینک پرفائرنگ کا سہولت کارساتھی سمیت گرفتار گرفتارمبینہ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 02:55pm
چینی ڈاکٹرز کے قتل میں ملوث اہم ملزم گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے شائع 14 اکتوبر 2022 02:06pm
کراچی: اردو بازار کی دکان میں فائرنگ، نوجوان زخمی ملزم معیز موقع سے فرار ہوگیا۔ شائع 10 اکتوبر 2022 05:27pm
کراچی: فائرنگ کی زد میں آکر 9 ماہ کی بچی جاں بحق، ماں شدید زخمی ماں بیٹی رکشے میں تیموریہ سے سخی حسن جارہی تھیں شائع 08 اکتوبر 2022 04:57pm
کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق 2 زخمی ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد جاں بحق بھی ہوئے۔ شائع 06 اکتوبر 2022 05:44pm
کراچی: رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ، تفتیش جاری روکے جانے پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 06:17pm
چینی نژاد پاکستانیوں پر حملہ، پولیس نے ابتدائی رپورٹ جمع کرادی حملہ کالعدم تنظیم کی جانب سے کیا گیا، رپورٹ شائع 04 اکتوبر 2022 02:21pm