اسلام آباد میں گاڑی پر کھمبا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 26 جون 2025 03:51pm
جو سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ عسکریت کی تعلیم و تربیت دے گا اس کے خلاف کاروائی ہوگی، اسلامی نظریاتی کونسل جبر کی بنیاد پر اپنے نظریات کسی دوسرے پر مسلط کرنا شریعت کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل شائع 26 جون 2025 01:42pm
وزیر اعظم نے ملک بھر میں بجلی کے اسمارٹ میٹرز جلد نصب کرنے کی ہدایت کردی وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات سے متعلق اجلاس، جینکوز کی نیلامی کی بھی ہدایت شائع 25 جون 2025 10:04pm
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں کابینہ ارکان کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا اپ ڈیٹ 25 جون 2025 11:51pm
قومی اسمبلی اجلاس میں مطالبات زر کی منظوری کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ قائمہ کمیٹیاں جیلوں میں اضافی سہولتیں لینے کے لیے نہیں بنائی گئیں، اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 25 جون 2025 06:29pm
اسلام آباد: 4.2 ارب روپے کا منصوبہ بارش میں بہہ گیا بارش نے جناح اسکوائر پراجیکٹ کی ناقص تعمیرات کا پول کھول دیا، بارش کے پہلے ہی اسپیل میں سڑک بیٹھ گئی شائع 25 جون 2025 02:47pm
سپریم کورٹ: ٹیکس دہندگان کی گرفتاری اور ایف آئی آرز غیر قانونی قرار ٹیکس واجب الادا ہونے کا تعین اور اپیل کا حق دیا جانا آئینی تقاضا ہے، سپریم کورٹ شائع 25 جون 2025 01:51pm
اسلام آباد ہائی کورٹ: محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ محسن نقوی کی تقرری نگراں وزیراعظم نے کی جو غیر قانونی ہے، وکیل درخواست گزار شائع 25 جون 2025 01:04pm
عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جسٹس منصور علی شاہ کا علی امین کو جواب: ’غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے‘ ’ہم آپ کا آشیرباد چاہتے ہیں'، لطیف کھوسہ کی جسٹس منصور علی شاہ سے اپیل شائع 25 جون 2025 11:30am
کرپشن اور بد عنوانی کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم کی چیئرمین نیب سے گفتگو وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین نیب کی ملاقات، نیب کی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش شائع 24 جون 2025 08:03pm
وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین دوستی کو نئی جہت دینے پر گفتگو سی پیک نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو مضبوط بنائے گا بلکہ خطے میں خوشحالی کا ذریعہ بھی بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 24 جون 2025 03:18pm
پاکستان کا قطر میں ایئر بیس پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار پاکستان نے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 24 جون 2025 12:19pm
قومی اسمبلی اسٹاف سے بدتمیزی کرنے والے اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف کارروائی پر غور اسپیکر قومی اسمبلی نے بدتمیزی کرنے والے ارکان کی فوٹیج طلب کرلی شائع 23 جون 2025 08:25pm
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل: ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم ملزم عمر حیات کے وکلا کی جانب سے عدالت میں والدین سے ملاقات نہ کروانے کا شکوہ شائع 23 جون 2025 05:09pm
سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق سے جواب طلب عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کردی شائع 23 جون 2025 12:54pm
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات ملاقات میں ایران اسرائیل جنگ اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 23 جون 2025 12:36pm
بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کی طرف سے بجٹ کی حمایت کا اعلان کردیا ایرانی نیوکلئیر تنصیبات پر حملے میں کوئی لیکیج ہوتی تو پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کو بھگتنا پڑتا، بلاول ہوتا اپ ڈیٹ 23 جون 2025 01:30pm
ہم پر حملہ سلامتی کونسل کے تین مستقل ارکان کی حمایت سے کیا گیا، ایرانی سفیر مسقط میں امریکا سے مذاکرات طے تھے، اسی وقت امریکا اور اسرائیل نے حملہ کردیا، رضا امیری مقدم کی نیوز کانفرنس شائع 22 جون 2025 11:39pm
پیپلز پارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، بیٹے کی خیریت دریافت کی ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور بجٹ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 21 جون 2025 11:20pm
صدر آصف علی زرداری نے بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کردیا چاہتے ہیں نوجوان ہنر سیکھ کر دیار غیر میں ملک کا نام روش کریں، تقریب سے خطاب شائع 21 جون 2025 08:08pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا کفایت شعاری کا مظاہرہ، 3 ارب واپس قومی خزانے میں جمع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے لیے 12.7 ارب کا بجٹ مقرر کیا گیا تھا لیکن اخراجات صرف 9.7 ارب تک محدود رہے اپ ڈیٹ 21 جون 2025 03:59pm
بلاول نے پاکستان کا موقف بھرپور طریقے سے دنیا کے سامنے رکھا، شازیہ مری بلاول نے اقوام عالم کو پہلگام واقعے کی سچائی بتاکر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا، رہنما پیپلزپارٹی شائع 20 جون 2025 05:54pm
جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچوں کی مدت بڑھا دی کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے لیے 2 ججز کو تبدیل اور 2 ججز کو نامزد بھی کردیا شائع 19 جون 2025 09:35pm
صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم ٹیرف ریشنلائزیشن پالیسی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، شہباز شریف شائع 19 جون 2025 04:55pm
سپریم کورٹ ججز کا بیرون ملک سفر چیف جسٹس کی اجازت سے مشروط صرف سرکاری دوروں کے لیے وزارتِ خارجہ سے پروٹوکول کی درخواست کی جائے گی، ایس او پی شائع 19 جون 2025 01:06pm
بلاول بھٹو نے مشکل وقت میں پاکستان کی مؤثر نمائندگی کی، آصفہ بھٹو ملک کو درپیش ہر چیلنج میں قوم متحد ہو کر لڑے گی، آصفہ بھٹو کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 19 جون 2025 11:57am
اسرائیلی جارحیت سے خطے میں کشیدگی بڑھتی جارہی ہے، اس کے سنگین نتائج مرتب ہوں گے، اسحاق ڈار سینیٹ کے اجلاس میں اسرائیل کے ایران پر حملے کی شدید مذمت شائع 18 جون 2025 10:41pm
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ امریکا میں پاکستانیوں سے خطاب کی تعریف فیلڈ مارشل کو پاکستان کی سرحدوں و مفادات کے دفاع کیلئے پختہ عزم کے اظہار پر خراج تحسین پیش شائع 18 جون 2025 10:27pm
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے آن لائن کامرس پر ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد کردی ملک کے بڑے بڑے کلب، آن لائن تعلیمی اداروں اور اکیڈمیز پر ٹیکس لگانے کی تجاویز کی منظوری شائع 18 جون 2025 09:10pm
اربوں روپے کے ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز کی فہرست سامنے آگئی چیئرمین ایف بی آر نے شوگر ملز کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں پیش کردیں شائع 18 جون 2025 08:23pm