جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور
چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، وراثت 12 ماہ، کرایہ داری مقدمات، فیملی دعوے اور لیبر کیسز 6 ماہ میں نمٹادیے جائیں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.