تحریک انصاف اور پولیس کا ایک دوسرے کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد پولیس کو ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، ترجمان پولیس اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 03:33pm
عدالتی حکم پر شبلی فراز عدالت میں پیش عدالت میں پیش کئے جانے کے بعد شبلی فراز کو پولیس کی جانب سے چھوڑ دیا گیا۔ شائع 18 مارچ 2023 05:13pm
وفاقی دارلحکومت میں پولیس کو اچانک ریڈ الرٹ کردیا گیا اینٹی رائٹ یونٹ کو آنسو گیس کے شیل بھی فراہم کر دیئے گئے، ذرائع شائع 14 مارچ 2023 04:52pm
قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں تمام طالبعلموں کی الاٹمنٹ منسوخ طلبہ تنظیموں میں جھگڑے کے بعد انتظامیہ نے ریوائز پالیسی نافذ کر دی شائع 09 مارچ 2023 05:18pm
الیکشن کمیشن سے جاری عمران خان کے وارنٹ اسلام آباد پولیس کو موصول پولیس کے اعلیٰ افسران نے گرفتاری کیلئے سرجوڑ لیے شائع 08 مارچ 2023 01:59pm
عمران خان کے خلاف ایک ہی روز میں دو مقدمات درج عمران خان کی گرفتاری کے لئے پہنچے تو ڈنڈا بردار افراد نے گھیرا، مدعی مقدمہ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 07:59pm
عمران کی گرفتاری، شہر بھر کی پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایت گرفتاری کے بعد عمران خان کو راہداری ریمانڈ پر اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ شائع 05 مارچ 2023 07:20pm
اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، جوڈیشل کمپلیکس کا گیٹ اندر سے کھولا گیا، پولیس وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 09:02am
امجد شعیب کیخلاف مقدمے کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر اعتراض دور کرنے کی ہدایت امجد شعیب کو 2 روز قبل ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا شائع 01 مارچ 2023 01:39pm
جوڈیشل کمپلیکس پر مبینہ حملہ، پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف مقدمے کی کاپی سامنے آگئی مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 09:28am
عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، 25 افراد گرفتار ہجوم میں سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سمیت 25 افراد کو حراست میں لے لیا، پولیس شائع 28 فروری 2023 08:43pm
لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب اسلام آباد سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 02:09pm
اسلام آباد پولیس کے 2 اہلکاروں کیخلاف خواتین کو تنگ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج ایگل اسکواڈ کے اہلکارفیملیز کو تنگ کرکے رقم حاصل کرتے تھے اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 02:56pm
فواد چوہدری کو فرانزک لیب لے جانے والی پولیس وین کارکنوں کو جل دے گئی فواد کے گھر کی تلاشی کے امکان پر کارکن جمع تھے اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 08:21am
فواد چوہدری کی پیشی کے موقع پرایف ایٹ کچہری کے مناظر اندرجانے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کی نعرے بازی شائع 27 جنوری 2023 10:34am
فواد چوہدری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کا مؤقف آئینی ادارے کی درخواست پر فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، پولیس شائع 25 جنوری 2023 10:09am
اسلام آباد پولیس اہکاروں کیلئے موبائل فون کا استعمال ممنوع اعلامیہ کی کاپی تمام تمام متعلقہ افسران کو ارسال شائع 21 جنوری 2023 12:10pm
اسلام آباد پولیس گھر گھر پہنچ کر کوائف جمع کرنے لگی اہلخانہ اور ملازمین کی مطلوبہ معلومات نہ دینے والوں کو گرفتارکیا جائے گا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 10:34am
اسلام آباد پولیس کی 1667 اسامیوں کیلئے ہزاروں امیدوار، اسٹیڈیم بھر گیا بڑی تعداد میں مرد و خواتین امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا شائع 31 دسمبر 2022 02:21pm
حقیقی آزادی مارچ : اسلام آباد کے داخلی راستے جزوی طور پربند فیض آباد کے رہائشی ہوٹلوں اور فلیٹس کی چیکنگ عمل میں لائی جائے گی، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 10:58am
پی ٹی آئی جلسہ: راولپنڈی اسلام آباد کا سنگم فیض آباد کنٹیرز لگا کر بند اسلام آباد پولیس کی شہریوں سے متبادل راستے اختیار کرنے کی درخواست اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 02:44pm
پی ٹی آئی کو 56 شرائط کے ساتھ فیض آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی، ضلعی انتظامیہ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 11:24am
پی ٹی آئی مارچ، انتظامیہ کا 26 نومبر کو فیض آباد بند کرنے کا فیصلہ پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری شہر میں تعینات کی جائے گی شائع 23 نومبر 2022 06:33pm
اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری ویڈیو میں اہم پیغام ویڈیو میں ایک بولان گاڑی کو دوسری گاڑی سے ٹکراتے دیکھا جاسکتا ہے. شائع 22 نومبر 2022 05:18pm
26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے، اسلام آباد پولیس دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر سرچ آپریشنز کئے جائیں گے، ترجمان پولیس شائع 20 نومبر 2022 08:26pm
سڑکوں کی بندش اور ریاست مخالف نعرے، اسلام آباد پولیس نے خبردار کردیا شہر کے داخلہ و خارجی راستوں پر باڈی کیم سے لیس اہلکار تعینات، سیکیورٹی ہائی الرٹ شائع 19 نومبر 2022 08:05pm
’اسلام آباد میں کنٹینر ایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں‘ عدالت پی ٹی آئی دھرنا، راستوں کی بندش کے کیس میں آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 14 نومبر 2022 12:12pm
اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیےگئے غلام سرور خان، زلفی بخاری سمیت دیگرشامل شائع 08 نومبر 2022 11:26am
اسلام آباد کے راستے بند کرنے کی تیاری پر پولیس الرٹ، گرفتاریوں کا اعلان دو ہفتے کیلئے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اسلام آباد پولیس شائع 07 نومبر 2022 07:40am
لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز، سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری واپس اسلام آباد طلب متوقع امن عامہ کے پیش نظر عوام کو رکاوٹیں درپیش آسکتی ہیں، اسلام آباد پولیس شائع 06 نومبر 2022 10:22pm