حماس کی غزہ کا انتظام آزاد فلسطینی ادارے کے حوالے کرنے کی ہدایات یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن کونسل کے قیام سے متعلق بیان کے بعد کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:12pm
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں: اسرائیلی فوج کے حملوں میں 4 فلسطینی شہید یہ کارروائیاں ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب اسرائیلی فوج نے ایک ناکام راکٹ لانچ کے مقام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا شائع 08 جنوری 2026 10:32pm
آذربائیجان غزہ میں کسی بھی امن فوج کا حصہ نہیں بنے گا: صدر الہام علیوف آذربائیجان اپنی سرحدوں سے باہر کسی بھی قسم کی جنگی کارروائی میں شرکت پر بالکل غور نہیں کر رہا، صدر علیوف شائع 06 جنوری 2026 12:01pm
اسرائیل کی تاجروں کو سامان غزہ میں فروخت کی اجازت، امدادی اداروں پر پابندی اسرائیل نے امدادی سامان کے لیے ممنوعہ اشیاء کی غزہ کے بازاروں میں فروخت کی اجازت دے رکھی ہے: امریکی اخبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 03:18pm
’ہمارے بچے بڑے نہیں ہوتے‘، غزہ کے بچے کی ویڈیو نے جیکی چن کو رُلا دیا عالمی میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی غزہ میں اموات اور تباہی کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 02:59pm
امریکہ اور اسرائیل کی حماس کو ہتھیار ڈالنے کے لیے دو ماہ کی حتمی مہلت اگر حماس جلد اپنا اسلحہ ختم نہیں کرتی تو اس کے لیے ”جہنم“ تیار ہے: ٹرمپ شائع 31 دسمبر 2025 12:11pm
بیلجیم بھی عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف کھڑا ہوگیا غزہ کیس میں بیلجیم کی شمولیت، عالمی عدالت میں اسرائیل پر دباؤ بڑھ گیا شائع 25 دسمبر 2025 09:27am
رفح دھماکا: نیتن یاہو کا حماس پر الزام، جوابی کارروائی کی دھمکی دھماکا اسرائیل کے چھوڑے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا، حماس رہنما محمود مرداوی شائع 24 دسمبر 2025 09:34pm
’نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے کی ذمہ داری سے بچنے کا منصوبہ بنانے کو کہا‘: سابق معاون اسرائیلی وزیراعظم کے معاون ایلی فیلڈسٹین پر بھی الزام ہے کہ انہوں نے خفیہ معلومات کو میڈیا میں لیک کیا۔ شائع 24 دسمبر 2025 11:25am
پاکستان نے فوجی دستے غزہ بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش کی: امریکی وزیرِ خارجہ کا دعویٰ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک نے غزہ میں اپنے فوجی دستے بھیجنے سے متعلق کچھ... اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 01:30pm
اقوام متحدہ کا غزہ میں قحط کے خاتمے کا اعلان 16 لاکھ افراد سنگین حالات سے دوچار اور ایک لاکھ بچے بھی غذا سے محروم ہیں، یونیسیف اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 09:26am
غزہ میں سردی اور سیلاب سے 17 افراد جاں بحق، ’90 فیصد خیمے ڈوب چکے‘ رہائش اور ایندھن کی قلت، بچوں اور بزرگوں کی زندگیاں خطرے میں، عالمی اداروں کی تشویش اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 10:22am
غزہ جنگ: امریکا نے عارضی طور پر اسرائیل کو انٹیلی جنس معلومات کیوں روکیں؟ امریکی قانون کے تحت انٹیلی جینس اداروں کے لیے ضروری ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ معلومات کے تبادلے سے قبل ایسی یقین دہانیاں حاصل کریں شائع 13 دسمبر 2025 10:04am
غزہ میں طوفانی بارش: بے گھر فلسطینیوں کے خیمے ڈوب گئے، سردی سے 8 ماہ کی بچی جاں بحق شمالی غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے میں ایک خاتون شہید اورکئی افراد زخمی ہوگئے شائع 11 دسمبر 2025 10:48pm
اسرائیل کا امن معاہدے پر وار:اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ پر قبضہ کرنے کا دعویٰ اس وقت اسرائیلی فوج غزہ کے تقریباً 53 فیصد حصّے پر قابض ہے جو زیادہ تر زرعی علاقے ہیں۔ شائع 08 دسمبر 2025 12:16pm
غزہ میں اسرائیلی میزائل حملہ، خیموں میں آگ لگ گئی الماوَسی میں میزائل حملہ، دو بچوں سمیت پانچ افراد فلسطینی شہید، 32 زخمی شائع 04 دسمبر 2025 08:36am
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے درمیان 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی شادی الفارس الشاہم نامی ایک امدادی ادارے نے منعقد کی تھی۔ شائع 03 دسمبر 2025 10:16am
دو ریاستی حل ہی اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا واحد حل ہے، پوپ لیو اس وقت اسرائیل اس حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن ہم اسے ہی واحد حل سمجھتے ہیں، پوپ لیو شائع 01 دسمبر 2025 10:29am
اسرائیل کا حماس کے 40 سے زائد ارکان کی شہادت کا دعویٰ غزہ میں دو سال بعد تعلیمی سرگرمی بحال شائع 01 دسمبر 2025 08:37am
غزہ میں لوگ پھٹے نوٹ کیوں جوڑ رہے ہیں؟ غزہ میں نوٹ مرمت کرنا اب ایک پھلتی پھولتی نئی صنعت ہے شائع 30 نومبر 2025 03:03pm
پاکستان غزہ میں فوج بھجوانے کو تیار ہے؛ افغانستان میں کلین اپ آپریشن شروع کرنے والے تھے: اسحاق ڈار قطر کی وزارتِ خارجہ ہر گھنٹے ہمیں رابطہ کر رہی تھی اور انہیں اندازہ ہو گیا تھا کہ پاکستان کارروائی کی جانب بڑھ رہا ہے: اسحاق ڈار شائع 30 نومبر 2025 09:04am
غزہ میں اموات 70 ہزار سے تجاوز کر گئیں، وزارتِ صحت کی تصدیق اسرائیل ان اعداد و شمار پر سوال تو اٹھاتا ہے مگر اپنا کوئی متبادل بھی جاری نہیں کرتا۔ شائع 29 نومبر 2025 11:43pm
غزہ: شدید بارشوں سے بے گھر فلسطینیوں کے خیمے ڈوب گئے، سرد موسم سے مشکلات میں اضافہ تقریبا 15 لاکھ بے گھر افراد کے لیے کم از کم 3 لاکھ نئے خیموں کی فوری ضرورت ہے: سربراہ فلسطینی این جی اوز نیٹ ورک شائع 26 نومبر 2025 12:44am
پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، عاصم افتخار غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کے باعث عام شہری شدید دہشت اور عدم تحفظ کی کیفیت میں زندگی گزار رہے ہیں، عاصم افتخار اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:16pm
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 24 فلسطینی شہید جنگ بندی کے معاہدے کے نفاذ کے باوجود سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔ شائع 23 نومبر 2025 08:51am
پراسرار پروازوں کے ذریعے غزہ سے فلسطینیوں کی مختلف ممالک خفیہ منتقلی کمپنی نے 350 فلسطینیوں کو تین الگ الگ پروازوں کے ذریعے منتقل کیا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 01:09pm
غزہ میں بارش اور ٹھنڈ کے دوران اسرائیل نے امداد بند کردی امدادی رکاوٹوں کے نتیجے میں لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے موسم کی سختیاں جھیل رہے ہیں۔ شائع 17 نومبر 2025 09:08am
جنوبی افریقہ میں بِنا اجازت فلسطینیوں سے بھرے جہاز کی آمد، تحقیقات شروع یہ لوگ جنگ زدہ علاقے سے آئے ہیں، انہیں قبول کرنا ہماری ذمہ داری ہے، جنوبی افریقی صدر کا اعلان شائع 15 نومبر 2025 02:07pm
غزہ میں اجتماعی قبر سے 51 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری: اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے دو فلسطینی بچوں کو شہید کردیا۔ شائع 14 نومبر 2025 08:51am
غزہ امن معاہدہ ٹوٹنے کا امکان، خفیہ امریکی رپورٹ میں انکشاف معاہدے کے کئی اہم نکات پر عمل درآمد میں رکاوٹیں پر تحفظات، امریکی عہدے داروں کا غزہ امن معاہدے کے مستقبل پر تشویش کا اظہار شائع 12 نومبر 2025 01:12pm