یونان حادثہ: جاں بحق افراد کی شناخت کا علم نہیں، 98 نوجوانوں کے خاندانوں سے ڈی این اے سیمپلز موصول ڈی این اے سیمپلز شناخت کی غرض سے لئے گئے۔ اپ ڈیٹ 21 جون 2023 03:09pm
جسمانی ریمانڈ مسترد، منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار پرویزالٰہی کو واپس جیل بھیج دیا گیا ایف آئی اے نے گزشتہ روز ہی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا تھا اپ ڈیٹ 21 جون 2023 05:01pm
انسانی اسمگلر کہاں مقیم ہیں؟ ایف آئی اے رپورٹ میں انکشاف ملزم پر یونان کشتی حادثے کے متاثرہ افراد کو یورپ بھجوانے کیلئے 25 لاکھ روپے وصولی کا الزام اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 10:59am
ایف آئی اے نے کراچی ائیرپورٹ پر مسافر کو آف لوڈ کرادیا مسافر کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کردیا گیا. شائع 18 جون 2023 12:20pm
منی لانڈنرنگ کیس: راسخ الٰہی سمیت 4 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع منی لانڈرنگ کیس میں تفتیشی رپورٹ جلد پیش کردی جائے گی، ملزمان شائع 16 جون 2023 11:45am
ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جیل بھیج دیا گیا شریک ملزمہ عائشہ ناز کو بھی شامل تفتیش کرنا ہے، تفتیشی افسر شائع 13 جون 2023 11:18am
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا آئی اسلام آباد کی جانب سے غلط رپورٹ دینے پر عدالت کا اظہار برہمی اپ ڈیٹ 07 جون 2023 03:27pm
ایف آئی اے نے مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا پی ٹی آئی رہنما کیخلاف ریڈ نوٹس جاری کرانے کا بھی فیصلہ شائع 06 جون 2023 11:39pm
بشریٰ بی بی کی درخواست پر عدالت کا وفاقی حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب بشری بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست دائر کی تھی شائع 06 جون 2023 02:19pm
چوہدری پرویزالہٰی کے صاحبزادے کا ایف آئی اے کی رپورٹ پر ردعمل ایف آئی اے پرانے الزامات کو دہرا رہی ہے، راسخ الہٰی شائع 05 جون 2023 06:47pm
کراچی: انڈونیشیا اور مصر سے تعلق رکھنے والے جہاز کا عملہ عدالت میں پیش بحری جہاز کے عملے کے 8 ارکان 15 جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے شائع 05 جون 2023 04:18pm
پشاور: حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار ملزمان سے 3 کروڑ سے زائد رقم اور شناختی کارڈ کی کاپیاں برآمد ہوئیں، ایف آئی اے شائع 30 مئ 2023 10:21pm
متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:30am
پی ٹی آئی حکومت کا ایک ارب 30 کروڑ روپے کے اشتہارات کا اسکینڈل نئے اسکینڈل میں مبینہ طور پر بینک منیجر، پرائیوٹ کمپنی، کے پی محکمہ اطلاعات کا افسر ملوث شائع 23 مئ 2023 05:29pm
راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر بلاک، پی ٹی اے کے لاہور میں بھی دو چھاپے عوام صرف پی ٹی اے کے لائسنس یافتہ آپریٹرز سے ٹیلی کام خدمات کے حصول کو ممکن بنائیں، پی ٹی اے حکام شائع 18 مئ 2023 08:46pm
مونس الٰہی ایف آئی اے طلب، پیش نہ ہونے پر کارروائی کا عندیہ 8 اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے ٹرانسفر ہونے پر مونس الہی کے بینک اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کا اضافہ ہوا، ایف آئی اے شائع 18 مئ 2023 05:52pm
ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کرلیں ایف آئی اے نے 19 مئی کو چیئرمین نادرا کو طلب کر رکھا ہے شائع 18 مئ 2023 12:32pm
مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع ایف آئی اے تفتیشی افسر سے 30 مئی کو رپورٹ طلب شائع 18 مئ 2023 11:41am
حساس ادارے کے افسران بن کر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان نےشہری سےایک کروڑ 5 لاکھ روپے ہتھیائے شائع 17 مئ 2023 11:59am
کراچی، جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالے 4 مسافر آف لوڈ ملزمان کی جانب سے پیش کیے جانیوالے اسٹڈی ایگزیمشن لیٹر بھی جعلی نکلے شائع 15 مئ 2023 01:18pm
لاہور: قتل کے مقدمات میں ملوث 4 ملزمان یواے ای سے گرفتار ایف آئی اے نے ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا شائع 12 مئ 2023 09:13am
نادرا ٹھیکے میں کرپشن کا انکشاف، چیئرمین نادرا ایف آئی اے طلب نادرا ٹھیکے میں 30 ملین امریکی ڈالر کی مبینہ کرپشن کی گئی، ذرائع شائع 09 مئ 2023 11:01pm
فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس کی درخواست میڈیا پر جاری کرکے ہتک عزت کی گئی، لیگل ٹیم شائع 08 مئ 2023 03:04pm
ایف آئی اے نے فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ریڈ وارنٹ جاری ہوئے تو فرح خان کی گرفتاری عمل میں لائے گی، ایف آئی اے شائع 05 مئ 2023 06:35pm
پی ٹی آئی دور کے سوشل میڈیا انفلوئنسرزکیخلاف تحقیقات کا فیصلہ کے پی نگراں حکومت کا ریاست مخالف اکاؤنٹس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو مراسلہ اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 03:40pm
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو دبئی جانے سے روک دیا گیا ایف آئی اے نے پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اورسامان قبضے میں لے لیا شائع 28 اپريل 2023 03:00pm
انٹرنیشنل منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مرکزی ملزم گرفتار جعلی کمپنیاں بنا کر ان کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف شائع 12 اپريل 2023 09:20pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا عدالت نے پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیے شائع 07 اپريل 2023 10:26am
منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت سب کو ایک بار پھر ریلیف مل گیا عدالت کی آئندہ سماعت پر تفتیشی کو مکمل رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت شائع 05 اپريل 2023 10:36am
فواد چوہدری نے ایف آئی اے کو مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی مریم نواز نے عمران خان کے خلاف متنازع ٹویٹ کی اور ان کی صحت کو متنازع بنانے کی کوشش کی، درخواست شائع 27 مارچ 2023 09:51pm