سابق بھارتی جنرل چینی جنگی سازوسامان کے استعال میں پاکستانی مسلح افواج کے گرویدہ کامیاب آپریشن بُنْيَانٌ مرصوص کی تعریف اب بھارتی سابقہ جنرلز بھی کر رہے ہیں شائع 12 مئ 2025 05:06pm
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج پہلگام حملے کے بعد پاکستان آزادانہ اور غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش کی جسے بھارت نے مسترد کردیا، ترک میڈیا کو انٹر ویو شائع 09 مئ 2025 04:03pm
فضل الرحمان نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں رضا کار دینے کی پیشکش کردی ملکی دفاع میں مدارس کے طلبا صف اول میں کھڑے ہیں، قومی اسمبلی میں خطاب شائع 09 مئ 2025 03:29pm
بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت اختیار کی، جوابی کارروائی ہمارا حق ہے، پاکستان بھارتی اقدام نے 2 جوہری طاقتوں کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 09 مئ 2025 03:20pm
5 طیارے، 77 ڈرونز گرا کر پاکستان کو روایتی جنگ میں بھارت پر برتری حاصل ہوچکی، عطا تارڑ پاکستان نے بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا بھرپور طریقے سے بے نقاب کیا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 09 مئ 2025 03:00pm
قوم مطمئن رہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہیں، وزیر دفاع نے واضح کردیا آئندہ چند روز بتائیں گے کہ ہماری بہادر افواج کس طرح ملک کا دفاع کرسکتی ہیں، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 02:54pm
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 48 ڈرونز گرا دیے، تعداد 77 ہوگئی اوکاڑہ میں 4، پاکپتن اور وہاڑی میں ایک، ایک بھارتی ڈرون کو مار گرایا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 09 مئ 2025 01:28pm
پاک فوج سے خوفزدہ دشمن بھارت نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا لائن آف کنٹرول پر بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیے شائع 09 مئ 2025 01:04pm
بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری، 6 شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی پوسٹیں تباہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج نے ہجیرہ، فارورڈ کہوٹہ اور کھوئی رٹہ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 09:59pm
انڈین پریمیئر لیگ معطل، پاکستان سے جنگ مہنگی پڑی پہلی بار بھارتی کرکٹ کو اتنی بڑی ضرب شائع 09 مئ 2025 11:47am
بھارتی مداحوں کیلئے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا ہانیہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارت میں پابندی لگنے کے بعد کیا ہانیہ نے نیا اکاؤنٹ بنایا ہے؟ شائع 09 مئ 2025 11:16am
مرید کے میں بھارتی حملے پر عالمی میڈیا کیا کہتا ہے پاکستان نے غیر ملکی صحافیوں کو مرید کے اور دیگر مقامات کا دورہ کرایا تھا جہاں پر بھارت نے میزائل گرائے۔ شائع 09 مئ 2025 10:42am
محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سیفر کی 48 گھنٹے میں دوسری اہم ملاقات ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 09 مئ 2025 10:32am
پاکستان نے بھارت کے 3 فوجی اڈوں پر حملہ نہیں کیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کی دوٹوک تردید بھارتی فوج نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر یہ دعویٰ کیا، لیکن جھوٹے دعوؤں کے باعث بھارتی میڈیا خود جگ ہنسائی کا شکار بن گیا شائع 09 مئ 2025 01:10am
دھرم شالا میں آئی پی ایل کا میچ اچانک ختم کردیا گیا بھارت کی ایک اور ڈرامہ بازی، خود ہی اپنے لیے خطرے کا واویلا شروع کردیا شائع 08 مئ 2025 10:26pm
’ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں’، وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کردیا سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان پہنچ رہے ہیں شائع 08 مئ 2025 10:21pm
پاکستان نے 2 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے، امریکا کی تصدیق جے 10 ایئرکرافٹ نے رافیل کیسے گرایا? خود امریکی بھی حیران رہ گئے اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 10:58pm
بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر میں حملوں کی خبر ’فیک نیوز‘ ہے، سیکیورٹی ذرائع سیکیورٹی ذرائع نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور اشتعال انگیز پروپیگنڈا قرار دیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 01:34am
پنجاب کے بعد وفاق میں بھی تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ تعلیمی اداروں میں امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 09:26pm
ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا، خواجہ آصف کا بڑا بیان سامنے آگیا بھارتی ڈرونز سے فوجی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا، جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، رائٹرز کو انٹرویو شائع 08 مئ 2025 07:42pm
پاکستانی بندرگاہوں پر ہائی الرٹ، کشتیوں کے سمندر میں جانے پر پابندی عائد گوادر پورٹ، پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ پر شپنگ آپریشن معمول کے مطابق جاری شائع 08 مئ 2025 07:42pm
بھارت اپنے شہریوں اور سکھوں کو نشانہ بنا کر پاکستان کیخلاف محاذ بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار ہندوتوا کی سوچ سکھوں کو بھڑکانا چاہتی ہے، نائب وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 08:05pm
پاکستان سپر لیگ کا آج ہونے والا میچ ملتوی، پی سی بی کا باضابطہ اعلان میچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، پی سی بی شائع 08 مئ 2025 06:16pm
مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان علما جمعے کے اجتماعات میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کروائیں، سربراہ جے یو آئی شائع 08 مئ 2025 06:00pm
پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع قرار داد حکومتی ارکان اسمبلی احمد خان لغاری اورعلی احمد خان لغاری نے جمع کروائی شائع 08 مئ 2025 05:27pm
سپریم کورٹ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم شہدا کو خراج عقیدت چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، ججز نے شہدا کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا شائع 08 مئ 2025 05:16pm
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: بھارتی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کا بدلہ لیا جائے گا، ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا، فورم کا عزم اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 05:41pm
پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کر دئے گئے پی سی بی، فرنچائزز اور غیر ملکی پلئیرز کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا شائع 08 مئ 2025 03:24pm
بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف استعمال کئے گئے ’ہیروپ ڈرونز‘ کیا ہیں؟ 'اسے جام کرنا انتہائی مشکل ہے، مگر پاکستانی دفاعی ماہرین نے اسے نہ صرف ٹریک کیا بلکہ کامیابی سے مار گرایا' شائع 08 مئ 2025 03:21pm
واہگہ بارڈر سے متعلق سکیورٹی الرٹ کی ایڈوائزری جعلی قرار جعلی ایڈوائزری میں کہا گیا تھا کہ واہگہ بارڈر کے قریب ایک سکیورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے شائع 08 مئ 2025 03:00pm