گولڈن بلڈ: نایاب ترین خون جو دنیا میں صرف چند افراد میں پایا جاتا ہے دنیا میں صرف 50 افراد ہی ایسے ہیں جن میں اِس خون کی تصدیق ہوئی ہے۔ شائع 15 نومبر 2025 01:01pm
’جتنا دوڑو گے اتنا پیسہ ملے گا‘، کمپنی نے بونس کیلئے انو کھی شرط عائد کردی صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کے لیے ایک منفرد قدم, سالانہ بونس کے طور پر اپنی ماہانہ تنخواہ کا 130 فیصد دیا جائے گا شائع 17 جولائ 2025 09:12am
دنیا میں تیزی سے پھیلتا ’قدیمی قاتل‘، جسے روکنا کسی کے بس کی بات نہیں رہی یہ مقامی سطح کا نہیں بلکہ عالمی اشو ہے، اس کے تدارک کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے شائع 16 جولائ 2025 12:11pm
سموسوں اور جلیبیوں کے ساتھ سگریٹ کی طرح ’وارننگ لیبل‘ لگانے کا فیصلہ ایک رپورٹ کے مطابق، دنیا بھر میں موٹاپے کے باعث صحت کے مسائل تیزی سے بڑھ رہے ہیں شائع 15 جولائ 2025 01:59pm
کیا آپ کافی کی عادت سے جان چھڑانے اور دماغ تروتازہ کرنے والی یہ چیونگ گم کھائیں گے؟ 'برین فوگ' کو دور کرنے کا دعویٰ ۔۔۔۔ حقیقت کیا ہے؟ شائع 15 جولائ 2025 11:03am
انسانی جسم کی خفیہ گھڑی، باتھ روم بریک کا بہترین وقت کیا ہے؟ ہر دو گھنٹے بعد توانائی کا مرکوز نقطہ ایک مختلف عضو پر منتقل ہوتا ہے، چینی طبی ماہرین شائع 08 جولائ 2025 12:37pm
جیلی: صرف ایک میٹھا نہیں بلکہ صحت کا خزانہ! جیلاٹن میں شامل معدنیات جیسے کہ فاسفورس، تانبا اور پروٹین، ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں شائع 08 جولائ 2025 10:59am
’کالی کشمش‘ طاقت کا خزانہ، حیران کن فوائد سے بھرپور قدرتی تحفہ دل کی صحت کی ضامن ہے، ہڈیوں اور جوڑوں کو مضبوط کرتی اور مدافعتی نظام کو طاقتور بناتی ہے شائع 08 جولائ 2025 09:49am
کیا واقعی رات کو پنیر کھانے سے ڈراؤنے خواب آتے ہیں؟ نئی تحقیق میں دلچسپ انکشافات ایک نئی تحقیق نے پرانے تصور کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے شائع 04 جولائ 2025 09:20am
اب اپنی موجودہ عمر سے کئی گنا کم عمر نظر آئیں، صرف ان غذاؤں سے، نئی سائنسی تحقیق آٹھ ہفتوں پر مبنی مخصوص غذائی پلان اور طرزِ زندگی پر مبنی پروگرام پر عمل درامد اور سائنسی تحقیق کے حیران کن نتائج شائع 15 جون 2025 01:43pm
دل کے مریضوں کے لیے خوشخبری: نئی دوا سے 12 ہفتوں میں دل کے دورے اور فالج کے خطرے سے بچاؤ ممکن! ایک بین الاقوامی تحقیق: جس نے دل کے امراض کے شکار افراد کے لیے امید کی نئی کرن پیدا کی ہے شائع 13 جون 2025 09:22am
جسم میں غذائی کمی کو پورا کرنے کے لئے فوڈ سپلیمنٹس فائدہ مند یا نقصان دہ ؟ ایک جامع تجزیہ کہیں ایسا تو نہیں کہ فوڈ سپلیمنٹس آپ کی صحت کو بجائے فائدے کے نقصان پہنچارہے ہوں؟ شائع 05 جون 2025 03:03pm
دل کے مریضوں کے لئے سرخ گوشت یا ریڈ میٹ خطرے کی گھنٹی عیدِ قربان پر احتیاط کریں: سرخ گوشت دل کے دورے، ہائی بلڈ پریشر اور شریانوں کی بندش کے لئے نہایت خطرناک ہے اپ ڈیٹ 05 جون 2025 12:19pm
جگر: صحت کا خاموش محافظ، جانیے جگر کی صحت کے 7 قدرتی راز آپ کی صحت کا ضامن، جگر ٹھیک تو سارا جسم توانائی سے بھرپور شائع 04 جون 2025 09:12am
عیدِ قرباں پر مسالوں سے کھانوں کو ذائقے دار بھی بنائیں اور صحت افزا بھی کچن میں موجود مسالے قوتِ مدافعت میں اضافے کے ساتھ کینسر، دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس سے بچاؤ کا زریعہ بھی ہیں شائع 03 جون 2025 10:36am
مکہ مکرمہ: حج پر جانے والی خاتون کی آنکھوں کا بروقت آپریشن، بینائی واپس مل گئی ریٹینا ڈٹیچمنٹ اور موتیے کے باعث اچانک بینائی سے محروم ہونے والی حاجیہ کا کامیاب آپریشن، اسی دن اسپتال سے فارغ کر دیا گیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2025 02:56pm
کیا آپ پاستا غلط طریقے سے کھا رہے ہیں؟ جانیے ماہرین کی رائے پاستا، چاول اور آلو ٹھنڈا کرکے کھانے سے وزن گھٹانے میں مدد مل سکتی ہے، ماہرین نے حیران کن راز سے پردہ اٹھا دیا شائع 30 مئ 2025 09:38am
بچوں میں ہیموگلوبن بڑھانے والی 5 غذائیں ہیموگلوبن خون کے سرخ خلیوں میں موجود ایک پروٹین ہے جو جسم میں آکسیجن کی ترسیل کا کام انجام دیتا ہے شائع 22 مئ 2025 12:04pm
ویپنگ نکوٹین گم سے زیادہ نشہ آور ثابت، ماہرین نے خبردار کردیا نوجوان ویپنگ کو نکوٹین گم کے مقابلے میں زیادہ لطف اندوز اور اطمینان بخش سمجھتے ہیں شائع 20 مئ 2025 10:23am
مہنگی کریموں کے باوجود چہرے پر جھرّیاں کیوں پڑتی ہیں؟ اور اس کا علاج کیا ہے؟ آپ کو وہ مشہور جملہ تو یاد ہی ہوگا 'آخر لوگ ہمارا چہرہ ہی تو دیکھتے ہیں۔' شائع 16 مئ 2025 04:04pm
پکے ہوئے چاول پلاسٹک کے کنٹینرز میں کیوں نہیں رکھنے چاہیے؟ ماہرین کے مطابق یہ آپ کی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے شائع 08 اپريل 2025 12:39pm
جہاں صحت ہو وہاں زندگی مسکراتی ہے،7 اپریل صحت کا عالمی دن عالمی یومِ صحت کیوں منایا جاتا ہے؟ 2025 کا صحت کا تھیم کیا ہے؟ شائع 07 اپريل 2025 09:08am
’شوگر‘ کے مریض کی جیت اِن چند باتوں میں ہے، آپ کی شوگر ریورس ہوجائے گی آغا عباس کی نہایت معلومات سے بھرپور گفتگو اور علاج شائع 30 مارچ 2025 12:13pm
سر درد سے نجات کے لئے آغا عباس نے گلاب کے پھولوں کا نسخہ بتادیا ان سادہ مگر اثر انگیز طریقوں کو اپنا کر روزے کے دوران ہونے والے سر درد سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے شائع 27 مارچ 2025 03:31pm
محکمہ صحت پنجاب کا سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی ڈیجیٹل فہرستیں جاری کرنے کا حکم غریب مریضوں کے لیے بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات شائع 26 مارچ 2025 11:11am
کیا آپ رات کو جلدی سونا چاہتے ہیں؟ ان تجاویزات پر عمل کریں جلدی سونے کے بے شمار فائدے ہیں شائع 25 مارچ 2025 10:17am
کیا آپ کھانا بہت عجلت یا جلد بازی میں کھاتے ہیں؟ کھانے کی رفتار آپکی صحت کی گاڑی کا تعین کرتی ہے مگر کیسے؟ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 11:27pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں خسرہ کی وبا پھیل گئی، اسپتالوں میں درجنوں بچے داخل سندھ میں اب تک گیارہ سو سے زائد بچے خسرہ کا شکار ہوچکے ہیں شائع 19 مارچ 2025 12:28pm
خون کی شوگر کنٹرول کے لیے 4 فوڈ ہیکس فٹنس کوچ نے انسٹاگرام پیج پر فوڈ ہیکس شیئر کیے ہیں شائع 18 مارچ 2025 12:53pm
آپ صحت مند ہیں تو گھر کی رونقیں ہیں، رمضان میں خواتین اپنا خاص خیال رکھیں رمضان میں خواتین کی صحت کے حوالے سے چند ضروری ہدایات شائع 17 مارچ 2025 03:19pm