امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا شائع 14 اپريل 2024 02:24pm
پاکستان گہری تشویش کیساتھ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، دفتر خارجہ صورتحال مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی ضرورت ہے، ترجمان دفترخارجہ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 05:18pm
ایران سے ہزاروں کی تعداد میں افغان بچوں کی ملک بدری گزشتہ سال بے دخل کیے گئے 20 ہزار بچے ہمارے پاس رجسٹرڈ ہوئے، سرحدی کمانڈر شائع 13 اپريل 2024 10:21am
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع منصوبہ 44 ارب روپے کی لاگت سے 24 ماہ میں مکمل ہونے کا تخمینہ ہے شائع 08 اپريل 2024 07:45am
جیش العدل کے ایرانی فورسز پر دہشت گرد حملے، 11 اہلکار جاں بحق ایرانی فورسز نے گزشتہ روز جیش العدل کے 15 جنگجوؤں کو جھڑپوں میں ہلاک کیا تھا اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:21pm
ایرانی سفارتخانے پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان اسرائیلی کارروائی پر دفتر خارجہ کا اظہار مذمت شائع 02 اپريل 2024 05:27am
ایرانی سفارتی تنصیبات پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 2 کمانڈروں سمیت 7 جاں بحق شام میں قونصل خانے اور سفیر کی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 02:28pm
پاکستان اسٹیل انڈسٹری نے ایران سے بڑھتی اسمگلنگ پر وزیرخزانہ کو خط لکھ ڈالا اسٹیل پگھلانے کی صنعت اسٹیل انڈسٹری کی ریڑھ کی ہڈی ہے جسے متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ شائع 30 مارچ 2024 09:24am
گوگل ڈوڈل کا ایرانی فوٹو جرنلسٹ عباس عطار کو سالگرہ پر خراج عقیدت ایرانی فوٹو جرنلسٹ نے کئی عالمی ایونٹس کی تصاویر اپنے کمیرے میں عکسبند کی تھیں اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:40pm
ایران کی ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کی تعریف ایران پاکستان مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں، ایرانی سفیر شائع 26 مارچ 2024 09:43am
عرب ممالک نئی زمینی گزر گاہیں کھول کر صہیونی مجرم فوج کی خدمت کر رہے ہیں، ایرانی قونصل جنرل غزہ میں تمام جرائم، امریکا کی مکمل حمایت اور بعض عرب ممالک کی خیانت سے انجام پا رہے ہیں، حسن درویش وند شائع 16 مارچ 2024 08:18am
ایران میں قبرستان سے 5 ہزار سال قدیم لپ اسٹک ملنےکا دلچسپ قصہ پُرانے دور میں اشرافیہ ایسی چیزوں کا استعمال رعب دکھانے یا پرتری ثابت کرنے کے لیے کرتے تھے۔ شائع 15 مارچ 2024 10:22am
ہینگ دراصل کیا ہے، کھانوں کا حصہ یا دوا؟ جنوبی ایشیا میں کھانوں کا اہم جُز، ہاضمے کی درستی اور کیڑے مار دوا میں بھی استعمال ہوتی ہے شائع 11 مارچ 2024 04:14pm
پاکستان اور بھارت مزید ایٹمی دھماکے کرنے والے ہیں، سائنسدانوں کا دعویٰ سیٹلائٹ سے لی گئی تصویروں نے امریکا، روس اور چین میں تیاریوں کی نشاندہی کردی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 12:05pm
تین ممالک سے بیدخل افغان مہاجرین ایک ساتھ واپس، کابل حکومت سے ملازمتوں کا مطالبہ رواں سال کے آغاز سے اب تک ایران، پاکستان اور ترکی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد تارکین افغانستان واپس پہنچے ہیں۔ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 03:20pm
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شہباز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر برطانیہ ، ترکیہ، چین اور ایران کی بھی مبارکباد اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 09:05pm
امریکہ نے یمن کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار کرلیے مبینہ چاروں پاکستانیوں کو ریاست ورجینیا منتقل کر دیا گیا، آپریشن میں دو امریکی اہلکار ہلاک ہوئے تھے شائع 27 فروری 2024 09:13am
ایران نیوکلئیر پاور بن چکا، امریکی ماہر کا دعویٰ، کتنے جوہری بم بنا لیے؟ ایران اپنے نیوکلئیر بموں کا اعلان کیوں نہیں کر رہا؟ امریکہ اور اسرائیل خاموش کیوں ہیں؟ شائع 21 فروری 2024 10:03pm
نوجوان نے اپنے والد سمیت خاندان کے 12 افراد کو قتل کر دیا واقعہ ایران کے جنوبی صوبے کرمان میں پیش آیا شائع 18 فروری 2024 02:48pm
امریکا نے ایران کا فروخت کیا جانے والا طیارہ ضبط کر لیا عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کی گئی طیارے کو کباڑ کے طور پر فروخت کیا جائے گا، امریکا شائع 14 فروری 2024 10:16am
سوشل میڈیا کمپنیوں نے ایران کے خلاف محاذ کھول لیا؟ 'میٹا' نے 2 اہم پورٹلز پر سپریم لیڈر خانہ ای کے ذاتی اکاؤنٹ بند کردیے شائع 09 فروری 2024 11:00am
ایران نے بھی بھارتی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی سری لنکا، تھائی لینڈ، ملائیشیا اور ویتنام بھی ایسے ہی اقدامات کرچکے ہیں شائع 07 فروری 2024 09:44am
قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سخت وارننگ جاری، ایران کو مذاکرات کی بھی پیشکش ملکی خود مختاری کو مجروح کرنے کی کوشش کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 07:47am
ایرانی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے سے پاکستان کی پروازیں متاثر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 06:09pm
پاک ایران وزرائے خارجہ میں دوستانہ ٹیلی فونک رابطہ مسائل باہمی اعتماد سے حل کرنا چاہتے ہیں، سلامتی پر ریڈ لائنز واضح ہے، جلیل عباس جیلانی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 09:18pm
پاکستان سے رابطے میں ہیں، ایران کو کوئی پسند نہیں کرتا، امریکہ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے، جو بائیڈن اور ترجمان سلامتی کونسل کی گفتگو اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 08:30am
ایران کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مریم نواز خفیہ معلومات اور پیشہ وارانہ قابلیت پر مبنی بروقت کاروائی قابل داد ہے، نائب صدر ن لیگ شائع 18 جنوری 2024 10:53pm
پاک ایران کشیدگی پر شاہ محمود قریشی نے جیل سے بیان جاری کردیا سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کا قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دینے کا مطالبہ شائع 18 جنوری 2024 07:38pm
چین کے بعد ترکی، روس اور افغانستان نے بھی تحمل کی اپیل کردی پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ پر تشدد واقعات خطرناک ہیں، افغان وزارت خارجہ شائع 18 جنوری 2024 07:16pm
ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ عمران خان جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، سابق وزیراعظم شائع 18 جنوری 2024 05:18pm