خواتین کو انتخابی مہم چلانے سے روکنے والوں کو الیکشن کمیشن کا انتباہ کوہستان میں خواتین کے انتخابی مہم چلانے پر پابندی کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس شائع 29 جنوری 2024 10:33pm
پہاڑوں پر برفباری کے بعد جے یو آئی کے ووٹرز کی نقل مکانی کا خدشہ ہے، کامران مرتضیٰ ہماری جماعت کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی جا رہی، رہنما جے یو آئی شائع 29 جنوری 2024 10:00pm
کیسز بہت تیزی سے چل رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ میچ فکس ہے، عمران خان نواز شریف ویگو ڈالا وزیراعظم بننے جارہا ہے، ہمارے اوپر ریڈ لائن ڈال دی ہے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 10:52pm
سوات میں نوجوان آزاد امیدوار کی انتخابی مہم جاری نوجوانوں کے تعلیم کے مسائل حل کریں گے، سعد خان شائع 29 جنوری 2024 09:03pm
کتنے پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات ہوگی، الیکشن کمیشن ڈیٹا جاری الیکشن کمیشن نے حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشز کی تفصیلات جاری کردیں شائع 29 جنوری 2024 07:08pm
خیبرپختونخوا میں 2018 کی نسبت 40 لاکھ ووٹرز کا اضافہ کیا رنگ دکھائے گا خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 07:24pm
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کیلئے اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار انتخابات کی تیاریاں تکمیل کے مراحل میں، پریزائیڈنگ افسران کو خصوصی ہدایات جاری شائع 29 جنوری 2024 06:56pm
سندھ ہائیکورٹ کا بینرز اور جھنڈے آویزاں کرنے پر مقدمات درج کرنے کا حکم کے ایم سی اور دیگر کو آئندہ سماعت پر کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شائع 29 جنوری 2024 06:42pm
احسن اقبال نے لوگوں کو مریم نواز کے جلسے میں شرکت سے روکا، دانیال عزیز کا دعویٰ پارٹی بہتر فیصلہ کرسکتی ہے مریم نے میرے حلقے میں جلسہ کرنا ہے یا نہیں، دانیا عزیز شائع 29 جنوری 2024 06:40pm
این 47 پر مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی جے یو آئی ف کا مسلم لیگ ن کے امیدوار طارق فضل چوہدری کی حمایت کا اعلان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:20pm
جسٹس اعجاز الاحسن کے استعفیٰ دینے سے ثابت ہوا دال میں کچھ کالا ہے، نوازشریف مجھے سزا دینے والے تو چلے گئے مگر آج نوازشریف آپ کے سامنے کھڑا ہے، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:08pm
جنوبی پنجاب کو مِنی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں، شہباز شریف مسلم لیگ ن کے صدر کا راجن پور میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:44pm
نواز شریف کیوں چیلنج سے ڈر رہے ہیں، بلاول، پنجاب کو بزدلی کا طعنہ اشرافیہ کو دی گئی 1500 ارب کی سبسڈی ختم کرکے رقم غریبوں پر خرچ کروں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:12pm
لاہور: ن لیگ کے جلسے سے اسلحہ بردار مشتبہ شخص پکڑا گیا ڈیوٹی افسرنے مشتبہ شخص کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا۔ شائع 29 جنوری 2024 04:13pm
مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس، سعید غنی نے بھی جواب دیدیا کل ناظم آباد میں افسوسناک واقعہ ہوا،جس میں ایک شخص کی جان گئی، رہنما پیپلزپارٹی شائع 29 جنوری 2024 03:03pm
’چیف جسٹس نوٹس لیں ، نقصان ہوا تو ذمہ دار سپریم کورٹ بھی ہوگی‘ ، شعیب شاہین گزشتہ دوسال سےپی ٹی آئی کےخلاف بدترین فسطائیت کادورچل رہا ہے، پریس کانفرنس شائع 29 جنوری 2024 02:36pm
اختر مینگل کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ شائع 29 جنوری 2024 01:58pm
لاہورمیں بلاول کی انتخابی مہم چلانے والوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی سینیٹر تاج حیدر نےچیف الیکشن کمشنر کو ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کیلیے خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 11:44pm
انٹرنیٹ بندش پر حکومت سے جواب مانگیں تو کہیں گے ہماری مرضی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عدالت کا تمام متعلقہ اداروں کو بلاتعطل انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 02:45pm
ناظم آباد میں تصادم پر ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس، الزامات کی بوچھاڑ پیپلزپارٹی کے دہشت گردوں نے سیدھی فائرنگ کی، مصطفیٰ کمال اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 02:48pm
صنم جاوید ضمانت منظوری کے بعد دوبارہ گرفتار، الیکشن سے دستبرداری کا فیصلہ ملزمہ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 01:16pm
ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کا دور واپس نہیں آئے گا، سراج الحق پاکستان کا ہر بچہ پونے 3 لاکھ کا مقروض ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 28 جنوری 2024 10:54pm
ن لیگ کے امیدوار کی اصلی شیر کے ساتھ انتخابی مہم شیر کو پنجرے میں بند کر کے گلیوں اور بازاروں کے چکر لگائے گئے اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 10:24pm
ایم کیو ایم کے اُمیدوار کا انتخابی مہم چلانے کا منفرد انداز عام آدمی ہوں اپنے وسائل کے مطابق مہم چلا رہا ہوں، افضل بلوچ شائع 28 جنوری 2024 09:40pm
اگر کسی وزیراعظم کو ہمارے ووٹوں کی ضرورت پڑی تو 3 ترامیم کی شرط رکھیں گے، خالد مقبول اس مرتبہ کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص کے بغیر کوئی حکومت نہیں بنے گی، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان شائع 28 جنوری 2024 06:50pm
تحریک انصاف نے منشور کا اعلان کردیا، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہوگا اسمبلی کی مدت 5 سال سے کم کر کے 4 سال کریں گے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 06:34pm
کراچی : لیاری میں آصفہ کی قیادت میں ریلی، نوجوان لیڈر کا تیر پر مہر لگانے پر زور اپنے بہن، بھائیوں اور بزرگوں کے حقوق کےلیے ہمیشہ لڑتے رہیں گے، آصفہ بھٹو زرداری شائع 28 جنوری 2024 05:46pm
ملک بھر میں 92 ہزار 353 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے، پولنگ اسکیم تیار قومی اور صوبائی اسمبلی کے کئی حلقوں کی پولنگ اسکیم تاحال مکمل نہیں ہوسکی، الیکشن کمیشن شائع 28 جنوری 2024 05:28pm
جو سمجھتے ہیں چوتھی بار وزیراعظم بن رہے ہیں سخت غلط فہمی میں ہیں، بلاول کوئی ہمارے آئین کو نہ مانے تو اس کو منہ توڑ جواب دینگے، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 28 جنوری 2024 04:47pm
خیبر پختونخوا کے عوام کو ’بے وقوف‘ کہنے پر نواز شریف شدید تنقید کی زد میں 'پی ٹی آئی بیماری ہے تو یہ بیماری لاہور سے پھیلی ہے' شائع 28 جنوری 2024 01:05pm