ایران اور غزہ کے کتنے شہری اسرائیلی بربریت کی بھینٹ چڑھ چکے اب تک 400 سے زائد فلسطینی صرف امدادی مراکز پر حملوں کے نتیجے میں شہید ہو چکے شائع 26 جون 2025 07:41am
غزہ کے خان یونس میں زوردار بم دھماکا، 7 اسرائیلی فوجی ہلاک اسرائیلی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والے ایک اسرائیلی شہری کی لاش تل ابیب منتقل شائع 25 جون 2025 12:30pm
اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف برطانیہ میں فلسطین کے حامی مظاہرین کا احتجاج سرخ لباس میں ملبوس ہزاروں افراد نے احتجاج میں شرکت کی شائع 05 جون 2025 08:56am
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 10 منتخب ارکان کا غزہ قرار داد پر ووٹنگ کا مطالبہ قرار داد میں غزہ میں امداد پر عائد پابندیوں کے خاتمے اور امداد کی محفوظ تقسیم پر بھی زور دیا گیا شائع 04 جون 2025 08:40am
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج: ترک کنگ فو چیمپئن نے طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا نجم الدین نے دریائے نیل میں اپنا طلائی تمغہ پانی میں پھینک دیا اور کہا کہ وہ حق اور سچ کا ساتھ دیتے رہیں گے شائع 30 مئ 2025 10:57am
جرمنی اور آئرلینڈ کا اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدام، غزہ میں حملوں پر یورپ میں غم و غصے کی لہر ۔ 828 سابق ججز، ماہرین قانون اور پروفیسرز نے برطانوی حکومت کو خط لکھ کر اسرائیلی حکومت اور اس کے وزراء پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا شائع 28 مئ 2025 09:18am
تل ابیب میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے، استعفے کا مطالبہ غزہ پر بمباری سے مزید 12 فلسطینی شہید، انسانی بحران سنگین تر ہوگیا شائع 25 مئ 2025 08:56am
پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے، امریکا امریکا کی مدد نے پاک بھارت جنگ کو روکنے میں کردار ادا کیا جو خوش آئند ہے، ٹیمی بروس کی میڈیا بریفنگ شائع 23 مئ 2025 08:30am
یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کیلئے تیار ہیں، مگر غزہ کو مکمل خالی کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیر اعظم اسرائیل جنگ اُس وقت ختم کرے گا جب کچھ واضح شرائط پوری ہوں، نیتن یاہو شائع 22 مئ 2025 09:10am
مارکو روبیو کی امریکی سینیٹ میں پیشی، غزہ نسل کشی روکنے کا مطالبہ کر دیا ایران کے ساتھ مذاکرات میں توجہ جوہری پروگرام پر ہے، امریکی وزیر خارجہ کا بیان شائع 21 مئ 2025 08:47am
پاکستان کا نیتن یاہو کے غزہ پر مکمل کنٹرول کے اعلان پر سخت ردعمل اسرائیل جلد پورے غزہ کا کنٹرول سنبھال لے گا: نیتن یاہو شائع 20 مئ 2025 03:45pm
اسرائیلی فوجی زنانہ لباس اور بے گھر فلسطینیوں کے بھیس میں غزہ میں داخل حماس کا مؤقف ہے کہ تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لئے مکمل جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی کی ضمانت دی جائے شائع 20 مئ 2025 02:43pm
فلسطینیوں کی زمین غصب کرنے کے یہودی منصوبے کے بعد چین کا واضح موقف سامنے آگیا کہ غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے، یہ فلسطین کا اٹوٹ انگ ہے، چینی وزارت خارجہ شائع 20 مئ 2025 08:51am
’میری فیس فلسطینیوں کی نسل کشی میں استعمال ہو رہی ہے‘: امریکی طالبہ کا غزہ میں نسل کشی کے خلاف زبردست احتجاج 'میں دکھی دل کے ساتھ اپنی گریجویشن کا جشن نہیں منا سکتی' شائع 19 مئ 2025 08:07am
یحیٰ السنوار کے دوسرے بھائی کو بھی اسرائیلی حملے میں شہید کردیا گیا اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خواتین، تین معصوم بچے اور پانچ صحافی بھی شہید شائع 19 مئ 2025 07:51am
پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر غزہ کا بدلہ لے لیا، مولانا فضل الرحمان اگر حکمران اجازت دیں تو اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، سربراہ جے یو آئی شائع 15 مئ 2025 08:42pm
غزہ کی حمایت: معروف آئس کریم برانڈ کے شریک بانی امریکی سینیٹ سے گرفتار ’کانگریس بچوں کو مارنے کے لیے بموں کی فنڈنگ کر رہی ہے‘: بین کوہن کے سینیٹ میں نعرے شائع 15 مئ 2025 09:04am
اقوام متحدہ سلامتی کونسل: پاکستان کا غزہ میں مستقل اور غیرمشروط سیزفائر کا مطالبہ فرانسیسی صدر نے اسرائیلی پالیسیاں شرمناک قرار دے دیں، اقوام متحدہ کے امدادی امور کے سربراہ نے امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ قرار دے دیا شائع 14 مئ 2025 08:43am
اسرائیلی فوج اپنے اہلکار کو غزہ میں تنہا چھوڑ گئی اسرائیلی فوج نے واقعے کو سنگین قرار دے دیا شائع 03 مئ 2025 10:33am
غزہ کیلئے امدادی سامان لے جانے والے سمندری جہاز پر ڈرون سے بمباری یہ نہیں بتایا گیا کہ حملہ کس نے کیا اور زخمیوں کی اطلاع بھی سامنے نہیں آئی شائع 02 مئ 2025 03:17pm
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 31 فلسطینی شہید غزہ میں شہدا کی تعداد 52 ہزار 418 تک پہنچ گئی شائع 02 مئ 2025 12:58pm
آگے تو بڑھیں،لاہوریوں نے ڈنڈے اٹھا کر مار بھگانا ہے ، مولانا فضل الرحمان کا مودی کو پیغام فلسطین کی آزادی اور مدارس کی بقاء ایک ہی جنگ کا تسلسل ہے، دینی مدارس کی حفاظت اور بقاء کی جنگ لڑیں گے ، مولانا فضل الرحمان شائع 28 اپريل 2025 08:18am
جماعت اسلامی کا غزہ میں جاری مظالم کے خلاف 26 اپریل کو ہڑتال کا اعلان تمام اسٹیک ہولڈرز سے اپیل کی کہ وہ اس احتجاجی مہم میں بھرپور حصہ لیں۔منعم ظفر شائع 19 اپريل 2025 11:54am
غزہ اور ایران پر فیصلہ کن حملے کیلئے اسرائیل کونسے ہتھیار استعمال کرنے والا ہے؟ امریکی انتظامیہ نے اسرائیل کے ساتھ 7.41 بلین ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے ایک بڑے معاہدے کی منظوری دی تھی شائع 16 اپريل 2025 03:24pm
اسرائیلی فورسز کے مظالم جاری، مزید 35 فلسطینی شہید شہداء کی مجموعی تعداد 50 ہزار 850 ہوگئی شائع 11 اپريل 2025 09:43pm
غزہ میں اسرائیلی فوج کا خونی کھیل جاری، شدید بمباری سے مزید 22 فلسطینی شہید ایمبولینس نے ہونے پر فلسطینی شہدا اور زخمیوں کو گدھا گاڑی کے ذریعے منتقل کرنے پر مجبور شائع 11 اپريل 2025 09:22am
ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اگر ایران مذاکرات نہیں کرتا تو اس کے لیے بہت برا ہوگا، ٹیمی بروس شائع 09 اپريل 2025 09:25am
ٹرمپ کی 50 فیصد زائد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی پر چین کا سخت رد عمل سامنے آگیا ٹرمپ کی دھمکی نے امریکا کے بلیک میلنگ رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا، چینی ترجمان شائع 08 اپريل 2025 01:27pm
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، وحشیانہ حملوں میں مزید 112 افراد شہید اسرائیلی حملوں میں اب تک کم از کم 50 ہزار 523 فلسطینی شہید اورایک لاکھ 14 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، وزارت صحت غزہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 10:49am
ٹرمپ کا فلسطینیوں کی بے دخلی کا منصوبہ، حماس رہنما کی دنیا بھر کے حامیوں کو ہتھیار اٹھانے کی کال دھماکا خیز مواد، گولی، چاقو یا پتھر کچھ بھی نہ چھوڑیں، ہر کوئی اپنی خاموشی توڑ دے، حماس رہنما شائع 01 اپريل 2025 09:18am