بینظیر کا مقدمہ انٹراپارٹی الیکشن کا نہیں تھا، تاج حیدر نے احمد اویس کو جھٹلا دیا بدقسمتی سے پی ٹی آئی نے ہمیشہ قانون کو جوتے کی نوک پر رکھا، رہنما پیپلز پارٹی شائع 15 جنوری 2024 10:04pm
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی دوران سماعت طبیعت ناساز بلڈ پریشر شوٹ کرنے کی وجہ سے جج محمد بشیر کی طبعیت ناساز ہوئی، ذرائع شائع 15 جنوری 2024 09:16pm
پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں سے تیر چھن گیا، آر اوز نے ’غیرقانونی‘ فیصلہ کیا، رہنماؤں کی پریس کانفرنس 3 قومی اور 4 پنجاب اسمبلی کے امیدوار پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان سے محروم شائع 15 جنوری 2024 08:03pm
عمران خان کیخلاف توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کاپی سامنے آگئی فرد جرم عائد کرنے کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 15 جنوری 2024 07:43pm
غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی کل تک مؤخر عدالت نے وکلاء کی یقین دہانی پر بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی شائع 15 جنوری 2024 06:34pm
افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ بھی لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے، عمران خان جمہوریت کا جنازہ نکل چکا، بلے کے کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی بینچ ہونا چاہیئے تھا، سابق وزیراعظم شائع 15 جنوری 2024 05:42pm
سنی علما کونسل کے علامہ مسعود الرحمان کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، سکیورٹی ذرائع شائع 14 جنوری 2024 08:26pm
مولانا فضل الرحمان نے طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی تصدیق کردی افغانستان دورے کا اہم مقصد یہ تھا کہ باہمی افہام و تفہیم سے مسائل حل کیے جائیں، فضل الرحمان شائع 13 جنوری 2024 09:48pm
پی ٹی آئی نظریاتی کے پارٹی ٹکٹس جمع کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر امیدواروں کو جاری پی ٹی آئی نظریاتی کے سرٹیفکیٹ منظور کیے جائیں، شعیب شاہین شائع 13 جنوری 2024 07:02pm
سپریم کورٹ نے بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کی آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی آپ تحریری رپورٹ داخل کریں یہ سنجیدہ معاملہ ہے اور آپ بیرسٹر گوہر کے گھر خود جائیں، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 07:08pm
مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف اور مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ نواز شریف اور مریم نواز کچھ روز مری میں قیام کریں گے، پارٹی ذرائع شائع 13 جنوری 2024 06:24pm
بیلٹ پیپرز کی بحفاظت نقل و حمل یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن کا پلان سامنے آگیا بیلٹ پیپرز کی نقل و حمل کے دوران پاک فوج کے اہلکار بھی سیکیورٹی فراہم کرتے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن شائع 13 جنوری 2024 06:19pm
انتخابات 2024 : استحکام پاکستان پارٹی کا قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان علیم خان لاہور جبکہ جہانگیر ترین ملتان اور لودھراں سے الیکشن لڑیں گے شائع 12 جنوری 2024 11:38pm
تحریک انصاف کا عام انتخابات میں شرکت کیلئے پلان ”بی“ سامنے آگیا پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کو دو دو ٹکٹ جاری کیے ہیں، ذرائع شائع 12 جنوری 2024 11:20pm
سپریم کورٹ نے انتخابی نشان عقاب کی واپسی کیلئے اے پی ایم ایل کی درخواست خارج کردی آئینی اداروں پربدنیتی کا الزام لگا کر تباہ کرنا چھوڑ دیں، روایت بن گئی ہے کہ ہر ایک پر بدنیتی کا الزام لگا دو، چیف جسٹس شائع 12 جنوری 2024 10:57pm
قانونی طور پر پی ٹی آئی کا کیس بہت کمزور ہے، چاہتا ہوں کہ ان کو ”بلا“ ملے، محمود مولوی پارٹی میں کسی کو امیدوار بننے سے روکا نہیں جاسکتا، نثار کھوڑو شائع 12 جنوری 2024 10:00pm
عام انتخابات: نوازشریف سیاسی محاذ پر متحرک، جلسوں سے خطاب کریں گے مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے جلسوں کی تیاری مکمل کرلی شائع 12 جنوری 2024 08:44pm
آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان کیلئے خوشحالی کی پیشگوئی کردی مہنگائی، ملازمتوں اور قرضوں پر تخیمنہ جاری شائع 12 جنوری 2024 06:56pm
فضل الرحمان کی کابل میں ملاعبدالغنی برادر، ملا یعقوب اور سراج حقانی سے ملاقاتیں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان افغانستان سے اسلام آباد پہنچ گئے شائع 12 جنوری 2024 06:45pm
توشہ خانہ ریفرنس میں آج بھی نیب گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے وکیل صفائی کے موجود نہ ہونے پر عدالت نے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی شائع 12 جنوری 2024 06:09pm
ایک شخص نے پی ٹی آئی پر قبضہ کیا ہوا ہے، اکبر ایس بابر پی ٹی آئی بد سے بدتر ہوگئی، جمہوریت کے بجائے آمریت آگئی، بانی رکن تحریک انصاف شائع 12 جنوری 2024 05:43pm
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ ملا تو دنیا الیکشن تسلیم نہیں کرے گی، بیرسٹر گوہر امید ہے سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دے گی، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 12 جنوری 2024 05:31pm
بلوچستان عوامی پارٹی کو ’’گائے‘‘ کا انتخابی نشان واپس مل گیا الیکشن کمیشن نے اس سے قبل ’’آنکھ‘‘ کا نشان الاٹ کیا تھا شائع 11 جنوری 2024 11:05pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ملکی زرمبادلہ ذخائر ذخائر 13 جنوری تک 14ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 11:13pm
اسلام آباد اور راولپنڈی کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں جاری شہر اقتدار میں مجموعی طور پر 181 امیدوار انتخابات میں حصہ لے سکیں گے شائع 11 جنوری 2024 10:18pm
نگراں وزیر اعظم کا چھوٹے شہروں میں مزید 40 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کا اعلان ملکی ترقی میں آئی ٹی کا شعبہ کلیدی کردار ادا کرے گا، انوار الحق کاکڑ شائع 11 جنوری 2024 09:58pm
ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، چند اور استعفے سامنے آسکتے ہیں، خورشید شاہ یقین ہے انتخابات وقت پر ہوں گے اور ہونا چاہئیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 11 جنوری 2024 09:47pm
اعجاز الحسن نے مانیٹرنگ جج بن کر ہیرے تلاش کیے تھے وہ کہاں ہے؟ مریم اورنگزیب 3 بار والا وزیراعظم اپنا اور خاندان کا احتساب کروا سکتا ہے تو یہ جج کیوں نہیں، رہنما ن لیگ شائع 11 جنوری 2024 08:57pm
جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟ جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظر عام پر آگیا شائع 11 جنوری 2024 08:50pm
مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے آئی پی پی کو قومی اسمبلی کے 7 اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقوں میں سیٹ دیے جانے کا امکان شائع 11 جنوری 2024 08:23pm
فیصل واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان