عمران خان کی توشہ خانہ کیس جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی درخواست مسترد ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے متفرق درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 11:29am
این اے 193 ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر عمران خان کا تبصرہ حکومتی گٹھ جوڑ کے باوجود پی ٹی آئی کامیاب ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 27 فروری 2023 09:29am
عدلیہ ، فوج اور عام اۤدمی کے لئے یکساں قانون ہونا چاہیے،بلاول عدلیہ کا دہرا معیار ختم ہونا چاہیے، لاڈلے کو خصوصیت دینا بند کی جائے،بلاول اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 10:32pm
دہرے نظام عدل میں عمران خان کو سہولتکاری حاصل ہے، عطاتارڑ معاون خصوصی وزیراعظم کا عثمان ڈار کے پی اے کے اقبالی بیان پر ازخود نوٹس کا مطالبہ شائع 26 فروری 2023 03:14pm
جیل بھرو تحریک نیازی کے لیے ڈوب مرو تحریک بن گئی، رانا ثنااللہ 80 فیصد ایسے ہیں جو کہتے ہیں ہمیں ورغلا کر لائے ہمیں چھوڑ دیں، وزیرداخلہ شائع 26 فروری 2023 03:12pm
جاوید علی پر تشدد کیا گیا، چیف جسٹس ایسے واقعات کا نوٹس لیں، عمران خان اپنے ملک میں شہریوں کے ساتھ اس قسم کا سلوک میں نے کبھی نہیں دیکھا، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 25 فروری 2023 09:31pm
عمران خان کی تھانہ سیکٹریٹ میں درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مقدمہ ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لئے درج کیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 25 فروری 2023 06:18pm
عدلیہ سے توقع ہے وہ عمران خان کے کیسز کا جلد فیصلہ کرے گی، ایاز صادق الیکشن کمیشن اور عدلیہ انتخابات کا فیصلہ کریں گے، وفاقی وزیر شائع 25 فروری 2023 05:59pm
اب دیکھو ’بگڑی بچی‘ نے تمہیں مات دے دی، مریم نواز عمران خان کی ٹویٹ کے ردعمل میں مریم نواز کا سخت جواب شائع 25 فروری 2023 03:53pm
سپریم کورٹ کے ججز پر سوچے سمجھے طریقے سے حملے ہورہے ہیں، عمران خان سپریم کورٹ پر حملہ کر کے یہ جنگل کا قانون نافذ کررہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 25 فروری 2023 02:43pm
جیل بھرو تحریک: پی ٹی آئی کے 77 گرفتار کارکنوں کی فہرست جاری کر دی گرفتار افراد پر 3 ایم پی او لگا کر فہرست محکمہ داخلہ کو ارسال شائع 25 فروری 2023 01:12pm
ایف آئی اے نے عمران خان کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ کی استدعا کردی ایف آئی اے کی پولی کلینک یا پمز اسپتال سے طبی معائنہ کروانےکی استدعا اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:57pm
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد عمران خان کی ساری رپورٹیں خراب کی جارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 25 فروری 2023 11:42am
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان نے بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا عمران خان لاہور سے 28 فروری کو اسلام آباد کی عدالت پیش ہوں گے اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 02:50pm
حلقہ 193 میں پی ڈی ایم کا امیدوار ساتھیوں کے ساتھ مل کر خوف پھیلا رہا ہے، عمران خان کا الزام لوگوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے، ایف آئی آرز کاٹی جا رہی ہیں، عمران خان شائع 24 فروری 2023 09:06pm
نیب کی ٹیم عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پہنچ گئی نیب ٹیم نے چئیرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس پہنچایا شائع 24 فروری 2023 08:48pm
پی ٹی آئی نے آڈیو ویڈیو لیکس کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 03:00pm
پی ٹی آئی کا موجودہ حکومت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ رپورٹ اتوار کو یا اگلے ہفتے جاری کئے جانے کا امکان شائع 24 فروری 2023 12:23pm
عمران خان کا سندھ کے تمام اضلاع کے دورے کرنے کا اعلان علی زیدی کو عام انتخابات کی تیاری، سندھ کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت شائع 24 فروری 2023 11:00am
تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ کا آغاز آج راولپنڈی سے ہوگا مرکزی قیادت سمیت 200 گرفتاریاں دی جائیں اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 11:38am
پی ٹی آئی کراچی کی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر احتجاج کی دھمکی پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کی سربراہی میں اجلاس شائع 24 فروری 2023 09:10am
شیری مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر ارسلان کو کھری کھری سنا دیں مجھے نہ سکھائیں کیونکہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے،ایمان زینب شائع 23 فروری 2023 11:35pm
انتخابات سے بھاگنے کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، عمران خان جیل بھرو تحریک میں گرفتار کارکنان کو دہپشت گردوں کی طرح رکھا جا رہا ہے، پی ٹی آئی شائع 23 فروری 2023 07:16pm
مریم نواز کا سپریم کورٹ کے موجودہ اور سابق ججوں پر بڑا حملہ جو اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو اپنے کاندھوں پر بٹھا کر لائی تھی وہ اب گھر جا چکی ہے، مریم نواز اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:01am
عمران خان نے پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی نیب اور ایف آئی اے طلبی پر مشاورت ہوگی شائع 23 فروری 2023 04:05pm
لگتا ہے نیب قانون سے سب کو فائدہ پہنچایا گیا، چیف جسٹس واپس بھیجے جانے والے ریفرنسز کا کوئی کسٹوڈین بھی نہیں بنایا گیا، عمر عطا بندیال شائع 23 فروری 2023 02:29pm
عامرکیانی کل 200 افراد کیساتھ گرفتاری دیں گے، شیخ رشید میرے ساتھ 10 ایم این ایز گرفتاریاں دیں گے، پی ٹی آئی رہنما عامرکیانی شائع 23 فروری 2023 02:27pm
پولیس وین پر ڈنڈے برسانے والے پی ٹی آئی رہنما کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جیل بھرو تحریک میں مقدمات درج کرنے کا سلسلہ شروع اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 01:04pm
پہلے بچ گئے لیکن اس بار غیر آئینی کام کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان قوم مہنگائی کے لئے نہیں، کسی اور چیز کے لئے تیار ہے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 22 فروری 2023 08:10pm
عمران نیازی کب تک ضمانت پارک میں پناہ گزین رہیں گے، عطا تارڑ گرفتاری کے خوف سے ان پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے، عطاتارڑ شائع 22 فروری 2023 03:05pm