عام انتخابات: نواز شریف نے پارٹی کے انتخابی بیانیے کی منظوری دے دی قائد مسلم لیگ (ن) کے انتخابی مہم میں اب تک نہ اترنے کی وجہ بھی سامنے آگئی شائع 17 جنوری 2024 07:25pm
منشور کا اعلان نوازشریف چند روز میں کریں گے، بلا چھننے کے ہم ذمہ دار نہیں، شہباز شریف 8 فروری کو معلوم ہوگا پاکستان کا مستقبل کس جگہ کھڑا ہے، شہباز شریف شائع 17 جنوری 2024 07:17pm
اوکاڑہ میں ن لیگ کے جھنڈے پھاڑنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ واقعے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 17 جنوری 2024 06:57pm
عمران خان کارکنوں کو جلاؤ گھیراؤ کیلئے اکسانے پر جیل میں ہیں، وزیراعظم کاکڑ 8 فروری کو الیکشن کرانے کیلئے پاکستان میں ہرکوئی پرعزم ہے، انوارالحق کاکڑ شائع 17 جنوری 2024 06:46pm
انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں، چیف الیکشن کمشنر پر امن انتخابات کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، سکندر سلطان راجہ شائع 17 جنوری 2024 06:04pm
خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، بلاول بھٹو سازشوں کی طاقت پر یقین رکھنے والا چوتھی بار وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 17 جنوری 2024 04:54pm
مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ، مفرور رہنما الیکشن لڑ رہے ہیں ، وکیل جب بندہ مفرورہوتا ہےتو کچھ بنیادی حقوق کھو دیتا ہے، ایڈووکیٹ جنرل اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 08:29pm
عمران خان کی شیر افضل مروت کو تمام سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت پارٹی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی سینیئر نائب صدر کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا۔ اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 10:15pm
ٌپنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت سیکیورٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگومیں انکشاف شائع 17 جنوری 2024 01:39pm
مذہبی جماعت کے امیدوار نے ووٹ کے بدلے نوٹ بانٹ دیئے، ویڈیو وائرل 'لوگوں کواچھا کھانا کھلاؤ اور رزلٹ اچھا آناچاہیئے۔ میں رزلٹ خود چیک کروں گا' اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 01:11pm
عدالتی فیصلہ حق میں ہو تو واہ واہ اور خلاف ہو تو تنقید کی جاتی ہے، حسن رضا پاشا عدالتوں نے فیصلہ قانون کے مطابق کرنا ہوتا ہے سیاسی طور پر نہیں، سینیٹر افنان اللہ شائع 16 جنوری 2024 11:01pm
عمر حمید کا استعفیٰ منظور، سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر نوٹیفیکیشن کے مطابق نئے سیکریٹری کو ایک سال کے کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا شائع 16 جنوری 2024 10:39pm
پلان سی تیار ہے، 8 فروری کو سامنے آئے گا، عمران خان حکومت جانے کے بعد باجوہ سے 2 مرتبہ ملا، 9 مئی کی آزادنہ انکوائری نہیں ہوئی، جیل میں گفتگو شائع 16 جنوری 2024 10:10pm
الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی ہونے کی وارننگ دے دی انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد مختلف فورمز سے انتخابی نشان تبدیل کیے جا رہے ہیں، ترجمان شائع 16 جنوری 2024 09:34pm
لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت عدالت نے دونوں رہنماؤں کی کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں شائع 16 جنوری 2024 09:30pm
چوہدری سرور کا این اے 127 میں بلاول بھٹو کی بھرپور حمایت کا اعلان سابق گورنر پنجاب خود بلاول بھٹو کی الیکشن کمپین کریں گے شائع 16 جنوری 2024 08:28pm
ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے، بلاول بھٹو چیئرمین پیپلزپارٹی کے لاڑکانہ اور نوڈیرو میں تقریب سے خطاب کے دوران سیاسی وار شائع 16 جنوری 2024 07:29pm
300 یونٹ مفت بجلی اور دگنی تنخواہ کیلئے بلاول کو ووٹ دیں، آصفہ کی کراچی میں انتخابی مہم شہریوں سے اپیل کی کہ 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگائیں، رہنما پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 12:21am
کل تک تمام لسٹیں فائنل کرلیں گے، سنی اتحاد کونسل سے ہمارا کبھی اتحاد نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے ووٹرز اور عہدیدار اختلافات میں نہ پڑیں، رہنما تحریک انصاف اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:27pm
ملک میں ججز کیخلاف مہم جوئی کی بدقسمت روایت چل پڑی ہے، صدر سپریم کورٹ بار پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 08:33pm
رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری ، پی ٹی آئی کا نام شامل گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے13جماعتوں کوڈی لسٹ کردیا تھا اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:22pm
شیر افضل ڈٹ گئے، سندھ میں انتخابی مہم جاری رکھنے کا اعلان پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر کا اظہار برہمی، حامد خان اور رؤف حسن کو چیلنج اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:09pm
صنم جاوید عدالت میں پیش ، جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع پی ٹی آئی کارکن نے جیل سےمریم کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے شائع 16 جنوری 2024 01:19pm
گوگل پاکستان الیکشن ٹرینڈ: سب سے زیادہ دلچسپی کن جماعتوں میں کون سی جماعت سے متعلق معلومات کس صوبے سے زیادہ ڈھونڈی جا رہی ہیں اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 02:02pm
’کس قانون کے تحت کہیں کہ بوتل واپس لیں اور کوئی دوسرا نشان دیں؟‘ پشاورہائیکورٹ نے انتخابی نشانات کیخلاف کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا شائع 16 جنوری 2024 10:39am
مظفرگڑھ میں مقامی سیاست دان نے پیپلز پارٹی سے ہاتھ کردیا سیاستدان نے پی پی کا ٹکٹ اپنے پاس رکھ کر جے یو آئی کا جمع کرا دیا شائع 16 جنوری 2024 09:56am
لاہور ہائیکورٹ: اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف 189 رٹ درخواستوں پر فیصلے جاری 3 رکنی فل بینچ نے54 درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلیے شائع 15 جنوری 2024 11:48pm
شرجیل میمن نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) پر تنقید کے نشتر چلادیے الیکشن میں مقابلہ لاڈلا ون اور ٹو کے درمیان ہے، شائع 15 جنوری 2024 10:28pm
بینظیر کا مقدمہ انٹراپارٹی الیکشن کا نہیں تھا، تاج حیدر نے احمد اویس کو جھٹلا دیا بدقسمتی سے پی ٹی آئی نے ہمیشہ قانون کو جوتے کی نوک پر رکھا، رہنما پیپلز پارٹی شائع 15 جنوری 2024 10:04pm
ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک نے پارٹی عہدے اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا سابق وفاقی وزیر نے اپنا استعفیٰ صدر (ن) لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ کو بجھوادیا اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:12pm