بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ’فوری اور یقینی جواب‘ دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
جو بھی ہماری علاقائی سالمیت اور خودم ختاری کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، تو ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا، اسکائی نیوز سے بات چیت
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.