حکم امتناع کے باوجود سی ڈی اے کا اسلام آباد ٹینس کمپلیکس گرانے کیلئے آپریشن ٹینس کلب کی انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا تھا شائع 20 اپريل 2024 02:06pm
اسلام آباد: پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک پولیس کمانڈوز کی مزید نفری طلب کرلی گئی جبکہ کلاشنکوف گروپ اشتہاری اور ڈکیتوں پر مشتمل گروپ ہے اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 05:14pm
اسلام آباد میں نا معلوم افراد نے تین افراد کے گلے کاٹ دیے زخمیوں میں والد اور اسکے دو کم عمر بچے شامل ہیں شائع 08 اپريل 2024 09:33pm
تینوں عدالتوں کے ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی نکلی، فارنزک رپورٹ ریشم، ریشماں اور گلشاد کے نام سے ججز کو خط ایک ہی شخص نے لکھے، فارنزک رپورٹ شائع 08 اپريل 2024 09:16am
عید کی چھٹیوں پر جانے والے گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس کو اطلاع دیں، اسلام آباد پولیس ڈی آئی جی آپریشنز کا سیکیورٹی کے حوالے سے شہریوں کیلئے اہم ویڈیو پیغام شائع 07 اپريل 2024 02:26pm
اسلام آباد: سفید کار پر ایف الیون جانیوالے 2 بھائی غائب، اغواء کا مقدمہ درج اسلام آباد : تھانہ شمس کالونی کی حدود میں ڈکیتی، شہری موٹرسائیکل اور موبائل فون سے محروم شائع 26 مارچ 2024 01:30pm
تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am
ٹی ٹی پی کا اسلام آباد کی خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کا مطالبہ پہلی کال کا تعلق افغانستان ،دوسری کال ایران سے آئی، ذرائع شائع 23 مارچ 2024 08:11pm
اسلام آباد پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ بچوں کے درمیان لڑائی کے سبب پیش آیا شائع 22 مارچ 2024 08:50pm
شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک طالبعلم زخمی زخمی طالب علم پمز اسپتال منتقل، تعلق سندھ سے ہے، پولیس اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:39pm
کورنگی صنعتی ایریا میں شہری 9 لاکھ روپے سے محروم تین ملزمان نے واردات کی ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے شائع 19 مارچ 2024 06:07pm
سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس بند کرادیے گئے اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے کارروائی کی شائع 19 مارچ 2024 05:11pm
اسلام آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی پولیس ٹیم نے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا شائع 10 مارچ 2024 11:02pm
پی ٹی آئی کے کئی شہروں میں مظاہرے، لاہور میں گرفتاریاں اسلام آباد میں بھی اضافی نفری تعینات رہی اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 11:49pm
سپریم کورٹ فیصلے پر گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان فیصلے کو آئین اور دین سے متصادم قراردیکرتوہینِ مذہب جیسے سنگین الزامات عائد کیے جارہے ہیں۔ شائع 23 فروری 2024 11:53am
اسلام آباد : سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولے کو ناکارہ بنا دیا شائع 14 فروری 2024 07:12pm
ممکنہ ہنگامہ آرائی کے باعث اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کسی بھی ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی شائع 09 فروری 2024 01:49pm
اسلام آباد : مدر سے کے واش روم سے 10 سالہ بچے کی لاش برآمد پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی شائع 06 فروری 2024 10:48pm
نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ اسلام آباد میں اغواء اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا شائع 02 فروری 2024 02:37pm
اسلام آباد پولیس نے عام انتخابات کیلئے 30 کروڑ روپے مانگ لیے سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کے کھانے، فیول اور رینٹل گاڑیوں کی مد میں فنڈ خرچ ہوگا شائع 26 جنوری 2024 07:20pm
اسلام آباد: نوجوانوں نے بینک کی جعلی رسیدیں بنا کر 10 لاکھ کا کھانا کھا لیا جب کھانا منگوانے کی رسیدوں کا حساب کیا تو رقم اکاونٹ میں منتقل نہیں ہوئی، ہوٹل منیجر اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:14am
اسلام آباد میں دو روزہ تعطیل کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا اسلام آباد میں موجودہ صورتحال اور سیاسی سرگرمیوں کے پیش نظر سیکیورٹی سخت ہے شائع 22 جنوری 2024 11:56pm
اسلام آباد : ایکسپریس ہائی وے پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 21 جنوری 2024 06:34pm
سموں کا غیر قانونی اجراء : اسلام آباد میں موبائل فون کمپنی کی فرنچائز کیخلاف کارروائی پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی کارروائی میں 2 افراد گرفتار، دو فعال اور 151 مشتبہ سمیں برآمد شائع 19 جنوری 2024 08:15pm
اسلام آباد: پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کے اندر گودام میں آتشزدگی پولیس کی واٹرکیننن، فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف شائع 15 جنوری 2024 10:59pm
سنی علما کونسل کے علامہ مسعود الرحمان کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، سکیورٹی ذرائع شائع 14 جنوری 2024 08:26pm
اسلام آباد: 2024 کی پہلی ایف آئی آر زیادتی کی دفعات کے تحت درج ملزمان نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون اسلام آباد بلوایا اور اجتماعی زیادتی کی۔ شائع 01 جنوری 2024 03:40pm
اسلام آباد : پادری کا چرچ پر مسلح افراد کے حملے کا دعویٰ چرچ پر ایک دعائیہ تقریب کے دوران حملہ کیا گیا تھا، پادری شائع 28 دسمبر 2023 07:15pm
بلوچی بولنے والے بزرگ کی ترجمانی حامد میر نے کیسے کی بزرگ نے آپ بیتی سنانے کی کوشش کی لیکن زبان ان کے آڑے آگئی شائع 23 دسمبر 2023 03:25pm
صدر اور نگراں وزیر اعظم کا بلوچ مظاہرین پر اسلام آباد پولیس کے تشدد پر اظہار تشویش صدر عارف علوی سے گورنر بلوچستان کی بھی ملاقات، مظاہرین پر پولیس تشدد پر تبادلہ خیال شائع 22 دسمبر 2023 07:59pm