شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دینے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار ملزمان شہریوں سے پیسے وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گئے تھے، ایف آئی اے لاہور شائع 02 اکتوبر 2024 05:38pm
پاکستان میں بیٹھ کر بوڑھے انگریزوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان شہریوں کو جعلی اسکیموں کے تحت لوٹنےمیں ملوث ہیں شائع 01 اکتوبر 2024 01:01pm
سعودی عرب جانے کیلئے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا واقعے میں شامل 2 انسانی اسمگلرز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، جو مذکورہ مسافروں کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ شائع 26 ستمبر 2024 01:35pm
عمران بشریٰ بی بی توشہ خانہ ٹو کیس: آئندہ سماعت پر نئے چالان کے تحت فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان توشہ خانہ ٹو کیس نیب کورٹ سے ایف آئی اے کو منتقل شائع 23 ستمبر 2024 04:56pm
ایف آئی اے نے ایڈووکیٹ میاں منیب طارق کو گرفتار کرلیا میاں منیب طارق کو کمرہ عدالت میں ہنگامہ آرآئی کی فوٹیج بناکر اپلوڈ کرنے پر گرفتار کیا گیا شائع 19 ستمبر 2024 01:41pm
ایف آئی اے اسلام آباد کی کارروائی: عمرے ویزے کی آڑ میں اٹلی جانے کی منظم کوشش ناکام ملزمان نے سعودی عرب سے لیبیا اور اٹلی جانے کی کوشش کرنا تھی۔ شائع 14 ستمبر 2024 06:28pm
جسٹس طار ق محمود جہانگیری ڈگری کیس: عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری سے روک دیا سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ایف آئی اے نے انکوائری کر رہی ہے، درخواست گزار اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:20pm
انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ لاہور سے گرفتار، بھارتی باشندے ملوث ہونے کا انکشاف گروہ جعلی دستاویزات کی تیاری میں مہارت رکھتا تھا اور اس کا اپنا پرنٹنگ پریس تھا، حکام شائع 08 ستمبر 2024 01:51pm
کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی، فائرنگ سے اہلکار زخمی ایف آئی اے ٹیم حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک قائد آباد موبائل مارکیٹ میں موجود ہونے پر چھاپہ مارنے پہنچی تھی۔ شائع 07 ستمبر 2024 07:19pm
ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان برآمد ہونے والے پاسپورٹس پر حکام کو مطمئن نہ کر سکے جبکہ دیگر گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں شائع 05 ستمبر 2024 11:08am
ایف آئی اے سائبر کرائم کیس: اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد سیشن کورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm
ڈاکٹرعبد القدیر خان ٹرسٹ اسپتال منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 02 ستمبر 2024 10:36pm
بغیر اجازت واپڈا کا نام استعمال کرنے والی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گرد گھیرا تنگ پنجاب بھر کی آٹھ نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو واپڈا کا نام بغیر اجازت استعمال کرنے پر نوٹس جاری کیا گیا ہے، ترجمان ایف آئی اے شائع 01 ستمبر 2024 09:43pm
عمرہ ویزا کے بعد زیارت کیلئے ایران عراق جانے والے پاکستانی بھی بھیک مانگنے میں ملوث عراقی حکام کا پاکستانی بھکاریوں اور ایف آئی اے حکام کے خلاف ناراضی بھرا خط، سفارت خانے کو شرمندگی کا سامنا شائع 24 اگست 2024 03:48pm
سابق بیوروکریٹ اور اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار، چار روزہ ریمانڈ منظور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 04:09pm
پاکستانی بھکاریوں سے پریشان سعودی عرب کی شکایت پر ایف آئی اے کی پھرتیاں گزشتہ چند مہینوں میں متعدد مسافروں کو پروازوں سے آف لوڈ کیا، ایف آئی اے شائع 12 اگست 2024 10:38am
جعلی ویڈیو کیس: اب تو لوگ ایف آئی اے کو رپورٹ کرنا بھی پسند نہیں کرتے، جسٹس نیلم عالیہ پہلے 15 دن تک سماعت ملتوی کی گئی، اب میں مزید 15 دن تک انتظار کروں، عظمیٰ بخاری شائع 05 اگست 2024 10:56am
ریڈ بک کا انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم لاہور سے گرفتار گرفتار ملزم مظہر اقبال اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے 5 مقدمات میں مطلوب تھا شائع 02 اگست 2024 06:20pm
کراچی : افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادر افسر گرفتار ملزم ندیم علی نادرا میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات ہے، حکام شائع 26 جولائ 2024 11:55pm
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار پشاور سے گرفتار ملزمان اسمگلنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ہیں، ایف آئی اے حکام شائع 24 جولائ 2024 08:37pm
عدالت کا صنم جاوید کو مکمل طور پر خاموشی اختیار کرنے کا حکم، گھر جانے کی اجازت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو جمعرات تک گرفتار کرنے سے روک دیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 06:19pm
اسٹریٹ کریمنلز کے بعد سندھ پولیس کو ڈیجیٹل چوروں کا سامنا سندھ پولیس نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 06:56pm
ایف آئی اے کا جعلی ڈائریکٹر بن کر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار واٹس ایپ اکاونٹ پر ڈائریکٹر اسلام آباد زون کی یونیفارم میں تصاویر بھی لگائی ہوئی تھی شائع 09 جولائ 2024 10:23pm
کسٹمز عملے کی معاونت سے حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک چلانے والا مرکزی ملزم گرفتار نیٹ ورک ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز عملے کے ساتھ مل کر کروڑوں روپے اسمگل کرتا تھا، ایف آئی اے شائع 08 جولائ 2024 08:19pm
نیپرا اور ایف آئی اے نے لیسکو کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا رواں ماہ صارفین کو نئے پروریٹا کے ذریعے اضافی بل بھجوائے گئے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 06:04pm
جنرل (ر) باجوہ کے قریبی عزیز صابر مٹھو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوکر منی لانڈرنگ تحقیقات میں شامل تفتیش ہوگئے ملزم اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف اربوں روپے منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہورہی ہیں شائع 04 جولائ 2024 07:15pm
غیر ملکیوں کو پاسپورٹ دینے پر سپرنٹنڈنٹ پاسپورٹ آفس، سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار دونوں ملزمان پر پاسپورٹ آفس کے ریکارڈ اور ڈیٹا میں ردوبدل کا بھی الزام ہے شائع 27 جون 2024 11:19am
اینٹی کرپشن افسر ہی کرپشن میں ملوث نکلا، عدالت نے بڑی سزا سنا دی مجرم نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا تھا شائع 25 جون 2024 06:56pm
جنرل باجوہ کے عزیز صابر مٹھو سمیت 3 کاروباری شخصیات کیخلاف تحقیقات شروع ینوں کاروباری شخصیات کے خلاف غیر قانونی اثاثے بنانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہیں شائع 24 جون 2024 11:47pm
پشاور کے شہریوں کو بجلی کی اوور بلنگ میں کتنے کروڑ کا جھٹکا لگا ؟ ایف آئی اے کی رپورٹ نے رواں سال کا ڈیٹا جاری کر دیا شائع 21 جون 2024 09:40pm