لائف اسٹائل شائع 11 جنوری 2024 02:13pm کون؟ رونالڈو کوہلی سے لاعلم نکلے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے مداحوں کو اچنبھے میں ڈال دیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 10:19am پیپسی نے بھارت کے خلاف ’آلوکے حق‘ کا مقدمہ جیت لیا پیپسی واحد امریکی کمپنی نہیں ہے جسے بھارت میں پیٹنٹ کی خلاف ورزی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہو۔
دنیا شائع 10 جنوری 2024 11:33am حافظ سعید کی حوالگی پراقوام متحدہ میں چالاکی بھارت کو الٹی پڑ گئی حافظ سعید جیل میں 78 برس کی قید۔بھگت رہے ہیں، اقوام متحدہ کا دہلی کو جواب
دنیا شائع 10 جنوری 2024 10:00am مالدیپ کا بھارت کے آگے جھکنے سے انکار، چین سے سیاح بھیجنے کو کہہ دیا نریندر مودی کا تمسخر اڑائے جانے پر دو طرفہ تعلقات متاثر، بھارتی سیاحوں کی آمد گئی
کھیل شائع 09 جنوری 2024 10:55pm کیپ ٹاؤن کی پچ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ آگیا کیپ ٹاؤن میں بھارت اور جنوبی افریقا کا ٹیسٹ 107 اوورز میں ختم ہوگیا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 12:47pm بی جے پی کی متنازع وزیر سمرتی ایرانی مدینہ منورہ پہنچ گئیں ' بھارتی حکومت حج عازمین کو سہولیات و خدمات فراہم کرنے میں مدد کرنے کے لیے پرعزم ہے۔'
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 05:02pm امریکا کا پاکستان کو خصوصی تشویش کا باعث ملک قرار دینے پر دفترخارجہ کا رد عمل نامزدگی تعصب اور زمین حقائق کے برعکس ہے، دفتر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:44pm سیاحت کے محاذ پر بھارت اور مالدیپ آمنے سامنے لکش دویپ میں سیاحت پروان چڑھانے کی مودی سرکار کی کوشش نے مالدیپ کے عوام کو متنفر کردیا
لائف اسٹائل شائع 08 جنوری 2024 01:43pm خاتون نے مذاق کرنے والے شخص کے چہرے پر کھولتا ہوا پانی پھینک دیا پارٹی میں کیے جانے والے مذاق کا شدید نتیجہ بھگتنے والا انتہائی نگہداشت میں زیر علاج
دنیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:07am بھارتیوں نے مالدیپ کا بائیکاٹ کردیا،سیاحت کو بڑا دھچکا مالدیپ کے وزراء نے نریندر مودی سے متعلق تضحیک آمیز تبصرے کیے تھے
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2024 01:34pm بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں شیروں کی تعداد میں 314 فیصد اضافہ قدرتی ٹھکانوں کی کمی کے باعث "بنگال ٹائیگرز" کے حملوں میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی بڑھی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 11:25am جرمن یہودیوں کو اپنے ملک کا اسرائیل پر بہت مہربان ہونا پسند نہیں غزہ پر بمباری کے خلاف آواز اٹھانے پر جرمنی میں کئی ملکوں کے یہودی و دیگر باشندوں کو مشکلات کا سامنا
دنیا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 05:33pm مالدیپ کے حکمران سرعام مودی کا ٹھٹھہ اڑانے لگے نریندر مودی کے لکشدیپ کے حالیہ دورے کی تصاویر شیئر کرنے کے بعد تنقید کی گئی
دنیا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 05:36pm ایودھیا میں بابری مسجد کی متبادل جگہ پر بھی قبضے کیلئے انتہا پسند سرگرم زمین پر اسپتال کے قیام کا مطالبہ
دنیا شائع 06 جنوری 2024 09:03am بھارت کا بحری قزاقوں سے جہاز چھڑانے کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ایک اور بھارتی کوشش ناکام
دنیا شائع 05 جنوری 2024 08:41pm بھارت میں اسٹیج گر گیا، وزیر سمیت 40 شرکاء زمین پر آگئے حادثے میں وزیر ہیرا لال نگر معمولی زخمی ہوئے
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 04:23pm پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، نگراں وزیر خارجہ بھارت کشمیریوں کو انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں کا نشانہ بھی بنا رہا ہے، جلیل عباس جیلانی
دنیا شائع 05 جنوری 2024 12:39pm مذہبی آزادیوں کی امریکی رپورٹ میں بھارت کو کلین چٹ پر متعلقہ کمیشن برہم یو ایس سی آئی آر ایف نے بھارت اور نائجیریا میں مذہبی آزادی سلب کیے جانے پر کانگریس میں بحث کا مطالبہ کردیا
کھیل شائع 04 جنوری 2024 10:06pm کیپ ٹاؤن ٹیسٹ تاریخ کا مختصر ترین میچ کیوں بنا؟ بھارت نے دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کردی
کھیل شائع 04 جنوری 2024 09:49pm کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارتی بولرز چھا گئے، جنوبی افریقا کو عبرتناک شکست 79 رنز کا ہدف بھارت نے 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا، سیریز 1-1 سے برابر
دنیا شائع 04 جنوری 2024 09:04pm بھارتی نژاد شخص کو لندن میں نازیبا حرکات کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا بھارتی نژاد شخص نے لندن انڈر گراؤنڈ ٹرین میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کیں
لائف اسٹائل شائع 04 جنوری 2024 02:10pm آن لائن فراڈ سے کوئی محفوظ نہیں، بھارتی آئی ٹی ایکسپرٹ 20 لاکھ روپے گنوا بیٹھا کرشنن کٹی کو نامعلوم نمبر سے پیغام ملا تھا، آن لائن ٹاسک کی پے منٹ دے کر جال میں پھنسایا گیا
کھیل شائع 03 جنوری 2024 09:47pm کیپ ٹاؤن ٹیسٹ فاسٹ بولرز کے نام، ایک ہی دن میں 23 وکٹیں گرادیں جنوبی افریقا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 55 رنز جبکہ بھارتی ٹیم 153 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2024 05:11pm یونیورسٹی میں تدریس کا معاوضہ اتنا کم، پی ایچ ڈی استاد سبزی بیچنے لگا پی ایچ ڈی سبزی والے نے اپنی کہانی صحافیوں کو سنا دی
دنیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 06:00pm پاکستانی سرحد پر بھارت نے اینٹی ڈرون سسٹم نصب کرنے کی تیاری کرلی اینٹی ڈرون سسٹم آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے، ایک یا دو تیکنالوجیز کو ساتھ بروئے کار لایا جائے گا
دنیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 09:29pm جنوبی ایشیا میں جعلی وڈیوز کی بھرمار، حکومتیں روکنے میں ناکام پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں جعلی مواد ووٹرز کو گمراہ کرکے جمہوریت کو نقصان پہنچا سکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 01 جنوری 2024 02:57pm بھارت: فضاؤں میں پرواز کرنے والا طیارہ پُل کے نیچے پھنس گیا بھارتی ریاست بہارسے ایک عجیب وغریب منظر کی ویڈیو وائرل ہے
دنیا شائع 01 جنوری 2024 12:51pm خفیہ میٹنگ میں بھارت اور روس کے درمیان نئے عالمی نظام پر اتفاق، برطانوی اخبار کا دعویٰ مغرب میں بھارت اور روس کے تعلقات پر شدید تشویش
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 11:55am نئے سال کے پہلے دن پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیوں ہوتا ہے؟ پاکستان اور بھارت نے اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستیں ایک دوسرے کو فراہم کردیں۔
دنیا شائع 31 دسمبر 2023 09:10pm ممبئی میں نیو ایئر نائٹ پر دھماکوں کی اطلاع، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں فون کرنے والے نے کہا شہر میں دھماکے ہوں گے اورکال منقطع کردی، ممبئی پولیس