’امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا‘، ایران کا اقوام متحدہ میں اعلان امریکا کے الزامات کے سیاسی محرکات ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، ایرانی مندوب شائع 23 جون 2025 08:37am
ایران پر امریکی حملہ: امن کی اپیلوں اور سفارتی کوششوں کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے، عاصم افتخار اقوام متحدہ میں پاکستان کا شدید ردعمل، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر عالمی تشویش شائع 23 جون 2025 08:33am
صدر ٹرمپ کا ایران پر حملے کے بعد رجیم چینج کا مطالبہ ٹرمپ نے فوجی کارروائی کو شاندار کامیابی قرار دے دیا شائع 23 جون 2025 08:23am
مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال بے قابو ہو سکتی ہے، صدر آصف زرداری کا اظہارِ تشویش لاکھوں معصوم جانوں کو خطرہ ہے، صدر آصف زرداری شائع 22 جون 2025 11:10pm
امریکا کو جارحیت کا جواب ضرور ملے گا، ایرانی صدر نے صاف کہہ دیا سپریم لیڈر پر کوئی بھی حملہ ہوا تو صورتحال کو انتہائی سنگین کردے گا، ایرانی صدر کی فرانسیسی اور مصری صدور سے گفتگو شائع 22 جون 2025 11:05pm
ایران جوابی کارروائی سے باز رہے، حملہ کیا تو بدترین غلطی ہوگی، مارکو روبیو کی دھمکی ایران نے ٹرمپ کے ساتھ کھلینے کی کوشش کی نتیجہ انہوں نے دیکھ لیا، امریکی وزیر خارجہ شائع 22 جون 2025 10:52pm
امریکی حملوں کے بعد ایران میں شدید احتجاج، مسعود پزشکیان بھی احتجاج میں شریک مظاہرین نے امریکی جارحیت کے خلاف نعرے بازی کی شائع 22 جون 2025 10:11pm
جماعت اسلامی کا ایران پر امریکی حملوں کیخلاف کل یوم احتجاج کا اعلان امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے تمام ذمہ داران کو ہدایات جاری کر دیں شائع 22 جون 2025 09:30pm
غزہ نے اسرائیل کا ناقابلِ شکست تصور توڑ دیا، خواجہ آصف صیہونیوں کی عزت بچانے کیلئے امریکا کی ضرورت ہے، وزیر دفاع شائع 22 جون 2025 09:16pm
ایران پر حملے سے قبل امریکا اور اسرائیلی حکام کے درمیان ٹیلی فون کال پر گرما گرمی امریکی اور اسرائیلی حکام کے درمیان ہونے والی اس بات چیت کی اندرونی کہانی ٹائمز آف اسرائیل منظرِ عام پر لے آئی شائع 22 جون 2025 09:02pm
’جنگ نہیں امن چاہیے،‘ ایران پر امریکی حملوں کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے تل ابیب میں عوام نے نیتن یاہو کے خلاف ریلی نکالی اپ ڈیٹ 22 جون 2025 09:15pm
امریکا نے مختلف بہانوں سے مشرقِ وسطی میں کتنے ممالک پر حملے کیے؟ امریکا نے خطے میں کب اور کیوں طاقت کا مظاہرہ کیا؟ تاریخ کے اوراق پلٹتے ہیں اپ ڈیٹ 22 جون 2025 07:15pm
ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کی بندش کی منظوری دے دی آبنائے ہرمز کی بندش کا حتمی فیصلہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کرے گی، ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 22 جون 2025 09:16pm
صدر ٹرمپ امن کے داعی ہیں، ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، پینٹاگون حکام اگر ہمارے عوام، اتحادیوں پر کوئی بھی حملہ ہوا تو ہم جواب دینے میں ذرا سی بھی دیر نہیں کریں گے، امریکی سیکریٹری دفاع اپ ڈیٹ 22 جون 2025 07:17pm
امریکا نے اسرائیل کے کہنے پر ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کیے، مسعود خان ایران کو یقین تھا امریکا اسرائیل کے ساتھ ملا ہوا ہے، یہ بات ثابت ہو گئی، سابق سفارت کار کی آج نیوز سے گفتگو شائع 22 جون 2025 05:21pm
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اسرائیل کی بلااشتعال جارحیت کی شدید مذمت وزیراعظم شہبازشریف نے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت بھی کی شائع 22 جون 2025 04:58pm
امریکی قیادت کا عالمی قوانین کے مطابق محاسبہ ہونا چاہیے، عباس عراقچی امریکی حملےعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کی استنبول میں پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 23 جون 2025 12:03am
امریکا نے ایران پر حملے سے پہلے آگاہ کردیا تھا، برطانوی وزیر تجارت برطانیہ ان حملوں میں ملوث نہیں تھا، جوناتھن رینالڈز شائع 22 جون 2025 04:35pm
ایران پر حملوں کے بعد روس کا محتاط ردعمل، پیوٹن کا ٹرمپ سے بات کرنے کا فوری ارادہ نہیں: کریملن ایرانی وزیر خارجہ کا روس روانگی کا اعلان شائع 22 جون 2025 03:31pm
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کیلئے امریکی طیاروں نے کونسا راستہ اپنایا؟ اس فضائی حدود کے استعمال سے جنوبی ایشیا کو ممکنہ طور پر ایک نئے جنگی دلدل میں دھکیلے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے شائع 22 جون 2025 03:23pm
پاکستان نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کردی ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 22 جون 2025 02:45pm
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے، اسحاق ڈار اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو خطرہ ہے، نائب وزیراعظم کا وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں خطاب شائع 22 جون 2025 02:43pm
فیکٹ چیک: پاکستان نے ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی، زمینی یا بحری حدود فراہم نہیں کیں بھارتی سوشل میڈیا پروپیگنڈا مشین ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ایکٹیو ہوگئی اپ ڈیٹ 22 جون 2025 03:26pm
’ہم ایران پر حملے میں ملوث نہیں‘: برطانیہ نے مشرق وسطیٰ سے اپنے شہریوں کے فوری انخلاء کی تیاری شروع کردی مشرق وسطیٰ میں موجود تمام برطانوی شہری اپنی موجودگی رجسٹر کرائیں، برطانوی وزیر شائع 22 جون 2025 01:29pm
ایرانی نیوکلئیر سائٹس پر امریکی حملے کے بعد شدید عالمی ردعمل، برطانیہ کی کھل کر حمایت مشرق وسطیٰ میں جاری فوجی کارروائیاں ’انتہائی تشویشناک اور خطرناک‘ قرار شائع 22 جون 2025 12:16pm
خلیج میں ایران کے نشانے پر موجود امریکی فوجی تنصیبات، کون کون سے ملک لپیٹ میں آئیں گے؟ امریکی ٹارگٹس پر ایرانی حملے دیگر ممالک کو بھی جنگ میں گھسیٹ لیں گے شائع 22 جون 2025 11:05am
ایران کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ، امریکی حملوں کی مذمت کی اپیل امریکی حملہ ”علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ“ قرار شائع 22 جون 2025 10:49am
نشانہ بنائی گئی نیوکلئیر سائٹس حملے سے پہلے خالی کرا لی گئی تھیں، ایرانی حکام ایرانی تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب یا کسی بھی خلیجی ملک میں تابکاری اثرات کا کوئی سراغ نہیں ملا، سعودی نیوکلئیر ایجنسی شائع 22 جون 2025 10:41am
امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر بھرپور حملہ؛ تل ابیب اور حیفہ میں 14 اہداف پر تباہی جوہری تنصیبات کو حملے سے پہلے خالی کرا لیا گیا تھا اور وہاں کوئی حساس جوہری مواد موجود نہیں تھا، ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 22 جون 2025 08:44pm
امریکی حملے کے بعد ایران کا ممکنہ ردعمل کیا ہوگا؟ تین منظرنامے زیر غور ایرانی تجزیہ کاروں نے تین ممکنہ منظرناموں کا تجزیہ پیش کیا ہے شائع 22 جون 2025 09:44am