کاروبار ایف بی آر تاجر دوست ایپ میں 3 جون تک کتنے تاجروں نے رجسٹریشن کروائی؟ سب سے زیادہ کس شہر سے تاجر اس ایپ میں رجسٹرڈ ہوئے اپ ڈیٹ 04 جون 2024 10:35pm
پاکستان ایف بی آر نے اپنے چار کرپٹ افسران کی نشاندہی کردی افسران کے درمیان کرپشن کا حصہ نہ ملنے پر سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، ذرائع شائع 01 جون 2024 12:26pm
کاروبار ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شروع شائع 29 مئ 2024 07:56pm
پاکستان لگژری اور غیر ضروری درآمدی اشیا پر مزید ٹیکس کا امکان، ایف بی آر کا تخمیہ کتنا ہے؟ "تجارتی ٹیکس" پر انحصار کی پالیسی آئندہ مالی سال میں بھی جاری رہے گی شائع 29 مئ 2024 09:04am
کاروبار ایف بی آر کا اپنا وی بوک کلئیرنس سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کسٹم کلیئرنس سسٹم ”WeBOC“ کو نئے کسٹم ڈیجیٹل مینجمنٹ سسٹم سے تبدیل کیا جائے گا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 10:54pm
پاکستان ایف بی آر کا تمام کاروبار کے لیے سنگل سیلزٹیکس ریٹرن متعارف کرانے کا فیصلہ پوائنٹ آف سیلز میں ایف بی آر کی ہر رسید پر فیس 1 روپے سے بڑھائی جا سکتی ہے، ذرائع شائع 27 مئ 2024 01:32pm
پاکستان نان فائلرز پر400 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی تیاری بینکوں سے رقم نکالنے پر زیادہ ٹیکس دینا ہوگا، غیر رجسٹرڈ کاروبار بھی زد میں آئیں گے شائع 27 مئ 2024 08:37am
کاروبار نان فائلرز کی اب تک 9 ہزار سمیں بلاک کردی گئیں، ایف بی آر ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں کو 30 ہزار سمز بلاک کرنے کا دیٹا بھیجا ہوا ہے، ایف بی آر شائع 22 مئ 2024 07:54pm
پاکستان ایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف ٹیکس چوری کو لوگ بے ایمانی نہیں سمجھتے، لوگوں نے کرپشن کو بھی بری چیز سمجھنا چھوڑ دیا ہے، وزیر دفاع شائع 21 مئ 2024 08:09pm
پاکستان ایف بی آر کی تصدیق: نان فائلرز کی 3500 سمیں بلاک بعض نے ریٹرن فائل کردیے جس کے بعد ان کی سمیں بحال کردی گئیں، ترجمان ایف بی آر شائع 21 مئ 2024 01:37pm
پاکستان 1300 ارب : بجٹ میں کون سے نئے ٹیکس لگیں گے؟ نان فائلرز سے زائد وصولی پر زور، مختلف مدوں میں ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:29pm
کاروبار ایف بی آر کا آئندہ بجٹ میں نان فائلرز پرٹیکس بڑھانےکا منصوبہ تاجردوست ایپ میں شامل نہ ہونےپرنوٹس بھیجےجائیں گے شائع 15 مئ 2024 02:23pm
بلاگ ٹیکسیشن: نظر ثانی کی ضرورت ہے حکومت موجودہ ٹیکس دہندگان پر ہی مزید ٹیکس عائد کر سکتی ہے شائع 15 مئ 2024 11:42am
پاکستان محصولات کا ہدف: ایف بی آر نے 1300 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کی تجویز پیش کردی بجٹ تجاویز کا ابتدائی خاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا شائع 15 مئ 2024 11:39am
پاکستان جدید معیشت یا پھر وہی پرانا نظام ؟ ہماری معیشت کو خوشحالی کی راہ پر کون سی چیز ڈالے گی ، اس کے بارے میں سوچنا مشکل ہے اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 12:29pm
کاروبار 3 ہزار 500 نان فائلرز کی سمز بلاک، مزید کیخلاف کارروائی کی تیاری ٹیلی کام آپریٹرز نے 5 ہزار کے قریب نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیئے شائع 12 مئ 2024 02:01pm
کاروبار نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے کے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شروع ایف بی آر افسران کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں شائع 11 مئ 2024 07:43am
کاروبار ایک لاکھ کے برابر پنشن وصول کرنے والوں پر 10 فیصد ٹیکس کی تجویز ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ میں پنشرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کردیا شائع 10 مئ 2024 09:41pm
کاروبار فراڈ سیلز ٹیکس اور جعلی انوائس جمع کرانیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ تاجر دوست اسکیم چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے ہے، وفاقی وزیر خزانہ شائع 10 مئ 2024 08:48am
پاکستان ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس شائع 07 مئ 2024 08:53pm
پاکستان ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘ پی ٹی اے کا کردار مسترد اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 10:44am
کاروبار موبائل سمز بلاک کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری، دائرہ 14 لاکھ صارفین تک پھیلانے کا فیصلہ اس سے پہلے پی ٹی اے نے قانون نہ ہونے کی بنا پر سمز بلاک کرنے سے انکار کیا تھا اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 10:12am
پاکستان گندم بحران پر شمشاد اختر اور افسران طلب، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ کو بلانے کی تردید اضافی گندم درآمد کرنے والوں کے نام سامنے لائے جائیں، وزیراعظم کا حکم اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 12:36am
پاکستان مل کر پاکستان کی خدمت کریں گے تو ہندوستان کیا اس کے باپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیراعظم وزیراعظم کا ایف بی آر کے قابل افسران کیلئے 10 ،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان شائع 04 مئ 2024 06:05pm
کاروبار لاکھوں سمیں بند کرنے سے موبائل کمپنیوں نے انکار کردیا، قانونی جنگ کا امکان آرمی چیف نے بھی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کی حمایت کی ہے، وزیر خزانہ شائع 04 مئ 2024 12:42pm
کاروبار تاجر دوست اسکیم قابل عمل نہیں، چیف کوآرڈینیٹر نے ایف بی آر کو بتادیا اسکیم کو کامیاب بنانا ہے تو اس میں بڑی ترامیم کی ضرورت ہے، نعیم میر شائع 04 مئ 2024 08:15am
کاروبار کیا پنشنرز پر ٹیکس لگنے کی تیاری مکمل ہوگئی؟ ممکنہ شرح کیا ہوگی آئی ایم ایف مشن کا مئی کے وسط میں دورہ پاکستان متوقع شائع 03 مئ 2024 10:05am
پاکستان لاکھوں موبائل فون سمز بند ہوں گی یا نہیں، پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے ستاھ رابطے میں ہیں، ترجمان پی ٹی اے اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 05:34pm
کاروبار ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت بلڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کیا پیشرفت ہوئی، تفصیل سامنے آگئی ایف بی آر کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیو جاری کرنے کی توقع ہے اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:39am
پاکستان نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے احکامات جاری قابل ٹیکس آمدنی پر ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر سمز بلاک کی گئیں اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 09:08pm