سنی تحریک نے حیدرآباد میں ایم کیوایم کی حمایت کا اعلان کردیا ایم کیوایم کے وفد کی مصطفیٰ کمال کی قیادت میں سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری سے ملاقات شائع 26 جنوری 2024 09:21pm
مسلم لیگ (ن) نے منشور تیار کرلیا، کل اعلان ہوگا مسلم لیگ (ن) کل راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی شائع 26 جنوری 2024 09:09pm
الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024 کیلئے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی پولنگ اسکیم میں تمام حلقوں میں پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات اور رجسٹرڈ ووٹرز کا ڈیٹا شامل شائع 26 جنوری 2024 08:22pm
پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام انتخابی نتائج سے چھیڑخانی کی منصوبہ بندی پر ترجمان تحریک انصاف کا اظہار تشویش شائع 26 جنوری 2024 08:01pm
انتخابات 2024: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب امیدواروں پر جرمانے عائد امیدواران نے جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کرکے چالان پیش کردیا۔ شائع 26 جنوری 2024 07:29pm
اسلام آباد پولیس نے عام انتخابات کیلئے 30 کروڑ روپے مانگ لیے سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کے کھانے، فیول اور رینٹل گاڑیوں کی مد میں فنڈ خرچ ہوگا شائع 26 جنوری 2024 07:20pm
تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور بلاول بھٹو کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:43pm
مرتضیٰ وہاب سے پی پی کے حق میں پریس کانفرنس پر جواب طلب ضابطہ اخلاق کے تحت منتخب بلدیاتی نمائندے سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرسکتے۔ شائع 26 جنوری 2024 03:32pm
پی ٹی آئی امیدوارسیف اللہ ابڑو نے پیپلز پارٹی کی حمایت کردی، بلاول بلاول سے ملاقات میں این اے 194 کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:17pm
سلمان اکرم راجہ کی گیند الیکشن کمیشن کے کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 سے پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا شائع 26 جنوری 2024 11:47am
کراچی میں خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دینے میں مذہبی سیاسی جماعتیں ناکام پی پی ن لیگ نے بھی ایسے حلقوں سے ٹکٹ دیئے جہاں کامیابی مشکل ہے شائع 26 جنوری 2024 09:17am
انٹرنیٹ رکاوٹیں: پاکستان کونسا نظام اپ گریڈ کر رہا ہے ویب مانیٹرنگ سسٹم 2018 میں عمران خان دور میں خریدا گیا، اپگریڈیشن کی وجہ استعمال میں تبدیلی ہو سکتی ہے اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 12:02am
عام انتخابات 2024 کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی تفصیلات سامنے آگئیں الیکشن کمشنر پنجاب کا انتخابی ٹریننگ سے غیر حاضر عملے کیخلاف کارروائی کا فیصلہ شائع 25 جنوری 2024 09:50pm
اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کردیا لوگوں نے پارلیمنٹ میں سیٹیں لینے کے لیے پارٹی کو نقصان پہنچایا، اکبر ایس بابر شائع 25 جنوری 2024 09:33pm
الیکشن کے دوران فوج 5 دن تعینات رہے گی، نوٹیفکیشن جاری مسلح افواج کو ریٹرننگ افسران کے حوالے سے ہدایات جاری الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 08:56pm
کاغذات نامزدگی مسترد: پرویز الہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچز تشکیل دے دیے شائع 25 جنوری 2024 08:18pm
آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے درخواست گزار کی درخواست نمٹادی شائع 25 جنوری 2024 07:26pm
عام انتخابات سے قبل اسلام آباد میں متعدد سرگرمیوں پر پابندی عائد عام انتخابات میں امن و امان بر قرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 01:01am
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتحابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ کا تفصلی فیصلہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 09:52pm
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 18 امیدواروں اور لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین و ڈسٹرکٹ چیئرمین کو جرمانے الیکشن کمیشن کی ہدایات پرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری شائع 25 جنوری 2024 05:32pm
تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں، بلاول کوئی تو وجہ ہے کہ شیر شکار کے لیے نہیں نکل رہا، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:42pm
جو نہیں چاہتے تھے ملک ترقی کرے، نوازشریف کی حکومت کا تختہ الٹ دیا، شہباز شریف لانگ مارچ نواز شریف اور پاکستان کیخلاف کرایا گیا، ان کیخلاف سازشیں کی گئیں، صدر ن لیگ اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:43pm
ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان نواز شریف اور آصف زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ جلدی کام مکمل ہو، عمران خان کا جج سے مکالمہ اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:38pm
مصنوعی ذہانت سے سوشل میڈیا صارفین انتخابات پر اثر انداز ہورہے ہیں، مرتضیٰ سولنگی ملک ایک وفاقی پارلیمانی نظام پر چلے گا، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 04:33pm
انتخابی عملے کو جعلی فون کالز پر احکامات کا انکشاف، الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا الیکشن کمیشن کا انتخابی مہم میں سرکاری افسران کی تصویر پر کارروائی کا حکم اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 03:27pm
پیپلز پارٹی اور ن لیگ لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت مل گئی پیپلز پارٹی 28 اور ن لیگ 27 جنوری کو لیاقت میں پاور شو دکھائیں گی شائع 25 جنوری 2024 01:32pm
سپریم کورٹ: ثنا اللہ مستی خیل کا نام بیلٹ پیپر میں شامل کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا شائع 25 جنوری 2024 01:15pm
سنی تحریک نے انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا حمایت پر سنی تحریک کا شکر گزار ہوں، عطا تارڑ شائع 25 جنوری 2024 01:06pm
جمعیت اہلِ حدیث کا اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان جماعت اسلامی نے مسجد اقصیٰ سمیت تمام ایشوز پر پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کی، اقبال سلفی شائع 25 جنوری 2024 12:45pm
بڑا سیاسی بریک تھرو: ن لیگ کے مخالف دھڑوں میں صلح ہوگئی ن لیگ کے نامزد امیدواروں کے حق میں دیگر دھڑے دستبردار شائع 25 جنوری 2024 12:32pm