ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، چین

ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، چین

حماس کے سربراہ پر حملہ نہ صرف ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی تھا بلکہ اس نے خطے کے استحکام اور امن کو خطرے میں ڈال دیا، چینی وزیر خارجہ
شائع 11 اگست 2024 11:21pm