پاکستان خیبرپختونخوا کےبجٹ میں عوام پر نیا بوجھ ، شادی ہالز پر 50 ہزار کا نیا ٹیکس تجویز نئے ٹیکس سے ہمارے کاروبار کو مزید دھچکا لگے گا، شادی ہال مالک شائع 17 جون 2025 02:06pm
کاروبار بینک سے کتنی نقد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ شرح میں تبدیلی کردی گئی بجٹ تقریر میں ایک غلطی کے باعث ٹیکس کی شرح غلط بتائی گئی تھی، چئیرمین ایف بی آر شائع 14 جون 2025 10:07am
پاکستان ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور اصلاحات کیلئے انتھک محنت کررہے ہیں، وزیراعظم ایف بی آر میں جاری اقدامات و اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کیلئے عالمی شہرت یافتہ کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت شائع 02 جون 2025 05:25pm
کاروبار ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں بدترین شارٹ فال، مئی میں 206 ارب روپے کا خسارہ مئی کے اختتام تک ٹیکس خسارہ بڑھ کر 1,027 ارب روپے تک پہنچ گیا شائع 31 مئ 2025 02:46pm
کاروبار نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز یکم جولائی 2025 سے نان فائلر کی کیٹیگری ختم کرنے پر غور، ایسے افراد کسی قسم کا مالیاتی لین دین نہیں کر سکیں گے اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 12:22pm
کاروبار بجٹ 2025-26: قبائلی اضلاع میں تیار شدہ اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ ایف بی آر نے اس حوالے سے ضروری قانونی ترامیم کا مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا شائع 26 مئ 2025 11:54am
کاروبار سکھر اور ملتان میں کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ سگریٹس نذر آتش ملتان میں تلف کی گئی سگریٹس کی مالیت 15 کروڑ روپے سے زائد ہے، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 01:04pm
کاروبار ’آباد‘ کی آئندہ بجٹ کیلئے تجاویز پیش، ٹیکس اصلاحات پر زور بلڈرز سے خریداروں کو پراپرٹی کی منتقلی پر عائد ایڈوانس ٹیکس ختم کیا جائے اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس ریٹ 0.5 فیصد مقرر کیا جائے،تجاویز شائع 22 مئ 2025 11:11am
کاروبار آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس ہدف 14305 ارب روپے مقرر آئی ایم ایف اور معاشی ٹیم کے درمیان ورچوئلی مذاکرات میں ٹیکس اہداف فائنل ہوئے،ذرائع شائع 16 مئ 2025 01:12pm
کاروبار بجٹ میں کن شعبوں پر ٹیکس، کسے رعایت: آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات آج شروع ہوں گے آن لائن مذاکرات کے دوران حکومت کی جانب سے بجٹ سے متعلق تجاویز شیئر کی جائیں گی اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:20pm
پاکستان وزیراعظم کی ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور اداروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت اور ایف بی آر کے اندر ٹیکس چوروں کی معاونت کرنے والے افسران و اہلکاروں کا بھی سخت احتساب کیا جائے،وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 03:44pm
کاروبار پنشن پر کتنا ٹیکس لگے گا، ایف بی آر میں کام شروع عام شہریوں کی آمدنی پر موجودہ ٹیکس کی چھوٹ میں اضافے کی تجویز شائع 06 مئ 2025 09:07am
کاروبار تنخواہ دار طبقہ ٹیکس ادائیگی میں بازی لے گیا، 391 ارب انکم ٹیکس جمع رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران مجموعی انکم ٹیکس وصولی 41 کھرب روپے رہی۔ شائع 30 اپريل 2025 11:09am
لائف اسٹائل فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کے خلاف سوا ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج ڈیزائنر بیرونِ ملک موجود ہیں جن کی واپسی پر گرفتاری کا امکان ہے شائع 23 اپريل 2025 09:13pm
کاروبار پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو ارسال کابینہ کی منظوری کے بعد ایف ای ڈی کے خاتمے کا اطلاق ہوگا شائع 23 اپريل 2025 04:52pm
پاکستان ایف بی آر افسران کا ”کیٹگریز“ کی بنیاد پر انعامات لینے سے انکار وفاقی بیوروکریسی میں افسران کی کارکردگی جانچنے کے نئے نظام پر تحفظات سامنے آ گئے۔ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 12:00pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف بی آر افسران کی ترقی کیلئے 12مارچ تک سلیکشن بورڈ اجلاس نہ بلانے کا حکم عدالت نے چیئرمین ایف بی آر اور سیکرٹری وزیراعظم آفس سے بیان حلفی بھی طلب کرلیا شائع 05 مارچ 2025 07:55pm
کاروبار تنخواہ دار طبقہ ودہولڈنگ ٹیکس کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا، چھ ماہ میں 265.74 ارب روپے کی ادائیگی بجلی کے بلوں کے زریعے 84 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا گیا شائع 02 مارچ 2025 01:02pm
کاروبار ایف بی آر میں جدید ٹیکنالوجی سے انسانی مداخلت کم کر رہے ہیں، وزیرخزانہ ایف بی آر کی تمام تر توجہ ٹیکس جمع کرنے پر ہونی چاہیئے، محمد اورنگزیب کا چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب شائع 26 فروری 2025 03:55pm
پاکستان قائمہ کمیٹی برہم، ایف بی آر کو اربوں کی گاڑیاں خریدنے سے روک دیا گاڑیاں فیلڈ افسران کے لئے خریدی جارہی ہیں، حکام اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 08:24pm
پاکستان ایف بی آر نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا رواں ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے شائع 21 جنوری 2025 12:02pm
پاکستان وزیراعظم کا کمزور یا غلط بنیادوں پر کیسز بنانے والے ایف بی آر افسران کو سزا دینے کا حکم شہباز شریف نے محصولات سے متعلق کیسز کا فارنزک آڈٹ کروانے کی ہدایت کردی شائع 16 جنوری 2025 09:49pm
پاکستان ایف بی آر محصولات کے مقدمات جلد نمٹانے کیلئے فوری اقدامات کرے، وزیراعظم ٹیکس نا دہندگان سے ٹیکس وصول کریں گے نہ کہ غریب عوام پر ٹیکس کا مزید بوجھ ڈالیں، شہباز شریف شائع 10 جنوری 2025 05:45pm
کاروبار ایف بی آر نے شہر اقتدار کے 3 بڑے ہوٹلز سیل کرکے بھاری جرمانے عائد کر دیے تینوں ہوٹلز کو پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کیا گیا شائع 23 دسمبر 2024 08:52pm
پاکستان وفاقی حکومت نان فائلرز کے گرد شکنجہ سخت کرنے کے لئے تیار ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 08:40am
پاکستان ایف بی آر کا سامان کی جلد کلیئرنس کا نظام لانے کا اعلان سسٹم ٹرانسفارمیشن پلان کا اہم حصہ ہے، ترجمان ایف بی آر اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 10:55pm
پاکستان پاکستان میں کسٹم ڈیوٹی دیئے بغیر گاڑیاں منگوانے کی اجازت سیاح واضح کرے کہ وہ پاکستان میں قیام کے دوران گاڑی کی ملکیت کسی اور کو منتقل نہیں کرے گا۔ شائع 04 دسمبر 2024 10:01am
پاکستان ایف بی آر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر نئی شرط عائد کردی یہ شق ایف بی آر کے قوانین میں 30 جون 2024 تک پہلے ہی موجود تھی۔ ایکسپرٹ رئیل اسٹیٹ محمد احسن شائع 02 دسمبر 2024 02:42pm
پاکستان غیر رجسٹرڈ امیر لوگ ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے یہ لوگ تین کاروں کے مالک ہیں، کریڈٹ کارڈ کے بلوں پر ماہانہ دو لاکھ روپے ادا کرتے ہیں لیکن آمدنی صفر شو کرتے ہیں، ایف بی آر شائع 21 نومبر 2024 09:01am