عمران خان کیخلاف سائفر تحقیقات، حکم امتناع واپس لینےکا تحریری حکم جاری سائفر تحقیقات پر حکم امتناع واپس لیا، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے، فیصلہ شائع 22 جولائ 2023 12:06pm
فوجی عدالتوں کی سماعت اوپن ہوگی، فیصلے کی تفصیلی وجوہات دی جائیں گی، سپریم کورٹ جمعہ کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری، سپریم کورٹ میں درخواستیں یکم اگست کو سماعت کیلئے مقرر اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 11:24pm
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست 27 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے کاز لسٹ جاری کردی شائع 21 جولائ 2023 07:47pm
عام انتخابات میں تاخیر ملک کو عدم استحکام کا شکار کرسکتی ہے، علیم خان ہمارے اور پرویز خٹک کے نظریات ایک ہیں، صدر آئی پی پی شائع 21 جولائ 2023 06:28pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی شائع 21 جولائ 2023 05:44pm
جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو قصور وار قرار دے دیا، پراسیکیوٹر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اور موبائل فون درکار ہیں، فرہاد شاہ شائع 21 جولائ 2023 03:53pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، اعظم خان نے عمران خان کیخلاف بیان ریکارڈ کروا دیا انہوں نے نیب ٹیم کے سوالوں کے جواب بھی دیے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 08:32pm
عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ بینچ کا ایک جج تبدیل جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 جولائی کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 07:17pm
کارکنان کو جیل بھرو کہنے والا خود ضمانت کرواتا ہے، بلال اظہر کیانی عمران خان ہی مہنگائی، بیروزگاری اور انتشار کی وجہ ہیں، لیگی رہنما شائع 21 جولائ 2023 11:48am
خصوصی عدالتیں اوپن سماعت کرینگی، سپریم کورٹ کو آگاہ کیے بغیر ٹرائل شروع نہ کیے جائیں، چیف جسٹس خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 12:49pm
جناح ہاؤس پر حملے سمیت 5 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان اپنی عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 05:20pm
پاکستان استحکام پارٹی کا چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ ملک سے غداری کرنے والوں کو آئنی شکنجے میں لایا جائے، فردوس عاشق اعوان شائع 20 جولائ 2023 11:12pm
سندھ اور خیبرپختونخوا سے 2 بڑی سیاسی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل دونوں شخصیات کی عمران خان سے خصوصی ملاقات شائع 20 جولائ 2023 07:35pm
سائفر پر تحقیقات کا حکومتی اعلان، عمران خان نے قانون توڑا، وزیر قانون چیئرمین پی ٹی آئی نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا، اعظم نذیر تارڑ شائع 20 جولائ 2023 05:56pm
سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو نوٹس وصول کروادیا طلبی کا نوٹس وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سی ٹی ڈبلیو ونگ نے وصول کروایا شائع 20 جولائ 2023 03:40pm
سائفر معاملے میں عدم تعاون پرعمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، وزیر داخلہ ایف آئی اے سفارشات کرے گی کس کس کیخلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے، رانا ثناء اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 03:22pm
غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور سیشن جج کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، وکیل شیر افضل مروت اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 03:52pm
وکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے عمران خان کو طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کو 24 جولائی کو صبح 10 بجے پیش ہونے کا حکم اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:01am
توشہ خانہ کیس مزید استثنیٰ کی درخواستوں پر نہیں چل سکتا، جج اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 04:42pm
سائفر کا معاملہ بے بنیاد ہے، پاکستان میں کسی کی سائیڈ نہیں لے سکتے، امریکی محکمہ خارجہ امریکا نے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ شائع 20 جولائ 2023 08:27am
کیا واقعی ٹک ٹاکر جنت مرزا کو ٹف ٹائم ملنے والا ہے؟ سوشل میڈیا پر عمران خان سے موازنہ کرنے پر جنت مرزا نے خاموشی توڑ دی شائع 20 جولائ 2023 12:19am
آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں 7 سے 14 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے، حسن رضا پاشا جلسوں میں سائفر کو لہرانا ہی سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، مصدق ملک شائع 19 جولائ 2023 11:21pm
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت کا آرڈر جاری جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے ایک صفحے پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا شائع 19 جولائ 2023 11:06pm
سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو بھی طلب کرلیا دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو 24 جولائی کو طلب کیا گیا اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 11:11pm
10 سال پہلے کہا تھا عمران خان بیرونی ایجنٹ ہے، حقائق سامنے آرہے ہیں، فضل الرحمان وقت کے ساتھ اصل حقائق سامنے آرہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم شائع 19 جولائ 2023 09:43pm
سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 09:39pm
عمران خان کو سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر نااہل قرار دیا جاسکتا ہے، مفتاح اسماعیل آنے والی حکومت کو آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لینا ہوگا، سابق وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 09:19pm
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوری ٹرائل چلایا جائے گا، عطاء تارڑ ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت آج سب کے سامنے آگئی، رہنما ن لیگ شائع 19 جولائ 2023 05:13pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم، 6 میں عبوری ضمانت میں توسیع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کیخلاف 11 مقدمات کی سماعت شائع 19 جولائ 2023 04:21pm
سائفر اب بھی عمران خان کے پاس ہے، گرفتاری ضروری، سیکریٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلے گا، رانا ثنا اللہ سائفر کے ڈرامے سے پاکستان کی ساکھ کونقصان پہنچا، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 09:15pm