ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں جاری، اوکاڑہ میں کھاد کے 1200 بیگ ضبط کھاد کو سندھ سے لا کر پنجاب میں بلیک میں فروخت کیا جانا تھا شائع 18 ستمبر 2023 11:20pm
حوالہ ہنڈی: ایف آئی اے نے رپورٹ وزرات داخلہ میں جمع کروا دی وزرات داخلہ نے ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو بھی پیش کردی، ذرائع شائع 11 ستمبر 2023 04:05pm
پنجاب حکومت نے چینی اسمگلنگ میں ملوث 13 بڑے نام ایف آئی اے کو دے دیے ملز مالکان کی ملی بھگت سے قیمت 90سے180روپے کلو کی گئی شائع 08 ستمبر 2023 10:25am
جعلی شناختی کارڈ کا دھندہ: 5 نادرا افسران گرفتار ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے ملزمان کو گرفتار کیا، 59 جعلی شناختی کارڈ بنانے کا الزام شائع 07 ستمبر 2023 11:04pm
ابھی میں پریس کانفرنس نہیں کروں گا، رہائی کے بعد پرویز الٰہی کا بیان مونس الٰہی نے اپنے والد پرویز الٰہی کو ٹیلیفون کیا اور انہیں رہائی ملنے پر مبارکباد پیش کی شائع 01 ستمبر 2023 01:41pm
سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ نہ ملنے پر قانونی تحفظات ہیں، ذرائع ایف آئی اے شائع 30 اگست 2023 03:46pm
سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی بھی عدالت پیش اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 01:42pm
سائفر کیس میں عمران خان سے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ تفتیش ایف آئی اے کے سامنے سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر سائفر گم ہونے کا اعتراف کرلیا شائع 26 اگست 2023 05:30pm
غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تین ملزمان گرفتار مختلف کارروائیوں میں گرفتار افراد کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمات درج شائع 26 اگست 2023 03:20pm
ایف آئی آر میں سائفر میرے پاس ہونے کا الزام نہیں، شاہ محمود قریشی سائفر گمشدگی کیس میں جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج شائع 26 اگست 2023 01:50pm
ایف آئی اے کا برادرز شوگر ملز مالکان کے گھروں پر چھاپہ، تمام ملزم فرار نجی بینک کی مدعیت میں برادرز شوگرملز کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج ہے شائع 21 اگست 2023 06:53pm
ایف آئی اے 4 وائٹ کالر میگا کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے متحرک 8 بینک بھی تحقیقات کی زد میں اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:56pm
ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے3 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے شائع 09 اگست 2023 09:09am
عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا سے گھنٹوں تفتیش، ایف آئی اے نے خواجہ حارث کو آج طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں سمجھا جائےگا آپ کے پاس اپنے دفاع میں کہنےکو کچھ نہیں، نوٹس اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 12:08am
جج کیخلاف جعلی پوسٹ پر عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا ایف آئی اے میں طلب نعیم پنجوتھا کو ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے طلب کیا ہے اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 09:14am
ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دور میں تعینات 4 اہم بیورو کریٹس کو طلب کرلیا بیوروکریٹس کو فرح خان کیخلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا گیا شائع 03 اگست 2023 09:13pm
عمران خان کیخلاف پوسٹیں جج ہمایوں دلاور کے اکاؤنٹ سے نہیں کی گئیں، ایف آئی اے رپورٹ ایف آئی اے نے تکنیکی تجزیاتی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی شائع 02 اگست 2023 06:04pm
سائفر تحقیقات: چئیرمین پی ٹی آئی دوبارہ ایف آئی اے طلب چیئرمین پی ٹی آئی کو یکم اگست دن 12 بجے طلبی کا نوٹس جاری شائع 26 جولائ 2023 06:40pm
سائفروآڈیو لیک: ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے دو گھنٹے تحقیقات چیرمین پی ٹی آئی دو گھنٹے تاخیر سے ایف آئی اے ہیڈ کواٹر پہنچے شائع 25 جولائ 2023 07:40pm
سائفر تحقیقات: ’امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی توریکارڈنگ سامنےآئی تھی‘ سائفر معاملے پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 01:14pm
سائفرتحقیقات، ایف آئی اے کی شاہ محمود اور اسد عمر سے کئی گھنٹے تک پوچھ گچھ سائفر ایک حقیقت ہے، تاثر دیا گیا سیاسی ڈرامہ دفتر خارجہ میں ہوا، شاہ محمود قریشی شائع 24 جولائ 2023 02:16pm
توشہ خانہ فوجداری کیس کی فائل میں استثنیٰ کی درخواست کے علاوہ کچھ نہیں، جج عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، پیر کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت شائع 22 جولائ 2023 12:22pm
عمران خان کیخلاف سائفر تحقیقات، حکم امتناع واپس لینےکا تحریری حکم جاری سائفر تحقیقات پر حکم امتناع واپس لیا، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے، فیصلہ شائع 22 جولائ 2023 12:06pm
لاہور: مونس الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مونس الٰہی شامل تفتیش ہونے سے گریزاں ہیں، ایف آئی اے شائع 22 جولائ 2023 09:14am
سائفر معاملے میں عدم تعاون پرعمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، وزیر داخلہ ایف آئی اے سفارشات کرے گی کس کس کیخلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے، رانا ثناء اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 03:22pm
سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 09:39pm
آن لائن قرضہ اسکیمز کے خلاف ایکشن، ایف آئی اے کی 8 ٹیمیں تشکیل تمام ٹیموں نے کوائف جمع کرکے چھاپے مارنا شروع کردیئے شائع 17 جولائ 2023 08:33pm
قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے ریکارڈ کردہ ویڈیوز خاتون کے رشتہ داروں کو بھی بھیجیں شائع 17 جولائ 2023 06:18pm
جعلی دستاویزات پر ملازمت کیلئے قطر جانے والا ایرانی شہری گرفتار گرفتار ملزم جاسم کے موبائل فون میں ایرانی شہریت کی دستاویزات بھی موجود، حکام شائع 14 جولائ 2023 02:22pm
ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار، لاکھوں روپے برآمد غیر معمولی کرپشن میں پاکستان کسٹمز کے دیگر افسران بھی ملوث ہیں، ایف آئی اے ذرائع شائع 14 جولائ 2023 01:22pm