بھارت نے اپنے 21 ایئرپورٹس دو دن کے لیے بند کر دیے کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر بھی فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا شائع 08 مئ 2025 09:01am
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھارت کے دورے پر دہلی پہنچ گئے عراقچی بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کریں گے، ذرائع شائع 08 مئ 2025 08:25am
آئی ایم ایف نے بھارت کا مطالبہ مسترد کردیا، پاکستان کی غیرمشروط حمایت کا اعلان پاکستان کے قرض پروگرام کے جائزے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طے شدہ شیڈول کے مطابق کل ہوگا، آئی ایم ایف شائع 08 مئ 2025 08:19am
چار ہولناک تنازعات: اگلے 100 دن میں تیسری عالمی جنگ کی پیشگوئی جون میں ہونے والی عالمی امن کانفرنس اختلافات اور بد نظمی کا شکار ہو کر ناکام ہو جائے گی، نجومی شائع 06 مئ 2025 01:44pm
پاک بھارت نیوکلئیر جنگ سے عالمی موسمیاتی بحران اور سورج کی روشنی رکنے کا خدشہ پاکستان اور بھارت کے علاوہ سب سے زیادہ دنیا کے کونسے ممالک متاثر ہوں گے؟ شائع 06 مئ 2025 11:09am
بھارت کسی بھی وقت ایل او سی کے قریب حملہ کر سکتا ہے، وزیر دفاع پاکستان کے پاس حملے کی مصدقہ اطلاعات موجود ہیں، خواجہ آصف شائع 06 مئ 2025 09:36am
بھارت کا بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بے نقاب، پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد را کی نئی چال دہشت گرد گروہوں کو گوادر، کوئٹہ اور خضدار جیسے علاقوں میں تخریب کاری کی باقاعدہ ہدایات دی جا چکی ہیں، خفیہ رپورٹس شائع 06 مئ 2025 08:14am
پاک بھارت کشیدگی میں شدت: بھارتی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بلیک آؤٹ کرکے جنگی مشقیں بھارتی جنگی جنون، بھارتی پنجاب کے علاقے فیروز پور میں بلیک آؤٹ ریہرسل کی گئی، آدھے گھنٹے تک جنگی مشق جاری رہی، سائرن بھی بجائے گئے۔ شائع 05 مئ 2025 04:25pm
بھارتی مسلمان خاتون پاکستانی پرچم کو بے حرمتی سے بچانے کیلئے انتہاپسندوں سے لڑ گئی پردہ پوش مسلمان خاتون پر پاکستانی پرچم ہٹانے پر "غداری" کا الزام اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 04:26pm
پاکستان اور بھارت کے اپ گریڈڈ ہتھیار، جنگ میں نقصان کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا 2019 کی جھڑپ کے بعد دونوں مملاک نے اپنے ہتھیاروں کو جدید سے جدید تر کرلیا ہے شائع 05 مئ 2025 02:16pm
تیسری جنگ عظیم؟ پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ایک بھی نیوکلئیر بم پھٹا تو کتنے لوگ مارے جائیں گے؟ اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 01:32pm
پاکستان نے راجستھان سرحد کے قریب فضائی دفاع اور توپ خانے کے یونٹس تعینات کر دیے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ پاکستانی فضائیہ کی بھرپور مشقیں، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کی تیاری مکمل شائع 05 مئ 2025 11:40am
بھارتیوں کی شیر افضل مروت کے طنزیہ بیان کو بزدلی کا رنگ دینے کی کوشش بھارت کی شیر افضل مروت کے مزاحیہ جواب کو بزدلی اور پاکستانی قیادت کے ”اعتماد کی کمی“ سے جوڑنے کی کوشش شائع 05 مئ 2025 11:25am
بھارتی فضائیہ اور رافیل طیاروں کو پھر الرٹ کرنے کی خبریں رافیل طیاروں سے لیس بھارتی فضائیہ اس وقت مغربی سرحد پر جنگی فضائی گشت انجام دے رہی ہے، بھارتی میڈیا شائع 05 مئ 2025 11:11am