عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر 17 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن شائع 13 دسمبر 2024 03:50pm
حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصر نے واضح کردیا حکومت سے ابھی مذاکرات نہیں ہوئے، عمر ایوب شائع 13 دسمبر 2024 03:23pm
جعلی حکومت کا عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: بیرسٹر سیف سیاسی مافیا کو عمران خان مائنس کرنے میں ہی اپنی بقا نظر آرہی ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 13 دسمبر 2024 12:10pm
عمران خان 190ملین پاؤنڈ کیس میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے ریفرنس میں ملزمان نے اپنے دستخط شدہ بیان بھی عدالت میں داخل کروا دیے شائع 13 دسمبر 2024 11:59am
عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں فیض حمید سرفہرست تھے، خواجہ آصف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی، وزیر دفاع کا الزام شائع 11 دسمبر 2024 01:26pm
سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کردیں عمران خان کے وکیل نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ سماعت مقرر کرنے کی استدعا کردی شائع 11 دسمبر 2024 12:24pm
پی ٹی آئی صحافیوں کو آن لائن ہراساں کرنے کی مہم چلا رہی ہے، عطا تارڑ پختونخوا کابینہ کے ارکان کا سول نا فرمانی کی کال کو مسترد کرنا احسن عمل ہے، وزیر اطلاعات شائع 10 دسمبر 2024 02:12pm
عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور اگر کمیشن بن بھی گیا تو صرف ذمہ داری ہی فکس کرے گا، جوڈیشل کمیشن رپورٹ کا فوجداری مقدمات پر اثر نہیں پڑے گا، عدالت شائع 10 دسمبر 2024 01:08pm
توہین عدالت کیس: پھر سوچ لیں! نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین توہین کا معاملہ عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ہے، آپ کیوں جذباتی ہو رہے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 11:48am
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج بانی پی ٹی آئی کو کوئی مسئلہ ہوگا تو خود درخواست دے دیں گے، جسٹس محمد علی مظہر شائع 10 دسمبر 2024 10:59am
سول نافرمانی: عمران خان سے ملاقات کے بعد چیزیں فائنل ہوں گی، علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کہنے والے اپنی اوقات میں رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 09 دسمبر 2024 02:35pm
عشروں سے مسلط 2 کرپٹ خاندان ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں، بیرسٹر سیف ملک پر مسلط کرپٹ ٹولے سے چھٹکارا پانے کیلئے عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 09 دسمبر 2024 10:39am
سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سمیت اہم درخواستوں کی سپریم کورٹ میں آج سماعت مقدمات کی سمات جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ کرے گا شائع 09 دسمبر 2024 07:31am
چند دنوں میں حالات بدل سکتے، حامد رضا، خان دو نکات پر بات چیت کا کہہ رہے ہیں، فواد چوہدری بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لئےسنجیدہ ہیں، صاحبزادہ حامد رضا شائع 07 دسمبر 2024 02:00pm
سوشل میڈیا پر عمران خان کی خواتین کو ’بوسہ‘ دینے کی ویڈیو کا معاملہ، سچ کیا نکلا ویڈیو بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر شئیر کی گئی شائع 07 دسمبر 2024 10:01am
سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، انتخابی دھاندلی کیخلاف عمران کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کرے گا، کاز لسٹ جاری شائع 07 دسمبر 2024 09:51am
آرمی چیف کو یہ گلہ ہے کہ اگر 9 مئی کا ٹرائل ہو جاتا تو 26 نومبر نہ ہوتا، رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی نے اگر سول نافرمانی کی تحریک شروع کی تو وہ بری طرح ناکام ہوگی، رہنما ن لیگ شائع 06 دسمبر 2024 10:09pm
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، فواد چوہدری بانی پی ٹی آئی کو سیل میں بند کیا گیا، انہیں ذہنی اذیت دی جا رہی ہے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 11:54pm
موجودہ پی ٹی آئی قیادت سے مایوس عمران خان کو پرانی ٹیم کی یاد ستانے لگی مسرت جمشید چیمہ اور فواد چوہدری کو پارٹی میں اہم عہدے ملنے کا امکان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 05:30pm
عمران خان کیخلاف مقدمات کی تعداد میں مزید اضافہ، سب سے زیادہ کیسز کس صوبے میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل بھی زیر التوا ہے شائع 06 دسمبر 2024 10:49am
عمران خان نے 13 دسمبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا حکومت سے مذاکرات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بھی قائم اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 09:52am
جیل میں عمران خان کی زندگی خطرے میں، بشریٰ اور حواریوں نے سودا کردیا، فیصل واوڈا 'بشریٰ بی بی کی گرفتاری لازمی ہونی ہے، اس میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہئیے' شائع 05 دسمبر 2024 09:14pm
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب، راجہ بشارت گرفتار بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم میں بغاوت، اقدام قتل ار دہشتگردی کے الزامات شامل اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 07:02pm
علیمہ نے عمران کو تُرپ کا پتّہ شو کرنے سے روک دیا، جیل میں بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ سے الجھ پڑیں ہمیں معلوم ہے کون سا کارڈ بانی پی ٹی آئی نے دکھانا ہے، علیمہ خان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 05:40pm
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج نئے مقدمات کی تعداد سامنے آگئی سابق وزیراعظم کیخلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد درج مقدمات کی تعداد کتنی ہوگئی شائع 05 دسمبر 2024 12:12pm
عمران خان سے ملاقات کی درخواست خارج، بہنوں پر جرمانہ عائد جیل انتظامیہ نے جواب اے ٹی سی میں داخل کروا دیا شائع 04 دسمبر 2024 08:07pm
اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں پر فرد جرم عائد شائع 04 دسمبر 2024 02:27pm
جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی بریت کی درخواست خارج ابھی مقدمہ ابتدائی مرحلے میں ہے اس لیے بریت کی درخواست قبل از وقت ہے، انسداد دہشت گردی عدالت شائع 04 دسمبر 2024 02:15pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا حکومت نے شہریوں پر گولیاں چلائیں، شیلنگ کی، پختونوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے، اسد قیصر اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 11:00am
ذوالفقار بھٹو کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج نومبر 1974 میں بھی اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا اور انہیں پھانسی دے دی گئی تھی شائع 03 دسمبر 2024 07:19pm