وفاقی دارالحکومت میں گینگ وار جیسے واقعات رونما ہونے لگے نجی ٹاور اور شہزاد ستی گروپ کے درمیان اندھا دھند فائرنگ ہوئی شائع 09 ستمبر 2024 06:24pm
تحریک انصاف کا جلسہ اسلام آباد پولیس کو کروڑوں میں پڑ گیا کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں کتنی رقم خرچ کی گئی؟ شائع 09 ستمبر 2024 05:09pm
جلسے پر پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی شروع، اسلام آباد میں ٹریفک بحال جلسے کے اختتام پر تمام بند سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر ٹریفک بحال ہوگئی، وزیرداخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی شائع 09 ستمبر 2024 09:59am
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک ہلاک ڈاکو بینک کی کیش وین کو لوٹنے اور سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث تھے اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:20pm
اسلام آباد جلسہ : لاہور سے 10 ہزار سے زائد کارکن شہر اقتدار پہنچیں گے، صوبائی قیادت ہر ٹکٹ ہولڈر اپنےحلقے سے 150 لوگوں کو جلسہ گاہ تک پہنچانے کے ذمہ دار ہوں گے، قائم مقام جنرل سیکرٹری لاہور شائع 07 ستمبر 2024 09:08pm
اسلام آباد : بارش کے پانی میں ڈوب کر 3 بہن بھائی جاں بحق بھائی کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے 2 بہنیں بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئیں، عینی شاہدین اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 11:19pm
سیو غزہ کمپین کے رہنما سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام رضا کار رہا تمام افراد کو گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا شائع 01 ستمبر 2024 11:54am
اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ: سینیٹر مشتاق احمد سمیت جماعت اسلامی کے متعدد شرکا گرفتار ایکسپریس چوک میں نہ احتجاج کرنے دیا جائے گا نہ کسی کو کھڑا ہونے کی اجازت ہے، پولیس شائع 31 اگست 2024 06:39pm
3 کروڑ کی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار، 1 کروڑ 97 لاکھ روپے ریکور 27 اگست کو ملزمان نے اسلام آباد کے علاقے سترہ میل میں بینک کی کیش وین کو لوٹا تھا شائع 29 اگست 2024 07:15pm
اسلام آباد پولیس کے افسران و اہلکار ڈاکوؤں کے سہولت کار بن گئے انکوائری میں افسران کی ڈکیت گینگ کی سہولت کاری ثابت، ایک سب انسپکٹر، ایک اے ایس آئی، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور ایک کانسٹیبل فارغ شائع 28 اگست 2024 12:01am
اسلام آباد میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق آپریشن میں پولیس اور ریسکیو ادارے شریک ہیں، ذرائع شائع 27 اگست 2024 01:28pm
نتھیا گلی میں مقامی افراد کا سیاح فیملی پر حملہ نتھیا گلی پولیس کے حرکت میں آنے پر ہوٹل مالکان میدان میں آگئے، ڈی ایس پی اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 08:32pm
اسلام آباد جلسہ: ایم این اے اور ایم پی اے سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن گرفتار، جھڑپ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی گرفتار ایم این اے ارباب عامر، ایم پی اے ملک شہاب بھی گرفتار، ذرائع شائع 22 اگست 2024 07:49pm
فیکٹ چیک: جعلی ڈرائیونگ لائسنس فروخت کرنے والی اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ویب سائٹ اسلام آباد پولیس کے دو عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ ویب سائٹ فراڈ ہے شائع 20 اگست 2024 12:13pm
کورین سفارت کار کے گھر ڈکیتی، اسلام آباد پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل برطرف ہیڈکانسٹیبل طارق ودیگر اہلکاروں پرسونا سمیت قیمتی اشیا چوری اور گھر پر دھاوا بولنےکا الزام تھا۔ شائع 07 اگست 2024 10:10pm
غیرنمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں بڑی تبدیلی شائع 07 اگست 2024 06:48pm
اسلام آباد : بینک میں ایک کروڑ کی ڈکیتی، عملے اور گارڈز کو 30 منٹ تک یرغمال بنایا بینک کے آپریشن منیجر کی مدعیت میں مقدمہ درج، 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہوسکے اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 10:06pm
اسلام آباد میں ایک چینی شہری نے ہم وطن کو گولی مار دی اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں واقع گیسٹ ہاؤس میں دو چینی باشندوں کا باہم جھگڑا ہوا تھا۔ اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 01:33pm
عدالت نے وفاقی پولیس کو 50 فیصد کوٹہ پردیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ کرنےسے روک دیا جسٹس محسن اخترکیانی نے بیرسٹرایس ایم یاورگردیزی کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا شائع 03 اگست 2024 01:00pm
اسلام آباد : ڈکیتی کرنے والا ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا شہریوں نے مبینہ ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے تحویل میں لیا شائع 16 جولائ 2024 12:11am
صنم جاوید بلوچستان پولیس کے حوالے، والد نے بازیابی کی درخواست دائر کردی بلوچستان پولیس صنم جاوید کا راہداری ریمانڈ کیلئے کچھ دیر میں مقامی عدالت میں پیش کرے گی شائع 15 جولائ 2024 11:58am
پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے پیسے بٹورنے والا سابق پولیس افسر گرفتار عوام سے گزارش ہے بھرتی کے سلسلے میں کسی کو پیسے نہ دیں، پولیس شائع 11 جولائ 2024 12:11am
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، ’پنجاب اور وفاق میری گرفتاری کیلئے بے تاب ہے‘ عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:06pm
اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:09pm
پولیس نے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا، بارودی مواد برآمد تھانہ شہزاد ٹاؤن میں پولیس افسران پر فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان شائع 03 جولائ 2024 09:02am
اسلام آباد: پولیس مقابلے میں 3 کار چور ہلاک، ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار پولیس مقابلہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب ہوا شائع 23 جون 2024 10:18am
اسلام آباد: عید الاضحی کے روزسنگین نوعیت کے جرائم کی 19وارداتیں رپورٹ 6 موٹرسائیکل چوری ہوئیں اور ایک موٹر سائیکل گن پوائنٹ پرچھینا گیا اپ ڈیٹ 18 جون 2024 02:42pm
مویشی منڈی میں تلخ کلامی پر شہری کی فائرنگ، بیوپاری جاں بحق فائرنگ سے ایک بیوپاری شدید زخمی ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 15 جون 2024 11:53pm
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے دو بیٹوں سمیت 9 فراد گرفتار، معاملہ کیا ہے؟ ایک کزن اور 4 ڈرائیوز کو بھی گرفتار کیا گیا اپ ڈیٹ 08 جون 2024 05:17pm
اسلام آباد: ٹریل فائیو پر طحہ کی پراسرار موت، پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی سیرولوجیکل رپورٹ آنا باقی ہے جس میں زہر خوارانی کے حوالے سے چیک کیا جائے گا ،پولیس شائع 07 جون 2024 05:06pm