پاکستان ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ خطے میں امن طاقت کے استعمال سے گریز کے ذریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے، ترجمان شائع 24 جون 2025 11:55pm
اسرائیل کو اصل ڈر ایران کے جوہری بم سے تھا، خورشید قصوری آئندہ دنوں میں معلوم ہوگا کہ ایران کا جوہری نقصان کتنا ہوا ہے، سابق چیف آف جنرل اسٹاف (ر) لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید اور خورشید محمود قصوری کی آج نیوز کے پروگرام " نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا" میں گفتگو شائع 24 جون 2025 11:44pm
تہران میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، انقلاب اسکوائر پر فتح کا جشن ایرانی عوام نے فوج کے حق میں شدید نعرے لگائے شائع 24 جون 2025 10:49pm
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل پر بھارت سے بات چیت کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شائع 24 جون 2025 10:41pm
ایران کے ایٹمی سائنسدان اسرائیلی حملوں کا نشانہ، کون کون شہید ہوا؟ یہ حملے اس کے سائنسی اور دفاعی ڈھانچے پر گہرا وار ہیں، جن کے اثرات دور رس ہوں گے شائع 24 جون 2025 10:21pm
کیا اسرائیل کی حمایت نے ٹرمپ کی مقبولیت کو ڈبو دیا؟ کیا اسرائیل کی اندھی حمایت اور پرائی جنگوں میں مداخلت نے ٹرمپ کو اُن ہی ریاستوں میں غیر مقبول بنا دیا جہاں سے وہ پہلے فاتح بن کر نکلے تھے؟ شائع 24 جون 2025 09:57pm
اسرائیل کے ایران پر حملوں میں کتنے افراد شہید ہوئے؟ ایرانی وزارت صحت نے بتا دیا دو ریسلرزکرنل ماجد اور باسیجی مصطفی بھی شہید ہوئے، ایرانی وزارت صحت اپ ڈیٹ 24 جون 2025 10:17pm
مشرق وسطیٰ میں 12 روزہ جنگ؛ کون جیتا؟ ایران، اسرائیل یا امریکا؟ کچھ اہم سوالات ہیں جو فتح اور شکست کا فیصلہ کرسکتے ہیں شائع 24 جون 2025 08:34pm
سیز فائر دیرپا ہوگی یا نہیں؟ روس کو ایران، اسرائیل امن معاہدے پر شک ماسکو امن چاہتا ہے لیکن سیز فائر کیا دیرپا ہوگی یہ کہنا مشکل ہے، روس اپ ڈیٹ 24 جون 2025 06:51pm
ایران اسرائیل جنگ بندی سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا خواجہ آصف نے جنگ بندی کو ایران کی فتح قرار دے دیا شائع 24 جون 2025 04:53pm
’’اسرائیل پائلٹس فوری واپس بلائے، بم گرانا بند کرے،“ امریکی صدر اسرائیل پر برس پڑے اسرائیل اور ایران جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ دونوں سے ناخوش ہوں، صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 24 جون 2025 07:28pm
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی سرمایہ کاروں نے جنگ کے خاتمے کو معیشت کیلئے خوش آئند قرار دے دیا شائع 24 جون 2025 09:24am
ٹرمپ کا ایران کو نیوکلئیر ہتھیار فراہمی کے بیان پر سخت ردعمل: ’اگر یہ بات تصدیق شدہ ہے تو فوراً مطلع کیا جائے‘ میدویدیف کا ٹرمپ کے بیان پر طنزیہ ردعمل شائع 24 جون 2025 08:09am
قطر میں امریکی بیس پر حملے کے بعد سعودی عرب متحرک، برطانیہ اور قطر سے رابطہ سعودی ولی عہد اور عالمی سفارتی حلقوں کا قطر سے اظہار یکجہتی شائع 24 جون 2025 07:59am
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب اور قطر کے سفراء سے رابطہ، ایران کے امریکی فوجی اڈے پر حملے پر اظہار تشویش سعودی سفیر کی امن کیلئے پاکستان، سعودی عرب اور قطر کے تعاون کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 24 جون 2025 04:21pm
ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق، ’سیز فائر کا نفاذ ہوگیا‘ ایران قطر کی ثالثی میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر رضامند ہو گیا ہے، ایرانی عہدیدار اپ ڈیٹ 24 جون 2025 09:03pm
قطر بیس پر حملہ: ایران نے پیشگی اطلاع دی تھی، کوئی نقصان نہیں ہوا، صدر ٹرمپ لگتا ہے ایران نے اپنا تمام غصہ نکال دیا، اُمید ہے کہ اب مزید نفرت دیکھنے کو نہیں ملے گی، امریکی صدر شائع 24 جون 2025 01:23am
پی آئی اے کا پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ حالات معمول میں آنے کے بعد قومی ایئرلائن کی پروازیں دوبارہ شروع کردی جائیں گی، ترجمان شائع 24 جون 2025 12:07am
ایران پر جوابی حملے کا حق رکھتے ہیں، قطر کی حملے کی مذمت ایران کا یہ اقدام قطر ریاست کی خود مختاری اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ترجمان قطری وزارت خارجہ شائع 23 جون 2025 11:31pm
اسرائیل کا ایران کی فردو جوہری تنصیبات پر دوبارہ شدید حملہ تہران اور گردونواح میں کئی دھماکے سنے گئے، رپورٹس اپ ڈیٹ 23 جون 2025 09:12pm
چین نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کی وارننگ دے دی عالمی برادی موجودہ صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ شائع 23 جون 2025 03:24pm
ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط پیوٹن کو پہنچا دیا ایران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے، روسی صدر شائع 23 جون 2025 03:20pm
جنگ آپ نے شروع کی لیکن ختم ہم کریں گے، پاسداران انقلاب کی امریکہ کو وارننگ یہ حملے مرتی ہوئی صیہونی حکومت کو زندہ کرنے کی کوشش ہے، ترجمان ایرانی فوجی یونٹ اپ ڈیٹ 23 جون 2025 02:56pm
جن ممالک نے ہمارے خلاف بیانات دیے دراصل وہ پیٹھ پیچھے سب ہم سے متفق ہیں، مارکو روبیو امریکی حملوں کا مطلب ایران کے ساتھ جنگ نہیں ہے، امریکی وزیر خارجہ شائع 23 جون 2025 12:15pm
آپریشن مڈنائٹ ہیمر: امریکا نے ایران کے جوہری ٹھکانوں پر صرف 25 منٹ میں کیسے کاری ضرب لگائی؟ تفصیلات منظر عام پر خفیہ چال اور دھوکہ، ’ایسا لگتا ہے کہ ایران کے سطح سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹمز ہمیں دیکھ ہی نہیں سکے‘ شائع 23 جون 2025 09:54am
’کئی ممالک ایران کو اپنے نیوکلئیر وارہیڈز دینے کو تیار‘: روسی اہلکار کا انکشاف ایران پر امریکی حملے کے بعد تہران اور ماسکو میں ہنگامی مشاورت اپ ڈیٹ 23 جون 2025 03:25pm
ایران کا آبنائے ہرمز کی بندش کا اعلان: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے کتنے ذخائر موجود ہیں؟ وزیر اعظم، وزارتِ پیٹرولیم اور وزارتِ خزانہ اس وقت پٹرولیم کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی اپ ڈیٹ 23 جون 2025 10:08am
ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اگر ایران نے ردعمل میں آبنائے ہرمز کو بند کیا تو عالمی رسد کا تقریباً پانچواں حصہ متاثر ہو سکتا ہے شائع 23 جون 2025 09:12am
ایرانی میزائلوں کا مغرب کو جھٹکا: آئرن ڈوم سے لے کر امریکی دفاعی نظام تک کوئی پکڑ نہ پایا چاہے مغرب اسے تسلیم کرے یا نہیں، ایران نے ایک ایسا تاریخی حملہ کر دیا ہے جو عسکری توازن کو ہلا کر رکھ دے گا شائع 23 جون 2025 08:55am
اسرائیل کا ایک بار پھر ایران پر حملہ، تبریز میں زوردار دھماکا، عمارت سے شعلے بلند یزد میں بیلسٹک میزائلوں کے بڑے ذخیرے کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی ترجمان اپ ڈیٹ 23 جون 2025 11:42am