انتخابی نتائج چیلنج: اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ میں مزید درخواستیں دائر این اے 48 سے راجہ خرم اور این اے 47 سے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 01:19pm
پی کے 21 باجوڑ: جماعت اسلامی کے اعتراض کے بعد دوبارہ گنتی روک دی گئی فارم 45 کی گنتی ان کے امیدوار کی موجودگی میں کی جائے، جماعت اسلامی کا اعتراض شائع 12 فروری 2024 02:43pm
کراچی : جماعت اسلامی کا مختلف مقامات پر احتجاج، ’نتائج تبدیل کرکے ایسا کھیل کھیلا گیا کہ آمر بھی شرما جائے‘ پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر کر دیا اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:46pm
کراچی: ایم کیو ایم کا یوم تشکر منانے کا اعلان، جماعت اسلامی سراپا احتجاج جماعت اسلامی کا انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سندھ کے باہر احتجاج شائع 10 فروری 2024 07:03pm
علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ وزارت اعلیٰ کیلئےعلی امین کا نام آرہا ہے، سینیٹر ہمایوں مہمند اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:21pm
کراچی کی بارش پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی سیاست کررہی ہیں، شرمیلا فاروقی کراچی اس قسم کی بارش کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 05 فروری 2024 01:46pm
این اے 99 سے عاصم منیر اور عمران خان مدِمقابل عام انتخابات 2024 میں ایک کے بعد انوکھے واقعات اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 07:19pm
انتخابات 2024: کونسی سیاسی جماعت کا منشور کتنا دم دار ہے؟ اس بار سیاسی جماعتوں کے منشور میں کیا وعدے کیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 07:21pm
سراج الحق نے بجلی پیدا کرنیوالی کمپنیوں سے معاہدے توڑنے کا مطالبہ کردیا ہرحکمران نے توشہ خانہ پرہاتھ صاف کیا،عوام کا اعتبارحکومت سے اُٹھ چکا،امیرجماعت اسلامی شائع 27 جنوری 2024 06:41pm
جمعیت اہلِ حدیث کا اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان جماعت اسلامی نے مسجد اقصیٰ سمیت تمام ایشوز پر پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کی، اقبال سلفی شائع 25 جنوری 2024 12:45pm
حافظ نعیم کا انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کوئی جان بوجھ کر شہر کے جوانوں کو پیچھے کر رہا ہے، حافظ نعیم اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 12:10pm
انتخابات 2024: جماعت اسلامی نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر کتنے امیدوار میدان میں اتارے؟ جماعت اسلامی کے صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بھی امیدوار الیکشن لڑیں گے شائع 23 جنوری 2024 11:32pm
8 فروری کو عوام جماعت اسلامی کو ووٹ دیں، سراج الحق جماعت اسلامی کامیاب ہوکر غیر ترقیاتی اخراجات کا خاتمہ کرے گی، سراج الحق شائع 21 جنوری 2024 07:52pm
جماعت اسلامی کا ’کے الیکٹرک‘ کو مزید لائسنس دینے پر عدالت جانے کا اعلان ڈسٹری بیوشن کے لیے کے الیکٹرک کی کوئی ضرورت نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان شائع 21 جنوری 2024 06:24pm
جماعت اسلامی نے سراج الحق کے انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کردیا سراج الحق کب اور کہاں کہاں جلسوں سے خطاب کریں گے؟ شائع 18 جنوری 2024 08:57pm
جماعت اسلامی نے کراچی کی تمام قومی اور صوبائی نشستوں پر امیدوار اتار دیے حافظ نعیم الرحمٰن دو قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن میں حصہ لیں گے شائع 11 جنوری 2024 12:19pm
جمات اسلامی کارکن کے قتل میں اہم انکشافات، ٹارگٹ کلر اور سپاری دینے والا گرفتار گرفتار ملزمان نے قتل کا کچا چٹھا کھول دیا شائع 08 جنوری 2024 01:44pm
میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی سب کے سامنے بے نقاب ہوگئی، حافط نعیم الرحمان پھٹے غباروں میں جتنی ہوا بھردیں وہ کبھی نہیں بھریں گے، رہنما جماعت اسلامی شائع 07 جنوری 2024 10:00pm
3 جماعتوں کی قیادت کی انتڑیوں سے قوم کا لوٹا پیسہ نکالیں گے، سراج الحق پاکستان کی محرومیوں کی ذمہ دار تین بڑی جماعتیں ہیں، امیر جماعت اسلامی شائع 02 جنوری 2024 10:13pm
وفاقی حکومت میں بھی جماعت اسلامی اپنی جگہ بنائے گی، حافظ نعیم پہلے کراچی والوں کے پاس کوئی متبادل نہیں موجود تھا مگر اب موجود ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 28 دسمبر 2023 04:02pm
اقتدار میں آکر کشمیر اور ڈاکٹر عافیہ کو آزاد کروائیں گے، سراج الحق کرپٹ اور ظالم حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 24 دسمبر 2023 09:24pm
پی ٹی آئی کے علاوہ کونسی جماعتیں اپنا انتخابی نشان کھو چکی ہیں؟ پی ٹی آئی سے اس کا مشہور انتخابی نشان "بلّا" چھین لیا گیا شائع 23 دسمبر 2023 12:25pm
امن و امان کا بہانہ بنا کر الیکشن ملتوی کرنا مناسب نہیں، سراج الحق افغانستان کی موجودہ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 22 دسمبر 2023 05:50pm
جماعت اسلامی کا سندھ میں حکومت بنانے کا دعویٰ چاہتے ہیں ووٹ ڈالنے جائیں تو جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی آپشن نہ ہو، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 22 دسمبر 2023 12:47pm
ہم پر 75 سال سے اسٹیٹس کو مسلط ہے، سراج الحق آپ لوگ باہر ہیں،اندر کوئی اور فیصلےکر رہا ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 21 دسمبر 2023 03:16pm
میرے کام پر جماعت اسلامی نے جھنڈا لگا دیا، میئر کراچی کی دلچسپ ٹوئیٹ کام کوئی کرتا ہے اور جھنڈے اور بینر کوئی اور لگاتا ہے، مرتضیٰ وہاب شائع 18 دسمبر 2023 05:57pm
جماعت اسلامی کا ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان اس وقت ایک لاڈلے اور سپر لاڈلے کیلیے ماحول بنایا جا رہا ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 17 دسمبر 2023 06:34pm
حافظ نعیم الرحمان کا میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان سٹی کونسل کے اجلاس کو چلانے کی پوری کوشش کی لیکن پیپلز پارٹی مئیر کا رویہ قوم کے سامنے ہے، جماعت اسلامی شائع 11 دسمبر 2023 07:10pm
کراچی سٹی کونسل کا اجلاس ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کی نذر اجلاس شروع کرتے ہی احتجاج شروع کر دیا گیا، میئر کراچی شائع 07 دسمبر 2023 07:55pm
پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کا کراچی کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق جماعت اسلامی نے شہر کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی حمایت کی ہے، میئر کراچی شائع 06 دسمبر 2023 04:00pm