پاکستان سفیروں کی واپسی کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب کو سخت جواب پاکستان نے ایرانی سفیر نکال دیا، تہران سے اپنا سفیر واپس طلب شائع 17 جنوری 2024 11:40pm
پاکستان شہباز شریف اور راجہ پرویز شریف کی ایران کی سرحدی خلاف ورزی کی مذمت ایران کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر حیران ہوں، شہباز شریف شائع 17 جنوری 2024 10:27pm
پاکستان ایران کی دراندازی: بلوچستان حکومت کا جاں بحق اور زخمیوں کیلئے معاوضے کا اعلان نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے معاوضے کی ادائیگی کےاحکامات جاری کردیے شائع 17 جنوری 2024 08:30pm
دنیا پاکستان میں چھپے ایرانی دہشت گردوں کو نشانہ بنایا، اسرائیل سے تعلق تھا، ایران دہشت گردوں کو نشانہ بنانے پر کوئی ہچکچاہٹ نہیں، پاکستان سے معاملہ اٹھایا تھا، حسین امیر اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 10:07pm
پاکستان فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات، کرمان واقعہ پر اظہار افسوس امیر جے یو آئی کا ایرانی قوم اور حکومت سے اظہار تعزیت شائع 05 جنوری 2024 06:55pm
دنیا ایران نے اسرائیل کے ایما پر تخریب کاری کرنیوالے 4 افراد کو پھانسی دیدی ایک خاتون سمیت 4 افراد کو شمال مغربی صوبے مغربی آذربائیجان میں پھانسی دی گئی شائع 29 دسمبر 2023 09:15pm
دنیا ایران نے افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی لگا دی مشہد شہر میں پانچ لاکھ افغان باشندے رہائش پذیر ہیں شائع 27 دسمبر 2023 08:16pm
دنیا شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں اعلیٰ ایرانی جنرل جاں بحق سردار سید رازی موسوی، شام اور ایران کے درمیان فوجی اتحاد کو مربوط کرنے کے ذمہ دار تھے، الجزیرہ شائع 25 دسمبر 2023 09:14pm
دنیا خطے میں بڑھتی کشیدگی، ایرانی بحریہ میں جدید کروز میزائل شامل ایرانی بحریہ کے سربراہ نے ایک ہزار کلومیٹر کی رینج والے میزائل کو 'مکمل طور پر اسمارٹ' قرار دیا شائع 25 دسمبر 2023 12:18am
دنیا امریکا نے اسرائیلی بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ایران پر لگادیا ایران طویل عرصے سے خطے میں عدم استحکام کے لیے حوثیوں کی حوصلہ افزائی میں اس طرح کی مدد کرتا رہا ہے، امریکی ترجمان شائع 23 دسمبر 2023 09:41am
پاکستان پاک، ایران صدور کا رابطہ، غزہ میں انسانیت کیخلاف جرائم کے خاتمے پر زور دونوں رہنماوں نے باہمی اقتصادی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا شائع 21 دسمبر 2023 12:46pm
دنیا اسرائیلی گروپ کا مشتبہ سائبر حملے میں ایران کے 70 فیصد گیس اسٹیشنوں کو مفلوج کرنے کا دعویٰ ادائیگی کے نظام کے ساتھ ہر اسٹیشن کے مرکزی سرور اور مینجمنٹ سسٹم تک رسائی حاصل کی، گروپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:44pm
پاکستان پاکستان کی ایران میں پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت دہشت گردی کا ہر صورت میں مقابلہ کرنا ہوگا، دفتر خارجہ شائع 17 دسمبر 2023 11:12am
دنیا 33 ممالک کے شہریوں کیلئے ایران کا ’ویزا فری‘ کیا پاکستان شامل ہے؟ ایران کے ثقافتی ورثہ و سیاحت کے وزیر نے فیصلے کو عالمی پیغام کے طور پر اجاگر کیا شائع 16 دسمبر 2023 08:05pm
دنیا امریکی بحری بیڑے کو خلیج ہرمز سے بھگانے کا ایرانی دعویٰ اس حوالے سے جاری ایک ڈرون فوٹیج پر ابہام پائے جاتے ہیں۔ شائع 16 دسمبر 2023 08:01pm
دنیا ایران نے مبینہ ’موساد‘ ایجنٹ کو پھانسی دے دی ایران نے اس سال اب تک 600 سے زائد افراد کو سزائے موت دی ہے شائع 16 دسمبر 2023 04:36pm
دنیا اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک اہلکار شام میں ایک مشاورتی مشن پر کام کر رہے تھے، پاسدارانِ انقلاب شائع 02 دسمبر 2023 08:06pm
دنیا ایران میں نوجوان کا قتل: افغان پناہ گزینوں کے گھر جلا دیے گئے، دعویٰ ایران میں ”افغانوفوبیا“ اور نسل پرستی کے رجحانات میں اضافہ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 07:49pm
دنیا ایران میں 17 سالہ لڑکے کو پھانسی گزشتہ سال ایران میں 582 افراد کو پھانسی دی گئی، رپورٹ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 04:31pm
پاکستان پاک ایران سرحد: تفتان میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جاں بحق ہونے والے شخص کی میت آبائی گاؤں روانہ کردی گئی شائع 27 نومبر 2023 11:08am
دنیا ایران سے ویزے والے افغان باشندے بھی ڈی پورٹ، پاسپورٹ پھاڑ دیئے گئے افغان باشندے نے بتایا کہ انہیں ایرانی حکام نے کہا کہ یہاں آپ کا پاسپورٹ نہیں چلتا شائع 26 نومبر 2023 12:04pm
پاکستان سابق صدر آصف زرداری سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق دونوں رہنماوں کا دوطرفہ تجارتی تعلقات میں اضافے پر اتفاق شائع 20 نومبر 2023 12:01am
دنیا اسلامی ممالک اسرائیل سے سیاسی تعلقات ختم اور توانائی سمیت دیگر برآمدات بند کردیں، ایرانی سپریم لیڈر اسلامی ریاستیں محدود وقت کیلئے ہی اسرائیل سے سیاسی تعلقات ختم کریں، آیت اللہ خامنہ ای شائع 19 نومبر 2023 07:41pm
دنیا جیل میں قید ایرانی نوبل انعام یافتہ نرگس نے بھوک ہڑتال کردی نرگس محمدی ایران میں حجاب مخالف مہم کے لیے پہچانی جاتی ہیں شائع 08 نومبر 2023 03:11pm
دنیا افغانستان کا ایران اور چین کے ساتھ تجارتی راہداریاں بنانے کا اعلان مہاجرین کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کمیٹیوں کے قیام پر بھی غور شائع 07 نومبر 2023 07:41pm
دنیا ایران اور طالبان کا مشترکہ آپریشن، اسرائیلی ایجنٹ پکڑنے کا دعویٰ پکڑے گئے ایجنٹ ایرانی اہداف پر ڈرون حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، اِرنا شائع 07 نومبر 2023 06:54pm
دنیا عمران خان سے متعلق ٹرمپ کے دعوے پر سوشل میڈیا جنگ چھڑ گئی عمران خان کو قاسم سلیمانی کی موت کا افسوس تھا یا خوشی؟ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 09:36pm
دنیا ’غزہ پر نیوکلئیر حملے کا امکان‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ غزہ میں سب جنگجو ہیں، اسرائیلی وزیر شائع 05 نومبر 2023 06:17pm
دنیا ایرانی سپریم لیڈر کا مسلم ممالک سے اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روکنے کا مطالبہ فلسطینیوں کیخلاف صیہونی حکومت ہی نہیں بلکہ امریکا اور برطانیہ بھی برابر کے شریک ہیں، آیت اللہ خامنہ ای شائع 01 نومبر 2023 04:00pm
دنیا ایران غزہ جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتا، ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے حملوں سے ایران کے براہ راست تعلق کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ”بے بنیاد“ قرار دیا۔ شائع 29 اکتوبر 2023 10:26pm