پاکستان شائع 22 مارچ 2023 06:09pm الیکشن کمیشن نے کراچی کی 6 یونین کونسلزمیں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا جماعت اسلامی نے کراچی کی 6 یوسیز کے نتائج پر بےضابطگیوں کے الزامات لگائے تھے
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 06:58pm تمام سیاسی جماعتیں بیٹھ کر انتخابات کا اعلان کریں، سراج الحق کا مطالبہ وزیر خزانہ نے ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے، ملک کیسے چلے گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 11:42am پیپلز پارٹی کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ نعیم الرحمن پیپلز پارٹی خود کو جمہوری پارٹی کہتی ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 02:12pm ڈجیٹل مردم شماری: پی پی پی نے کل ہونیوالی ملٹی پارٹیز کانفرنس میں تمام جماعتوں کو مدعو کرلیا ڈجیٹل مردم شماری پر سندھ کو خدشات ہیں، نثارکھوڑو
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 08:55am جماعت اسلامی کا کراچی کی 10 مرکزی شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان 11 یوسیز میں الیکشن نہ کرانے پر شہر جام کرنے کی دھمکی
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 06:07pm بلدیاتی الیکشن، سندھ کے 15 اضلاع میں دوبارہ پولنگ 26 مارچ کو ہوگی الیکشن کمشین نے مختلف وجوہات پرروکی گئی پولنگ کا دوبارہ شیڈول جاری کردیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 10:20am کراچی کی 11یوسیز میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس عدالت نے فریقین سے10 دن میں جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 11:39am الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی کے سہولت کار کا کردار ادا کر رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر پی پی کے نمبر بڑھانا چاہتا ہے، امیرجماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 12:10pm جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن آفس کے باہر دھرنے کا اعلان جماعت اسلامی کی قوت کو ہلکا نہ لیں، حافظ نعیم
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 12:47am کراچی کا میئر کس جماعت سے ہوگا،بلدیاتی الیکشن کے سرکاری نتائج جاری پیپلزپارٹی 84، جماعت اسلامی کی 82 نشستیں، 20 یوسیز کے نتائج روک لیےگئے
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 08:44am کراچی: صفورہ ٹاؤن یوسی 6 میں دوبارہ گننتی پر نشست پیپلز پارٹی نے جیت لی جماعت اسلامی ہار گئی
بلاگ اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 08:49pm کوئی حق نہیں رکھتا کہ کسی کو یونیورسٹی میں زبردستی ساتھ بیٹھنے سے روکے، حافظ نعیم الرحمان امیرجماعت اسلامی کراچی کے بیان پر تنقید
پاکستان شائع 08 فروری 2023 11:59am منگھو پیر کی یو سی 12 میں نتائج تبدیل کیے گئے، حافظ نعیم الرحمان الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ چیزوں کو کلیئر کرے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 05:51pm حکومت امن نہیں دے سکتی تو شہباز شریف کو وزیراعظم رہنےکا جواز نہیں، سراج الحق حکومت 8 مارچ سے قبل قوم کے سامنے منصوبہ رکھے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 02 فروری 2023 01:02pm الیکشن کمیشن کا جماعت اسلامی کی درخواست بطور ’ٹیسٹ کیس‘ سُننے کا فیصلہ کیس انتخابات کے بعد بے ضابطگیوں کا ہے الیکشن سے پہلے کا کوٸی مسئلہ نہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 04:10pm سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج سویڈن کی حکومت معافی نہیں مانگی تو احتجاج ہوتا رہے گا، حافظ نعیم
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 11:59am بلدیاتی انتخابات کا معاملہ پوری دنیا کے سامنےلائیں گے، حافظ نعیم ریٹرننگ آفیسرز کے ذریعے دھاندلی کی گئی، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 04:33pm کراچی : بلدیاتی انتخابات میں 229 نشستوں کے حتمی نتائج مکمل پیپلز پارٹی پہلے اور جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 03:59pm اپنا میئر لانے کی پوزیشن میں ہیں، میئر شپ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، حافظ نعیم کسی کے والد صاحب کے نہیں ہمارے ٹیکسوں کے پیسے ہیں، ہر صورت لیں گے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 11:33pm پیپلزپارٹی کا پیٹ چیر کر اپنے چرائے ہوئے ووٹ نکالوں گا، سراج الحق اگر مینڈیٹ چھینا تو صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا، سراج الحق کی آصف زرداری کو دھمکی
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 10:14pm میئر اور ڈپٹی میئر بنانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا امکان ملاقات میں جماعت اسلامی کا میئر اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی میئر پر بات ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:12pm پیپلز پارٹی کے سعید غنی جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے پاس پہنچ گئے چاہتے ہیں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی مل کرمسائل حل کریں، سعید غنی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:12pm پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کیلئے دو فارمولوں پر مذاکرات پیپلز پارٹی مشروط طور پر میئر کراچی سے دستبردار ہوسکتی ہے.
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 04:04pm بلدیاتی انتخابات: سیاسی پارٹیوں، رہنماؤں پر مختلف علاقوں میں11مقدمات درج 10 مقدمات پی ٹی آئی، ایک مقدمہ جماعت اسلامی کے خلاف درج ہوا
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 11:56am سندھ حکومت ریٹرننگ آفیسرز کے ذریعے دھاندلی کررہی ہے، حافظ نعیم " پیپلزپارٹی نے اپنے بندے جتوا دئیے ہیں"
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 06:22pm میئر کیلئے پی ٹی آئی سے نہیں، جماعت اسلامی سے مذاکرات کریں گے، شرجیل میمن جماعت اسلامی کے تحفظات الیکشن کمیشن سے ہیں، ہم سے نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 04:03pm مینڈیٹ تسلیم کریں ہم بات چیت سے انکار نہیں کرتے، سراج الحق آصف زرداری مقامی پیپلزپارٹی کو ہدایت دیں کہ وہ عوامی مینڈیٹ تسلیم کرے، امیرِجماعت اسلامی
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 03:25pm کراچی: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے موقع پر پی پی اور جماعت اسلامی کے کارکن آمنے سامنے بلدیاتی انتخابات میں 3 یونین کونسلز کے نتائج پردوبارہ گنتی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 03:09pm ہمیں احتجاج پرمجبور نہ کریں کہ پوراملک سوالیہ نشان بن جائے، حافظ نعیم "الیکشن کمیشن صوتحال کا نوٹس لے"
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 11:32am ہمارے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے، کوشش ہوگی سب کو ساتھ لیکرچلیں، حافظ نعیم حتمی طور پر 90 سے زائد یوسیز ہمارے پاس ہیں، امیرجماعت اسلامی کراچی