بھارت: گوا میں مندر میں بھگڈر، 6 یاتری کچل کر ہلاک، 80 زخمی ہزاروں افراد آگ پر چلنے کی مذہبی رسم کے لیے جمع ہوئے تھے، حکام شائع 03 مئ 2025 08:01pm
پہلگام فالس فلیگ : ببھارت کی حکمران بی جے پی اور اپوزیشن کانگریس آپس میں گتھم گتھا سینئرکانگریس رہنما سردار چرن جیت سنگھ چنی نے 2019 میں ہونے والے مبینہ بالاکوٹ سرجیکل اسٹرائکس کا ثبوت مانگ لیا۔ شائع 03 مئ 2025 02:34pm
شو میں نازیبا مناظر دکھانے پر اعجاز خان کیخلاف مقدمہ درج سوشل میڈیا پر آزادانہ طور پر گردش کرنے والے کلپس معاشرےکے لیے خطرناک ہیں شائع 03 مئ 2025 09:19am
مودی کا جنگی جنون، ائرانڈیا کو 50 ارب سے زائد کا خسارہ کمپنی نےمودی سے مالی امداد اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے سبسڈی کی اپیل کر دی ہے۔ شائع 03 مئ 2025 08:34am
پہلگام فالز فلیگ آپریشن: بھارتی فوج نے کشمیریوں کے گھر بارود سے اڑا دیے بھارتی انتہاپسندوں نے مسلمانوں کو 2 روز میں دکانیں خالی کرنےکا الٹی میٹم دے دیا اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 07:00pm
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت کو اصولی جواب دیا جائے گا، وزیر قانون معاہدے میں لکھا ہے نیا معاہدہ ہونے تک یہ معاہدہ برقرار رہے گا، اعظم نذیر تارڑ شائع 02 مئ 2025 04:38pm
پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ عالمی فورمز پر احتجاج ریکارڈ کروانے پر بھی غورکیا جا رہا ہے، ذرائع انڈس واٹر کمیشن شائع 02 مئ 2025 12:29pm
’ را ’ کے سابق سربراہ نے پہلگام حملہ سکیورٹی اداروں کی ناکامی قرار دیدیا جنگ سے بچنا ہی بہتر ہے کیونکہ اس کے نتائج تباہ کن ہو سکتے ہیں، بی بی سی سے گفتگو شائع 02 مئ 2025 12:13am
بھارت کی پاکستانی سوشل میڈیا پیجز پر پابندیاں: آج نیوز بھی نشانے پر آگیا بھارت اظہار رائے کا دشمن، یہ اقدام جمہوریت اور میڈیا کی آزادی کے منہ پر طمانچہ ہے، تجریہ کار اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 11:10pm
بھارت کی سازش ناکام، سلامتی کونسل میں پاکستان اور چین نے مکروہ منصوبہ بے نقاب کر دیا سلامتی کونسل میں امریکہ کی سربراہی میں ایک سخت اعلامیہ تیار کیا جا رہا تھا، لیکن اپکستان اور چین نے کوشش ناکام بنا دی شائع 27 اپريل 2025 09:57am
دنیا کا سب سے کم عمر سرجن جس نے 7 سال کی عمر میں پہلا آپریشن کیا آج اکرت جیسوال ایک تجربہ کار سرجن اور محقق کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں شائع 27 اپريل 2025 09:37am
پہلگام فالس فلیگ کا پردہ چاک کرنے پر آسام کے رکن اسمبلی گرفتار امین الاسلام نے پہلگام واقعے کو ”بھارتی حکومت کی سوچی سمجھی سازش“ قرار دیا تھا۔ شائع 25 اپريل 2025 12:46pm
پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں کشمیری طلبہ پر زمین تنگ مختلف ریاستوں میں کشمیری نوجوان تشدد، ہراسانی اور دھمکیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ شائع 25 اپريل 2025 11:47am
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل: کیا پاکستان کا پانی مکمل طور پر بند کرنا ممکن ہے؟ سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بعد سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ بھارت پاکستان کا پانی کس حد تک روک سکتا ہے؟ شائع 25 اپريل 2025 09:40am
پہلگام حملہ پروپیگنڈا: ہلاک قرار دیا گیا جوڑا زندہ نکل آیا ممکن ہےمزید افراد جو ہلاک قرار دیے گئے وہ بھی زندہ ہوں، ’را‘ کا ڈرامہ بے نقاب ہو رہا ہے،سیکیورٹی ماہرین شائع 24 اپريل 2025 02:55pm
سندھ طاس معاہدے کی معطلی: پاکستان عالمی بینک سے فوری رابطہ کرے گا، سابق سیکرٹری واٹر کمیشن سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جا سکتا، بھارت دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے،شیراز میمن اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 03:13pm
بھارت کا ایک اور منصوبہ بے نقاب: پاکستانی قیدیوں کے جعلی انکاونٹر کی تیاری بھارت جھوٹے بیانیے کی بنیاد پرجارحیت کا ارتکاب کرے گا تو پاکستان منہ توڑ جواب دے گا۔ دفاعی ماہرین شائع 24 اپريل 2025 01:06pm
بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا کھلی جارحیت ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے ، پاکستان اشتعال انگیزی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔شرجیل انعام میمن شائع 24 اپريل 2025 11:00am
کشمیری صحافی کا بھارتی سیکیورٹی سسٹم پر سوال: ’کیا پہلگام حملہ اندرونی سازش کا نتیجہ؟‘ جہاں 7 سے 12 لاکھ فوجی تعینات ہیں، وہاں حملہ آور کیسے اتنی آسانی سے کارروائی کرنے میں کامیاب ہو گئے؟ صحافی اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 09:15am
ہم بھارت کو وہ ردعمل دیں گے جو ایک غیور اور خوددار قوم سے متوقع ہوتا ہے، اسحاق ڈار بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شائع 24 اپريل 2025 08:41am
بھارت میں ایلون مسک کی والدہ کے گلابی لہنگے میں جلوے مائے مسک نے بیٹے ایلون مسک کا سالگرہ کے موقع پر پھول بھیجنے کا شکریہ ادا کیا شائع 23 اپريل 2025 07:55pm
نیرج چوپڑا کی دعوت پر ارشد ندیم کی بھارت جانے سے معذرت ارشد ندیم کا شیڈول پہلے سے طے شدہ ہےجس کی وجہ سے وہ بھارت کا دورہ نہیں کر سکیں گے۔ شائع 23 اپريل 2025 02:45pm
بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک طیارہ کھلے پلاٹ میں گرنے سے قبل ایک درخت پر گرا تھا، بھارتی میڈیا شائع 22 اپريل 2025 02:33pm
چیچک کو بھارت میں ’ماتا چڑھ گئی‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ اس کا جواب ایک قدیم دیومالائی کہانی میں چھپا ہے شائع 22 اپريل 2025 01:30pm
بھارت کے بے تہاشہ تہوار کاروباریوں کو کھٹکنے لگے، انتہا پسندوں کی تنقید ہندوستان میں چھٹیوں سے پریشان شخص نے بھارت میں چھٹیوں پر اعتراض کردیا، وزیراعظم نریندر مودی اور لیبر منسٹر سے مطالبہ شائع 22 اپريل 2025 11:16am
پولیس افسر کا قتل، بیوی گوگل سرچ ہسٹری سے پکڑی گئی ریٹائرڈ ڈی جی پی کے لرزہ خیز قتل میں بیوی مرکزی ملزمہ پولیس حراست میں اور بیٹی نفسیاتی معائنے کے لیے اسپتال داخل کردی گئی شائع 22 اپريل 2025 10:35am
مسلمانوں نے بھارت کے بڑے مسلم مخالف شہر میں ’ہندو جوڑے‘ کی شادی کروا دی جوڑے کے پاس شادی کے اخراجات موجود نہیں تھے تاہم مسلمان کمیونٹی نے مدد کی، بھارتی میڈیا شائع 22 اپريل 2025 10:15am
’کچھ تو گڑبڑ ہے‘ مداحوں کے دلوں میں آج بھی جوان شیواجی ستم کی 75ویں سالگرہ بینک کیشئر سے ’سی آئی ڈی‘ کے ہیرو تک شیواجی ستم کا حیرت انگیز سفر شائع 21 اپريل 2025 02:36pm
بھارت: طلبہ نے امتحانی کاپیوں میں جوابات کے بجائے پاس کرنے کیلئے فرمائشیں لکھ ڈالیں طلبا نے امتحانی کاپی پر لکھا ’’سر، یہ 500 روپے سے چائے پی لیں اور مجھے پاس کر دیں" شائع 21 اپريل 2025 12:09am
دولہے کے ساتھ انوکھا فراڈ، دلہن کی جگہ ساس سے شادی کرا دی گئی نکاح کے بعد جب دلہن کا چہرہ بے نقاب ہوا تو عظیم حیران رہ گیا۔۔۔ شائع 20 اپريل 2025 09:43am