’بائیکاٹ زارا‘ فلسطینیوں کے استحصال پرمبنی تشہیری مہم پر فیشن برانڈ کیخلاف مہم ہسپانوی فیشن برانڈ نے تازہ ترین تشہیری مہم 'دی جیکٹ' سے نئےتنازع کا آغاز کردیا۔ شائع 11 دسمبر 2023 10:45am
ایک روز میں اسرائیل کے غزہ پر 250 حملے، 300 فلسطینی شہید روسی صدر کی نیتن یاہو کو اسرائیل حماس تنازعہ کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش شائع 11 دسمبر 2023 09:03am
امریکا اسرائیل کو ٹینک کے 13 ہزار گولے ہنگامی طور پر فروخت کرے گا جنگ بندی قرار داد ویٹو کرنے کے بعد جوبائیڈن کا ایک اور اقدام شائع 10 دسمبر 2023 08:42am
غزہ: جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا تھا شائع 09 دسمبر 2023 03:25pm
خان یونس پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے اسرائیل فوجی یرغمالی کو بچانے میں ناکام ہوگیا شائع 09 دسمبر 2023 09:32am
اسرائیلی بمباری میں 650 برس پرانی تاریخی مسجد شہید اسرائیل نے غزہ کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد پر بمباری کرکے اسے شہید کر دیا شائع 08 دسمبر 2023 07:25pm
غزہ میں مزید 350 شہید، اسرائیل نے مغربی کنارے میں بھی 6 شہید کردیئے غزہ کی پٹی میں 450 اہداف کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج شائع 08 دسمبر 2023 03:10pm
بھوک سے بلکتے فلسطینی بچوں کو اقوام متحدہ نے کھانے پینے کی اشیا نما کھلونے پکڑا دیئے 'کیا یہ فلسطینی بچوں کے ساتھ اقوامِ متحدہ کا مضحکہ خیز مذاق ہے' اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 03:06pm
اسرائیلی وزیراعظم کی لبنان کو غزہ میں تبدیل کرنے کی دھمکی اسرائیلی کارروائی پر حماس کے جوابی حملے جاری شائع 08 دسمبر 2023 12:48pm
غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اسرائیل جانی نقصان کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرے، میتھیوملر شائع 07 دسمبر 2023 09:12am
فلسطین کا روایتی لوک رقص یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھنا ایک خالصتاً قومی مشن ہے، فلسطینی وزیر ثقافت شائع 06 دسمبر 2023 02:46pm
حماس نے 7 اکتوبر کے حملے میں جنسی تشدد کیا، اقوام متحدہ میں اسرائیل اور امریکا کے الزامات امریکی صدر جنگی جرائم چھپانے میں اسرائیل کی مدد کررہے ہیں، حماس کا ردعمل شائع 06 دسمبر 2023 01:59pm
حماس کے حملے میں ایٹمی میزائلوں والے اسرائیلی اڈے کو نقصان پہنچا، امریکی اخبار کی تصدیق آگ میزائل اسٹوریج کی جگہ کے قریب پہنچ گئی تھی، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 03:00pm
غزہ: اسرائیل نے حملے تیز کردیے، شمالی غزہ میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے حماس کے 200 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے شائع 05 دسمبر 2023 12:08pm
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد زمینی کارروائیاں تیز کردی غزہ کے شمال اور جنوب میں شدید بمباری جاری اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 11:38am
اسرائیل حماس کے 3 رہنماؤں کو مارنا چاہتا ہے، خبر رساں ادارے کا دعوٰی حماس کے تین رہنماؤں کا خاتمہ اسرائیل کے لیے ایک بڑی فتح ہوگی، عسکری ماہرین شائع 02 دسمبر 2023 10:37am
غزہ : اسرائیل کا امریکی بنکرز بموں سے گنجان آباد علاقوں پر حملہ کھلے علاقوں میں استعمال ہونیوالے بنکرز بموں سے لامحدود تباہی ہوتی ہے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:36pm
یورپ میں مسلمانوں کو نفرت سے بچانے کیلئے سرکاری سطح پر مہم شروع بیان پر 10 یورپی ممالک کے نمائندوں کیساتھ یورپی یونین کے حکام کے بھی دستخط شائع 01 دسمبر 2023 12:50pm
اسرائیل نے جنگ دوبارہ شروع کردی، غزہ دھماکوں سے گونج اٹھا،37 فلسطینی شہید حماس جنگ میں مزید توسیع پر رضا مند ہے، قطری وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 03:48pm
غزہ میں اب بھی کتنے اسرائیلی قیدی موجود ہیں، آج کتنے رہا ہوں گے؟ جنگ بندی کی مخالفت کرنے والا امریکا فلسطینیوں کیلئے ہمدردیاں دکھانے لگا شائع 29 نومبر 2023 06:12pm
ایلون مسک نے حماس کی غزہ دورے کی دعوت مسترد کردی حماس نے ایلون مسک کو غزہ میں تباہی کے معائنے کی دعوت دی تھی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 09:18pm
حماس نے مزید 10اسرائیلیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے اسرائیل نے بھی 30فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 12:36pm
اقوام متحدہ نے غزہ میں عارضی جنگ بندی ناکافی قرار دے دی مصر سے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے غزہ کو کچھ انسانی امداد فراہم کی جا رہی ہے، انتونیو گوتریس اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 08:56am
8 سال بعد اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والی نورہان عواد کون ہیں؟ اسرائیلی فوج کی ماری جانیوالی گولی پیٹ میں اب بھی تکلیف دیتی ہے شائع 27 نومبر 2023 02:18pm
ایندھن، کھانا پکانے کی گیس، خوراک اور ادویات: غزہ میں امداد کی بڑی کھیپ پہنچ گئی ایک ماہ سے زائد عرصے میں پہلی بار، امداد شمالی غزہ تک بھی پہنچی، جو اسرائیل کی زمینی کارروائی کا مرکز ہے۔ شائع 25 نومبر 2023 07:03pm
میکڈونلڈز پاکستان نے قیمتوں میں 60 فیصد تک کمی کردی اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں بھی بائیکاٹ جاری ہے اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 02:54pm
بھارتی ہندو رہنما بھی فلسطینیوں کیخلاف مظالم پر بول اٹھے، اسرائیلی سفارتخانے کا احتجاج اسرائیلی سفارت خانے نے بھارت کے خلاف سخت احتجاج ریکارڈ کروایا شائع 25 نومبر 2023 12:07pm
حماس نے گھنٹوں تاخیر کے بعد 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کر دیا حماس نے جمعہ کو 25 یرغمالی، جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی رہا کیے تھے۔ اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 12:27pm
غزہ میں جنگ بندی کا آغاز آج ہوگا، یرغمالیوں کی فہرستیں موصول، قطر حماس کے ساتھ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعے سے پہلے نہیں ہوگی، اسرائیل اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 08:43am
جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے تعلقات توڑنے کی قرارداد منظور کرلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ، عمل درآمد کرنے یا نہ کرنے کا اختیار صدر پر ہے اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 02:40pm