ایرانی سپریم لیڈر زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل، اسرائیلی حملوں کے بعد تہران میں ہنگامی صورتحال ہم وہی کرتے ہیں جو ہمیں کرنا ہوتا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے، نیتن یاہو شائع 16 جون 2025 12:40pm
ایران نے موساد کے جاسوس اسمٰعیل فقری کو پھانسی دے دی اسمٰعیل فقری کو دسمبر 2023 میں ایرانی سکیورٹی اداروں کی جانب سے کی گئی ایک پیچیدہ انٹیلیجنس کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا شائع 16 جون 2025 12:13pm
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے کے بعد امریکی سفارت خانہ بند عمارت کو معمولی نقصان پہنچا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: امریکی سفیر مائیک ہکابی شائع 16 جون 2025 11:23am
اسرائیل کوئی سرحد نہیں جانتا، امریکا کی اجازت سے جہاں چاہتا ہے دراندازی کرتا ہے: ایرانی صدر اسرائیل جتنا آگے بڑھے گا، ردعمل اتنا ہی سخت اور شدید ہو گا، مسعود پزشکیان شائع 16 جون 2025 11:13am
پاکستان کی اسرائیل پر جوہری حملے کی دھمکی کا جھوٹا اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب آر ٹی وی نے بھی بیان کی غلط تشریح کرنے پر معذرت کرلی شائع 16 جون 2025 11:08am
ایران میں فردو جوہری تنصیب کے قریب زلزلے کے جھٹکے اسرائیل کے تین اہم ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے شائع 16 جون 2025 09:45am
ٹرمپ نے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا نیتن یاہو نے ٹرمپ کے ویٹو کی خبر کو ”غلط“ قرار دے دیا شائع 16 جون 2025 09:37am
ایران کے ہائپرسانک ہتھیاروں کے سامنے اسرائیلی کمزوریاں بے نقاب اسرائیلی نظام ہائپرسانک میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا، دفاعی ماہرین شائع 16 جون 2025 09:13am
ایران کا واضح اعلان: حالتِ جنگ میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ثالثوں کو پیغام، خلیجی اجلاس اور روس کی ثالثی کی پیشکش خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کا ہنگامی اجلاس آج ریاض میں طلب شائع 16 جون 2025 08:57am
ایران کا اسرائیل پر صبح سویرے بڑا حملہ، مزید 100 سے زائد میزائل داغ دئے، اب تک 24 اسرائیلی ہلاک اور 592 زخمی اسرائیلی حملوں میں پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل محمد کاظمی شہید، جب کہ ڈپٹی جنرل حسن محقق اور سینیئر افسر جنرل محسن باقری بھی حملے میں جام شہادت نوش کر گئے اپ ڈیٹ 16 جون 2025 04:52pm
ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ: 100 سے زائد بلیسٹک میزائل داغ دیئے ایرانی حملے کے بعد حیفہ پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی شائع 16 جون 2025 08:39am
ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد جنگ بندی کرانے کا دعویٰ میں کام تو بہت کرتا ہوں لیکن کریڈٹ کبھی نہیں لیتا، ٹرمپ کا ٹوئٹ شائع 15 جون 2025 09:14pm
پاک ترک وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے پر غم و غصے کا اظہار پاک دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا، ترجمان شائع 15 جون 2025 07:22pm
ایران اسرائیل جنگ: 450 پاکستانی زائرین وطن واپس آگئے ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے محفوظ انخلا کے انتظامات کر رہے ہیں، اسحاق ڈار شائع 15 جون 2025 06:13pm
ایران میں موساد کا تخریبی منصوبہ ناکام، دو جاسوس رنگے ہاتھوں گرفتار مطابق اسرائیلی ایجنٹ بم بنانے میں مصروف تھے، ایرانی میڈیا شائع 15 جون 2025 03:09pm
برطانوی ٹی وی کے پروپیگنڈا پر ایرانی پروفیسر کا کرارا جواب حقائق مسخ نہ کریں، کچھ تو دیانتداری کا مظاہرہ کریں، پروفیسر محمد مرندی اپ ڈیٹ 15 جون 2025 02:37pm
پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی اپ ڈیٹ 15 جون 2025 02:10pm
جوہری توانائی کے حصول میں رکاوٹ بننے والا کوئی معاہدہ قبول نہیں، ایران کا دو ٹوک اعلان اسرائیلی حملے امریکی مدد کے بغیرممکن نہ تھے، ایرانی وزیر خارجہ کی نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 15 جون 2025 04:41pm
ایران پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 3 جوہری سائنسدان اور 2 جنرل شہید ہو گئے شہید ہونے والوں میں علی بخوئی کریمی، منصور اصغری اور سعید برجی شامل ہیں اپ ڈیٹ 14 جون 2025 11:49pm
پوپ لیو کی اسرائیل و ایران سے تحمل اور مکالمے کی اپیل کسی کو بھی کسی دوسرے کے وجود کے لیے خطرہ نہیں بننا چاہیے، پوپ لیو شائع 14 جون 2025 03:22pm
تہران: اسرائیل کا رہائشی کمپلیکس پر حملہ، 20 بچوں سمیت 60 افراد شہید اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے شہریوں کو بھی نشانہ بنارہا ہے شائع 14 جون 2025 02:16pm
اسرائیلی جارحیت خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، عاصم افتخار احمد شائع 14 جون 2025 01:05pm
اسرائیل کو بھاگنے نہیں دیں گے، اختتام ہم لکھیں گے، ایرانی سپریم لیڈر اسرائیل کا جرم ناقابل معافی ہے، مسلح افواج سزا دیے بغیر نہیں رکے گی،آیت اللہ علی خامنہ ای شائع 14 جون 2025 12:49pm
پاکستان تمام فورمز پر ایران کے مفادات کا تحفظ کرے گا، خواجہ آصف اسلامی دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آجائے گی، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 14 جون 2025 07:01pm
اسرائیل کے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں بھارت جتنا مرضی اپنے جھوٹے بیانیے کو پھیلائے، دنیا کے سامنے اس کا اصل چہرہ وقتاً فوقتاً بےنقاب ہوتا رہے گا شائع 14 جون 2025 10:40am
ایران اسرائیل جنگ کا اثر: حکومت کے پٹرولیم لیوی ہدف سے محروم ہونے کا خدشہ، پاکستان میں پٹرول و ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان وزارت خزانہ 15 جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا حتمی اعلان کرے گی شائع 14 جون 2025 10:20am
ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد ہزاروں پاکستانی زائرین کی سلامتی پر خدشات، وزارت خارجہ متحرک شاہ سلمان کا حالات سازگار ہونے تک ایرانی حاجیوں کا بھرپور خیال رکھنے کا حکم شائع 14 جون 2025 08:32am
ایران اسرائیل جنگ سے تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، عالمی منڈی میں ہلچل عالمی منڈی کشیدگی کی لپیٹ میں, ایرانی تیل کی تنصیبات محفوظ، برآمدات جاری شائع 14 جون 2025 08:26am
ایران اسرائیل جنگ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بے نتیجہ، امریکا کا اسرائیل کی حمایت کا اعتراف عالمی ادارہ کوئی متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنے میں ناکام رہا شائع 14 جون 2025 08:18am
پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف اسرائیلی حملہ نہ صرف ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے بلکہ عالمی سفارتکاری کی توہین بھی ہے، عاصم افتخار شائع 14 جون 2025 08:11am