بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارجز کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور عدالت نے جماعت اسلامی درخواست کو آئی پی پیز کیس کے ساتھ سننے کا فیصلہ کرلیا شائع 07 فروری 2025 11:37am
آئی پی پیز معاملہ: جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان متنازع پیکا ایکٹ کی مخالفت کرتے ہیں، صحافیوں کو وقت پر تنخواہیں ملنی چاہئیں، حافظ نعیم الرحمان شائع 26 جنوری 2025 12:39pm
سندھ اسمبلی میں طلبہ یونین انتخابات کے حوالے سے قرارداد مسترد قرارداد جماعت اسلامی کی جانب سے جمع کرائی گئی شائع 21 جنوری 2025 06:42pm
جماعت اسلامی کا فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم تشکر منانے کا اعلان سندھ حکومت کو تعلیمی نسل کشی کی اجازت نہیں دیں گے، حافظ نعیم الرحمان شائع 17 جنوری 2025 08:30am
پاکستان میں حکومت، اپوزیشن دونوں ہی امریکا کی طرف دیکھ رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمان آئی پی پیز کے نام پر حکمرانوں نے ملک کو لوٹا، ن لیگ، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی نے آئی پی پیز پر دست شفقت رکھا، امیر جماعت اسلامی شائع 12 جنوری 2025 09:37pm
بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان آئی پی پیز بند ہونے کے باوجود بجلی کے بل کم کیوں نہیں ہو رہے، حافظ نعیم الرحمٰن شائع 09 جنوری 2025 01:53pm
خود ایٹم بم گرانے والا امریکا ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان امریکا فلسطینیوں کی نسل کشی میں برابر کا شریک ہے، غزہ ملین مارچ سے خطاب اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 07:09pm
جماعت اسلامی نہیں چھوڑی، سینیٹر مشتاق احمد نے تردید کردی 3 سال سے کسی ذمہ داری پر ہوں نہ کسی سطح کے تنظیمی فورم کا ممبر ہوں، شائع 28 دسمبر 2024 11:09pm
جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں مارچ کی اجازت مل گئی اتوار 29 دسمبر کو غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے ملین مارچ کرے گی اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 09:02pm
سول نافرمانی پر پی ٹی آئی اور گنڈا پور پہلے خود کنفرم کرلے پھر بات کریں گے، حافظ نعیم الرحمن دوسرا کہے تو فیک نیوز، حکومت خود کہے تو سب سچ ہوتا ہے،امیر جماعت اسلامی شائع 07 دسمبر 2024 06:20pm
سپریم کورٹ نے پانامہ اسکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست نمٹادی آئینی بینچ نے اسٹوڈنٹس یونین بحالی کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس کردیا اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 11:50am
ڈی چوک پر جماعت اسلامی کے رہنما سے بدکلامی ، پولیس افسر کی معطلی کا مطالبہ میاں اسلم اسلام آباد کے عوامی نمائندے اور سابق رکن قومی اسمبلی ہیں ، ترجمان جماعت اسلامی شائع 24 نومبر 2024 06:33pm
پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم امن و امان کے براہ راست اثرات ہماری معیشت پر پڑتے ہیں، امیر جماعت اسلامی شائع 17 نومبر 2024 12:17pm
باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، جماعت اسلامی کے رہنما جاں بحق جماعت اسلامی ضلع باحوڑ کے جنرل سیکریٹری محمد حمید صوفی کو نشانہ بنایا گیا شائع 14 نومبر 2024 07:01pm
جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 04 نومبر 2024 01:25pm
جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان جلد متوقع جماعت اسلامی نے 7 اکتوبر کو غزہ ملین مارچ کا اعلان کر رکھا تھا شائع 06 اکتوبر 2024 01:28pm
بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس، اسرائیلی حملوں کی مذمت 7اکتوبر کوغزہ کےعوام کےساتھ یکجہتی کریں گے، بلاول بھٹوسےدرخواست کی ہے یہ کام حکومتی سطح پر کیاجائے، حافظ نعیم اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:40pm
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا مشترکہ احتجاج کا اعلان جماعت اسلامی کی تجاویز پر ہم پارٹی میٹنگ میں غور کریں گے، بیرسٹرگوہر اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 10:31pm
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا اس پورے ہفتے میں بڑے مارچ اور جلسے کریں گے، حافظ نعیم الرحمان شائع 01 اکتوبر 2024 12:09pm
جماعت اسلامی کی ’حق دو عوام کو‘ تحریک مہنگی پڑ گئی، مقدمہ درج مقدمہ تھانہ اقبال ٹاؤن کے ایس آئی خالد حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ شائع 30 ستمبر 2024 04:56pm
جماعت اسلامی کا ’حکومتی وعدہ خلافی‘ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج، ’آخری پڑاؤ ڈی چوک اسلام آباد ہوگا‘ حکمران اپنے کیے گئے معاہدوں سے بھاگ رہے ہیں اور پورا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، محمد فاروق اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 08:04pm
جماعت اسلامی کا حسن نصراللہ کی شہادت پر ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللّٰہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں، حافظ نعیم الرحمان شائع 29 ستمبر 2024 02:19pm
مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کیخلاف جماعت اسلامی کا ملک بھر میں احتجاج آج ہوگا حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا بھی اعلان شائع 29 ستمبر 2024 09:18am
جماعت اسلامی نے ایک بار پھر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا کے الیکٹرک سب سے مہنگی بجلی دے رہا ہے، منعم ظفر خان شائع 26 ستمبر 2024 12:51pm
جماعت اسلامی کا ’حق دو تحریک‘ شروع کرنے کا اعلان، لائحہ عمل بھی دے دیا ملک میں بے روزگاری کی وجہ سےمایوسی پھیلی ہوئی ہے، حافظ نعیم شائع 24 ستمبر 2024 02:21pm
حکومت کو دی 45 دن کی مہلت ختم، جماعت اسلامی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کل منصورہ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 12:31pm
سیاست کی پچ پر فضل الرحمان کی دونوں جانب محتاط بیٹنگ جاری، آئینی ترمیم پر کسی کو نہ کی اور نہ کسی کو ہاں مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے، ذرائع شائع 15 ستمبر 2024 06:58pm
پارلیمنٹ عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دے گا، لیاقت بلوچ بدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی یا آئینی ترمیم متنازع اور کالا قانون ہوتا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی شائع 15 ستمبر 2024 01:58pm
محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، معاہدے پر پیشرفت سے متعلق گفتگو جماعت اسلامی حکومت کے ساتھ معاہدے پر مکمل عمل درآمد چاہتی ہے، لیاقت بلوچ شائع 08 ستمبر 2024 12:02pm
16دن رہ گئے، معاہدے پرعمل نہ ہوا تو حالات کی ذمے دار حکومت ہو گی، حافظ نعیم تین دن کی ہڑتال پر تاجروں سے مشاورت جاری ہے، پورا ملک بند، پہیہ بھی جام ہو گا، امیر جماعت اسلامی شائع 06 ستمبر 2024 09:44pm