سستی بجلی کیلئے عوام کو گھروں سے نکلنا پڑے گا، حافظ نعیم الرحمان پاکستان کے حالات جاہلوں نے نہیں پڑھے لکھے لوگوں نے خراب کیے، امیر جماعت اسلامی شائع 01 ستمبر 2024 12:22pm
سیو غزہ کمپین کے رہنما سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام رضا کار رہا تمام افراد کو گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا شائع 01 ستمبر 2024 11:54am
دھرنا اور ملک گیر ہڑتال نے حکومت کو فائنل وارننگ دی ہے، لیاقت بلوچ مقتدر طبقہ کا رہن سہن اوردھن یورپ میں ہے، یکم ستمبرسے ملک گیر رابطہ مہم شروع کررہے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی شائع 31 اگست 2024 11:40am
سپریم کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا یوم تشکر منانے کا اعلان سپریم کورٹ کا قابل اعتراض پیراگراف حذف کرنا قوم کو مبارک ہو، حافظ نعیم الرحمان شائع 23 اگست 2024 11:07am
لیاقت بلوچ اور احسن اقبال کی ملاقات، دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جلد ہوگا، وفاقی حکومت ملکی تاریخ کی کمزور ترین حکومت ہے، نائب امیر جماعت اسلامی شائع 18 اگست 2024 11:13am
جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کے بجائے چند نکات پرحمایت کا فیصلہ تحفظ آئین پاکستان کے گزشتہ شب کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 13 اگست 2024 10:32pm
امپائر کی انگلی کا انتظار نہیں، معاہدہ پورا کرکے دم لیں گے، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی دھرنا خود دیتی ہے خود ختم کرتی ہے، ہمیں کسی امپائر کی ضرورت نہیں، حافظ نعیم الرحمان شائع 12 اگست 2024 11:29pm
44 دن باقی ہیں، 45 دن پورے ہونے پر واپس آجائیں گے، حافظ نعیم کا دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان آئی ایم ایف کی غلامی کے نظام کو چلینج کریں گے، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 11:43pm
جماعت اسلامی کا اظہار تشکر جلسہ: فیض آباد روڈ کو کنیٹرز لگا کر سیل کردیا گیا اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کس قسم کے اجتماع کی اجازت نہیں، ضلعی انتظامیہ شائع 09 اگست 2024 11:38am
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا حکومتی کمیٹی نے مذاکرات سے قبل دھرنا گاہ کا دورہ کیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 11:58pm
جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل، ’آئی پی پیز کو اب کسی صورت برداشت نہیں کریں گے‘ حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا پانچواں دور آج ہوگا شائع 08 اگست 2024 12:38pm
راولپنڈی : کل آگے کی طرف مارچ کریں گے، امیر جماعت اسلامی اگر دھرنے میں مقاصد حاصل کرلیے تو یہ تحریک کا انجام نہیں، اس کے بعد ایک بڑی جدوجہد کریں گے، حافظ نعیم اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:36pm
جماعت اسلامی نے 8 اگست کو دھرنا مارچ کرنے کا اعلان کردیا مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، 14 اگست کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کااعلان کریں گے، حافظ نعیم شائع 06 اگست 2024 12:50pm
راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی نے نئے دھرنوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا حکومت نے کمیٹی کمیٹی کھیلنا ہے تو ہم تیار ہیں، کراچی میں مزید دھرنے ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:58pm
نوجوانوں پارلیمنٹ ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس کے گھیراؤ کیلئے تیار ہو؟ حافظ نعیم جو کچھ بنگلہ دیش میں ہوا ہے وہی پھر یہاں بھی نہ ہو، شہباز شریف، زرداری ہمارا حق ہمارے حوالے کرو، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:58pm
آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمد کیے جائیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی قوم کی امیدوں کو نہیں توڑے گی اور اپنا دھرنا جاری رکھے گی، حافظ نعیم الرحمان شائع 05 اگست 2024 12:59pm
جماعت اسلامی نے پاورڈویژن کے اکاؤنٹس کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی سرکلرڈیٹ کی وجوہات ناقص پلاننگ اور آئی پی پیز ہیں، رپورٹ اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 04:34pm
مذاکرات ہماری خواہش نہیں تھی، حکومت نے خود رابطہ کیا تھا، لیاقت بلوچ حکومت مذاکرات کے بعد عملاً فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے، نائب امیر جماعت اسلامی شائع 04 اگست 2024 01:37pm
جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا: ’دھرنے کے ساتھ ہڑتال اور بجلی کے بل جمع نہ کروانے پر غور کر رہے ہیں‘ حکومت سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر جماعت اسلامی کا دھرنوں کا سلسلہ ملک گیر کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 10:57pm
دھرنا 9 ویں روز میں داخل، ڈی چوک چھوٹی بات ہے ہم تو پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے، حافظ نعیم کا اعلان آج سے کراچی میں بھی دھرنا شروع ہوگا، بجلی کے بل سیاست نہیں ہیں بلکہ یہ عوامی مسئلہ ہے، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 10:00am
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری: حافظ نعیم نے ’حکومت ہٹاؤ‘ تحریک کی دھمکی دے دی بارش کے باعث مری روڈ پرسجایا گیا پنڈال بھی سکڑگیا کچھ محفوظ مقام پرچلے گئے تو بیسیوں شرکا نے میٹروپل تلے پڑاو ڈالا ہوا ہے اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 03:34pm
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر سیاسی رہنماؤں کا رد عمل جنگ بڑھنے کا خطرہ ہے، اسرائیل نے پیغام دیا ہمیں کوئی روک نہیں سکتا، فلسطینی تحریک ختم نہیں ہوگی، مشاہد حسین، شیری، فضل الرحمان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 11:08pm
گورنر سندھ نے جماعت اسلامی کو بڑی پیشکش کردی مہنگائی کے خلاف دھرنے کی حمایت کرتا ہوں، کامران ٹیسوری شائع 30 جولائ 2024 10:29pm
حکومت نے مطالبات پر ٹیکنیکل کمیٹی بنا دی، مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ کل ہوگا، لیاقت بلوچ مشاورت کے بعد حکومتی ٹیم کو آگاہ کریں گے، لیاقت بلوچ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 09:06pm
جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری اسٹیج کو توسیع دینے کے ساتھ ایک ہزار اضافی کرسیاں پنڈال میں پہنچا دی گئیں اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 07:49pm
راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے کا چوتھا روز، ’حکومت آج مطالبات مان لے جتنی دیر ہوگی اتنا نقصان ہوگا‘ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 10:35pm
جماعت اسلامی کا دھرنا: پولیس نے خواتین کو راولپنڈی جانے سے روک دیا، بسیں ضبط جماعت اسلامی کی خواتین نگ نے منصورہ ملتان روڈ پر ہی دھرنا دے دیا شائع 29 جولائ 2024 11:15am
پرامن سیاسی جدوجہد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، حافظ نعیم الرحمان شہاز شریف 37 ہزار میں چھوٹے سے گھر میں رہنے والے غریب آدمی کا بجٹ بنا کر دکھادیں، امیر جماعت اسلامی کا خطاب شائع 28 جولائ 2024 12:50pm
جماعت اسلامی کے دھرنے کے باعث بند اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال میٹرو بس سروس اسلام آباد پاک سیکرٹریٹ سے آئی جے پی تک بحال کی گئی شائع 28 جولائ 2024 11:08am
کل بتاؤں گا حکومت والے کیا چاہتے ہیں، حافظ نعیم نے پارلیمنٹ جانے کا اشارہ دے دیا وزیر داخلہ محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، زیرحراست 300 سے زائد کارکنوں اور مقامی عہدیداروں کو رہا کردیا گیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:36pm