سانحہ 9 مئی کی تحقیقات: عمران خان کی درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر 10 دسمبر کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا شائع 19 دسمبر 2024 06:11pm
عمران خان کیخلاف پوسٹس کرنے پر سلمان احمد کی پی ٹی آئی رکنیت معطل سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا گیا، بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 19 دسمبر 2024 05:05pm
پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے حکومت سے اسپیکر آفس کے زریعے گرین سگنل مل گیا اتوار تک حکومتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 07:59pm
عمران خان کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ، ویڈیو لنک پر پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار جسمانی ریمانڈ میں ملزمان کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے سے بنیادی حقوق متاثر ہوسکتے ہیں، عدالت شائع 19 دسمبر 2024 10:01am
سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی عمران خان چاہتے ہیں کہ ملک آگے چلے اور ترقی کرے، پاریمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ شائع 18 دسمبر 2024 03:43pm
عمران خان سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کروانے والوں کے نام سامنے آگئے عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے سول نافرمانی کی کال چند روز مؤخر کرنے کا اعلان کیا تھا شائع 18 دسمبر 2024 02:36pm
انسداد دہشتگردی عدالت نے زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی عمران خان چاہتے ہیں جو معاملات مذاکرات سے حل ہوتے ہیں وہ ضرور ہونے چاہیئں، پی ٹی آئی رہنما شائع 18 دسمبر 2024 01:02pm
عمران خان کی رہائی، مطالبات تسلیم کیے جانے تک اسمبلی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، عمر ایوب اپوزیشن نے سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا، عمر ایوب کی قیادت میں ارکان باہر چلے گئے شائع 18 دسمبر 2024 12:42pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی شائع 17 دسمبر 2024 11:49am
15 سے 20 روز میں عمران خان کی رہائی کی پیشکش، شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف اب بھی کوششیں ہورہی ہیں کہ مذاکرات کا دوبارہ سے آغاز ہوجائے، پی ٹی آئی رہنما شائع 16 دسمبر 2024 11:28pm
خواجہ آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کو ’مذاق رات‘ قرار دے دیا حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کو کرنا چاہیئے، وزیر دفاع شائع 16 دسمبر 2024 09:57pm
عمران خان مؤقف پر قائم، اڈیالہ جیل سے فیصل چوہدری کے ذریعے اہم پیغام جاری تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے، وکیل فیصل چوہدری شائع 16 دسمبر 2024 05:41pm
علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، انتظار کے بعد واپس روانہ علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کے باہر روکا گیا جہاں وہ پروٹوکول کے ہمراہ موجود رہے شائع 16 دسمبر 2024 05:24pm
جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد ملزمان کا فرد جرم کی شیٹ پر دستخط کرنے سے انکار شائع 16 دسمبر 2024 01:53pm
وزیراعظم کے عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس میں اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ حقائق کے برعکس ہے، درخواست شائع 16 دسمبر 2024 10:09am
عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر 17 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن شائع 13 دسمبر 2024 03:50pm
حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصر نے واضح کردیا حکومت سے ابھی مذاکرات نہیں ہوئے، عمر ایوب شائع 13 دسمبر 2024 03:23pm
جعلی حکومت کا عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: بیرسٹر سیف سیاسی مافیا کو عمران خان مائنس کرنے میں ہی اپنی بقا نظر آرہی ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 13 دسمبر 2024 12:10pm
عمران خان 190ملین پاؤنڈ کیس میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے ریفرنس میں ملزمان نے اپنے دستخط شدہ بیان بھی عدالت میں داخل کروا دیے شائع 13 دسمبر 2024 11:59am
عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں فیض حمید سرفہرست تھے، خواجہ آصف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی، وزیر دفاع کا الزام شائع 11 دسمبر 2024 01:26pm
سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کردیں عمران خان کے وکیل نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ سماعت مقرر کرنے کی استدعا کردی شائع 11 دسمبر 2024 12:24pm
پی ٹی آئی صحافیوں کو آن لائن ہراساں کرنے کی مہم چلا رہی ہے، عطا تارڑ پختونخوا کابینہ کے ارکان کا سول نا فرمانی کی کال کو مسترد کرنا احسن عمل ہے، وزیر اطلاعات شائع 10 دسمبر 2024 02:12pm
عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور اگر کمیشن بن بھی گیا تو صرف ذمہ داری ہی فکس کرے گا، جوڈیشل کمیشن رپورٹ کا فوجداری مقدمات پر اثر نہیں پڑے گا، عدالت شائع 10 دسمبر 2024 01:08pm
توہین عدالت کیس: پھر سوچ لیں! نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین توہین کا معاملہ عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ہے، آپ کیوں جذباتی ہو رہے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 11:48am
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج بانی پی ٹی آئی کو کوئی مسئلہ ہوگا تو خود درخواست دے دیں گے، جسٹس محمد علی مظہر شائع 10 دسمبر 2024 10:59am
سول نافرمانی: عمران خان سے ملاقات کے بعد چیزیں فائنل ہوں گی، علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کہنے والے اپنی اوقات میں رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 09 دسمبر 2024 02:35pm
عشروں سے مسلط 2 کرپٹ خاندان ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں، بیرسٹر سیف ملک پر مسلط کرپٹ ٹولے سے چھٹکارا پانے کیلئے عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 09 دسمبر 2024 10:39am
سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سمیت اہم درخواستوں کی سپریم کورٹ میں آج سماعت مقدمات کی سمات جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ کرے گا شائع 09 دسمبر 2024 07:31am
چند دنوں میں حالات بدل سکتے، حامد رضا، خان دو نکات پر بات چیت کا کہہ رہے ہیں، فواد چوہدری بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لئےسنجیدہ ہیں، صاحبزادہ حامد رضا شائع 07 دسمبر 2024 02:00pm
سوشل میڈیا پر عمران خان کی خواتین کو ’بوسہ‘ دینے کی ویڈیو کا معاملہ، سچ کیا نکلا ویڈیو بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر شئیر کی گئی شائع 07 دسمبر 2024 10:01am