پاکستان وزیراعظم کا مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم وزیراعظم نے اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مل بیٹھنے کی پیشکش کر دی شائع 28 جون 2025 11:23am
پاکستان مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا آج ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے آئینی حق پر ڈاکا ڈال دیا گیا، ترجمان پی ٹی آئی شائع 27 جون 2025 10:00pm
پاکستان سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواستیں منظور، تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 27 جون 2025 09:23pm
پاکستان مشکلات کے باوجود میڈیا نے پاکستان کا بیانیہ پوری دنیا تک کامیابی سے پہنچایا، بلاول بھٹو پاکستان نے نہ صرف عسکری میدان میں بھارتی فوج کو شکست دی، بلکہ سفارتی محاذ پر بھی تاریخی کردار ادا کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا میٹ دی پریس سے خطاب اپ ڈیٹ 27 جون 2025 06:45pm
پاکستان مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرنے والا 11 رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس صلاح الدین کی کیس سننے سے معذرت، حامد خان کے اعتراض پر بینچ سے علیحدہ ہوگئے شائع 27 جون 2025 05:09pm
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس: گزشتہ دوسال کی سپلمنٹری گرانٹس منظور اجلاس کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں شائع 27 جون 2025 02:22pm
پاکستان فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر بیرسٹر اعتزاز احسن نے آئینی بینچ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 26 جون 2025 11:46pm
پاکستان اسلام آباد میں گاڑی پر کھمبا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 26 جون 2025 03:51pm
پاکستان جو سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ عسکریت کی تعلیم و تربیت دے گا اس کے خلاف کاروائی ہوگی، اسلامی نظریاتی کونسل جبر کی بنیاد پر اپنے نظریات کسی دوسرے پر مسلط کرنا شریعت کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل شائع 26 جون 2025 01:42pm
پاکستان وزیر اعظم نے ملک بھر میں بجلی کے اسمارٹ میٹرز جلد نصب کرنے کی ہدایت کردی وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات سے متعلق اجلاس، جینکوز کی نیلامی کی بھی ہدایت شائع 25 جون 2025 10:04pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں کابینہ ارکان کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا اپ ڈیٹ 25 جون 2025 11:51pm
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس میں مطالبات زر کی منظوری کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ قائمہ کمیٹیاں جیلوں میں اضافی سہولتیں لینے کے لیے نہیں بنائی گئیں، اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 25 جون 2025 06:29pm
پاکستان اسلام آباد: 4.2 ارب روپے کا منصوبہ بارش میں بہہ گیا بارش نے جناح اسکوائر پراجیکٹ کی ناقص تعمیرات کا پول کھول دیا، بارش کے پہلے ہی اسپیل میں سڑک بیٹھ گئی شائع 25 جون 2025 02:47pm
پاکستان سپریم کورٹ: ٹیکس دہندگان کی گرفتاری اور ایف آئی آرز غیر قانونی قرار ٹیکس واجب الادا ہونے کا تعین اور اپیل کا حق دیا جانا آئینی تقاضا ہے، سپریم کورٹ شائع 25 جون 2025 01:51pm
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ: محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ محسن نقوی کی تقرری نگراں وزیراعظم نے کی جو غیر قانونی ہے، وکیل درخواست گزار شائع 25 جون 2025 01:04pm
پاکستان عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جسٹس منصور علی شاہ کا علی امین کو جواب: ’غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے‘ ’ہم آپ کا آشیرباد چاہتے ہیں'، لطیف کھوسہ کی جسٹس منصور علی شاہ سے اپیل شائع 25 جون 2025 11:30am
پاکستان کرپشن اور بد عنوانی کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم کی چیئرمین نیب سے گفتگو وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین نیب کی ملاقات، نیب کی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش شائع 24 جون 2025 08:03pm
پاکستان وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین دوستی کو نئی جہت دینے پر گفتگو سی پیک نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو مضبوط بنائے گا بلکہ خطے میں خوشحالی کا ذریعہ بھی بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 24 جون 2025 03:18pm
پاکستان پاکستان کا قطر میں ایئر بیس پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار پاکستان نے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 24 جون 2025 12:19pm
پاکستان قومی اسمبلی اسٹاف سے بدتمیزی کرنے والے اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف کارروائی پر غور اسپیکر قومی اسمبلی نے بدتمیزی کرنے والے ارکان کی فوٹیج طلب کرلی شائع 23 جون 2025 08:25pm
پاکستان ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل: ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم ملزم عمر حیات کے وکلا کی جانب سے عدالت میں والدین سے ملاقات نہ کروانے کا شکوہ شائع 23 جون 2025 05:09pm
پاکستان سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق سے جواب طلب عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کردی شائع 23 جون 2025 12:54pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات ملاقات میں ایران اسرائیل جنگ اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 23 جون 2025 12:36pm
پاکستان بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کی طرف سے بجٹ کی حمایت کا اعلان کردیا ایرانی نیوکلئیر تنصیبات پر حملے میں کوئی لیکیج ہوتی تو پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کو بھگتنا پڑتا، بلاول ہوتا اپ ڈیٹ 23 جون 2025 01:30pm
پاکستان ہم پر حملہ سلامتی کونسل کے تین مستقل ارکان کی حمایت سے کیا گیا، ایرانی سفیر مسقط میں امریکا سے مذاکرات طے تھے، اسی وقت امریکا اور اسرائیل نے حملہ کردیا، رضا امیری مقدم کی نیوز کانفرنس شائع 22 جون 2025 11:39pm
پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، بیٹے کی خیریت دریافت کی ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور بجٹ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 21 جون 2025 11:20pm
پاکستان صدر آصف علی زرداری نے بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کردیا چاہتے ہیں نوجوان ہنر سیکھ کر دیار غیر میں ملک کا نام روش کریں، تقریب سے خطاب شائع 21 جون 2025 08:08pm
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا کفایت شعاری کا مظاہرہ، 3 ارب واپس قومی خزانے میں جمع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے لیے 12.7 ارب کا بجٹ مقرر کیا گیا تھا لیکن اخراجات صرف 9.7 ارب تک محدود رہے اپ ڈیٹ 21 جون 2025 03:59pm
پاکستان بلاول نے پاکستان کا موقف بھرپور طریقے سے دنیا کے سامنے رکھا، شازیہ مری بلاول نے اقوام عالم کو پہلگام واقعے کی سچائی بتاکر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا، رہنما پیپلزپارٹی شائع 20 جون 2025 05:54pm
پاکستان جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچوں کی مدت بڑھا دی کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے لیے 2 ججز کو تبدیل اور 2 ججز کو نامزد بھی کردیا شائع 19 جون 2025 09:35pm