ایف آئی اے کی کارروائیاں، انسانی اسمگلروں سمیت 4 ملزمان گرفتار ملزمان میں کشتی حادثے میں ملوث ومطلوب ماسٹر مائنڈ باپ بیٹا بھی شامل ہیں شائع 19 مارچ 2025 03:19pm
حساس اداروں کا اسلام آباد میں فراڈ میں ملوث کال سینٹر پر چھاپہ، چینی باشندے فرار دو درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا شائع 15 مارچ 2025 04:45pm
نادیہ حسین کیخلاف ایف آئی اے کے مبینہ افسر کی کال لیک کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات الزامات سے ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش اور سنگین جرم ہے، ترجمان ایف آئی اے اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 11:18am
سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر مزید مقدمات درج ایک مقدمہ میں بابا کوڈا نامی اکاؤنٹ نامزد، لاہور کا رہائشی کاشف چلا رہا تھا، ایف آئی آے حکام شائع 13 مارچ 2025 09:06pm
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کو سرگودھا اور سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا شائع 12 مارچ 2025 05:16pm
سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سمیت 7 افراد کے خلاف 2 مقدمات درج مقدمات میں احمد نورانی، وقار ملک، عادل راجہ سمیت دیگر نامزد اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 05:08pm
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے مرکزی ملزم عثمان ججہ کو گجرانوالہ کی ایف آئی اے عدالت میں پیش کیا گیا شائع 11 مارچ 2025 05:02pm
ایف آئی اے کی سیالکوٹ میں کارروائی، لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم دوبارہ گرفتار پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیکر چین اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ملزم گرفتار اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 11:37pm
اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی؛ لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار لاہور ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا شائع 08 مارچ 2025 08:13pm
قتل سے پہلے ٹاس: ’تجھے مارنے کا حکم قدرت کی طرف سے ہے‘، ارمغان سے تفتیش میں دل دہلا دینے والے انکشافات آن لائن فراڈ، خطرناک ہتھیاروں کی اسمگلنگ، ٹیرر فنانسنگ اور حوالہ ہنڈی کے تناظر میں تحقیقات کی سفارش اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 03:19pm
ایف آئی اے نے 2 ماہ میں کتنے انسانی اسمگلر اور ایجنٹ گرفتار کیے؟ رپورٹ جاری وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے کا انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے شائع 20 فروری 2025 06:48pm
51 ایف آئی اے افسران کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف افسران پر غیر قانونی طور پر لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے اور انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کے ساتھ تعاون کے الزامات شائع 18 فروری 2025 01:10pm
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ ویزوں کے ذریعے 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام خواتین کو جبری مشقت کی غرض سے سعودی عرب بھجوایا جا رہا تھا، ایف آئی اے شائع 16 فروری 2025 07:36pm
خاتون کا اکاؤنٹ ہیک کرکے ٹک ٹک پرتصاویر شیئرکرنے والا ملزم گرفتار پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی اے پشاورکی پہلی کارروائی شائع 12 فروری 2025 11:12pm
غیرقانونی موبائل سمزجاری کرنے والی فرنچائز پکڑی گئی، ہزاروں افرادکا ڈیٹا برآمد ڈیجیٹل فنگر پرنٹس کی مدد سے ہزاروں جعلی موبائل سمز جاری کی گئیں اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 07:00pm
ایف آئی اے نے مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلنگ کے گینگ کا سراغ لگا لیا پاکستان سے یورپ تک پھیلے بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے اہم سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا شائع 01 فروری 2025 12:02pm
مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالے7پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ایف آئی اے تفتیشی افسر نے واپس آنے والوں کے بیانات قلمبند کر لئے اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 09:11pm
مراکش کشتی حادثے میں ملوث اسمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان کی شناخت وقاص، فرحان اورعدیل کےنام سے ہوئی، ایف آئی اے شائع 24 جنوری 2025 07:10pm
انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے 20 سال بعد ایف آئی اے کی ایڈوائزری جاری 15 ممالک، پاکستان کے 9 شہر اور 2 ائیر لائنز پر کڑی نگرانی کی ہدایت شائع 22 جنوری 2025 02:43pm
وزیراعلیٰ پنجاب اور یو اے ای صدر کیخلاف سوشل میڈیا مہم، مزید 5 ملزمان گرفتار مہم چلانے پر اب تک 17 مقدمات درج ہوئے ہیں، ایف آئی اے شائع 21 جنوری 2025 06:32pm
کشتی حادثہ: وزیر اعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے کی ٹیم مراکش روانہ ہوگئی تحقیقاتی ٹیم پاکستانیوں پر تشدد اور قتل کی تحقیقات کرے گی جس کی رپورٹ شہباز شعیف کو پیش کی جائے گی شائع 18 جنوری 2025 11:27am
2023 میں یونان کشتی حادثے کی انکوائری رپورٹ پر ایکشن، 65 ایف آئی اے افسران اور ملازمین بلیک لسٹ قرار امیگریشن اور انسداد انسانی اسمگلنگ ونگز میں تعیناتی پر پابندی عائد شائع 17 جنوری 2025 06:37pm
انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، لیبیا کشتی حادثے میں ملوث اشتہاری پکڑا گیا چنیوٹ اور اوکاڑہ میں بھی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کی گئیں شائع 17 جنوری 2025 08:21am
توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی میں دو افسران اینٹی کرپشن سرکل سے شامل کئے گئے ہیں شائع 14 جنوری 2025 01:23pm
انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹر مائنڈ خاتون گرفتار ملزمہ پر سادہ لوح افراد کو جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کا الزام ہے شائع 11 جنوری 2025 11:44pm
وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر یو اے ای کے خلاف سوشل میڈیا مہم، ایک ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت بلال ملک کے نام سے ہوئی ہے، ایف آئی اے شائع 10 جنوری 2025 09:33pm
مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا معاملہ ، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دس اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 05:04pm
یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتار ملزم کو گرفتار کرکے ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا، ایف آئی اے شائع 08 جنوری 2025 11:08pm
یونان کشتی حادثے میں ملوث بدنام زمانہ افغان انسانی اسمگلر گرفتار گرفتار ملزم قاری جان محمد انسانی اسمگلر افسر خان کا بھائی ہے، ایف آئی اے حکام شائع 04 جنوری 2025 04:16pm
یونان کشتی حادثہ: عدالت نے 9 ایف آئی اے اہلکاروں کو بے گناہ قرار دے دیا ایف آئی اے کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدالت نے فیصلہ سنایا شائع 03 جنوری 2025 05:26pm