کاروبار ایف بی آرکے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ناکامی، رپورٹ منظرعام پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مقامی صنعت کی صورتحال کو سمجھے بغیر نافذ کیا گیا تھا، رپورٹ شائع 29 اپريل 2024 08:12pm
کاروبار وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس لے لیا شائع 26 اپريل 2024 09:29pm
پاکستان وزیر اعظم کا ایکشن، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیا شائع 23 اپريل 2024 11:02am
پاکستان چیئرمین ایف بی آر کا کام صرف کرپٹ افسران کا تحفظ کرنا رہ گیا ہے؟ چیف جسٹس کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست مسترد شائع 22 اپريل 2024 08:55pm
پاکستان راولپنڈی سے اغواء اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد، ملزمان گرفتار رحمت اللّٰہ خان کے اغواء کا مقدمہ 12 اپریل کو درج کیا گیا تھا، پولیس شائع 22 اپريل 2024 08:04pm
کاروبار ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث سگریٹ کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ نے وزیر خزانہ کو خط لکھا کر صورتحال سے آگاہ کیا شائع 21 اپريل 2024 03:06pm
کاروبار آئی ایم ایف کا نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت، ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کو دینے کا مطالبہ آئی ایم ایف کا زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے شدید دباؤ ہے، ذرائع وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 12:24pm
پاکستان راولپنڈی سے ایف بی آر کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاپتہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا شائع 16 اپريل 2024 11:59am
کاروبار ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیع کردی گئی ایف بی آر کے تمام فیلڈ فارمیشنز کو خط لکھ کر ہدایات بھی جاری کردی گئیں شائع 15 اپريل 2024 05:39pm
کاروبار ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل، تاجروں کا 10 سال کا ڈیٹا اکٹھا تمام قانونی تقاضے پورے کر لیے، ٹیکس کے بغیر گزارا نہیں، حکومت سنجیدہ ہے، ایف بی آر شائع 14 اپريل 2024 04:02pm
پاکستان پانچ لاکھ سمز جلد بند کر دی جائیں گی، بجلی کنکشن کٹنے کا بھی خدشہ ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 11:20pm
کاروبار ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے والوں کی سمیں عید کے بعد بلاک کرنے کا فیصلہ ایف بی آر عید کے بعد انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کرے گا، اعلیٰ سرکاری ذرائع کا دعویٰ شائع 09 اپريل 2024 10:59am
کاروبار ٹیکس دہندگان کو آنر کارڈ دینے کا نوٹیفکیشن جاری ٹیکس دہندگان کو کارڈ کے اجراء سے ایک سال تک مراعات اور سہولیات حاصل رہیں گی شائع 05 اپريل 2024 10:29am
کاروبار پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی، نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف نئی حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہیں،جولی کوزیک کی بریفنگ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 12:02pm
کاروبار کیا پہلے سے رجسٹرڈ ریٹیلرز کو بھی تاجر دوست اسکیم میں رجسٹر ہونا ہوگا ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کیلئے سوالات اور جوابات پر مبنی پرفارم بھی جاری کردیا اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 09:54pm
پاکستان بڑے ٹیکس دہندگان کیلئے ’پاکستان آنر کارڈ‘ اسکیم کیا ہے؟ 65 شخصیات، اداروں اور انجمنوں کو خصوصی مراعات ملیں گی، وزیر اعظم عشائیہ دیں گے شائع 03 اپريل 2024 08:46am
کاروبار تاجر دوست اسکیم کی رجسٹریشن آج سے شروع، کون سے شہر شامل ؟ ابتدائی مرحلے میں اسکیم کا اطلاق چند بڑے شہروں پر ہو رہا ہے شائع 01 اپريل 2024 08:54am
کاروبار حکومت کا 27 ہزار ٹیکس کیسز سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ 2700 ارب روپے کے ٹیکس کیسز ٹربیونلز اور اپیلٹ کورٹس میں زیرالتواء ہیں اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 05:30pm
پاکستان ایف بی آر اور سندھ کے درمیان مسائل حل کرواؤں گا، وفاقی وزیر خزانہ وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، صنعتوں کیلئے گیس کے نرخوں، دیگر معاملات پر بات چیت شائع 30 مارچ 2024 04:21pm
پاکستان تاجر دوست اسکیم سے سالانہ 300 ارب کے محصولات کی وصولی متوقع یکم اپریل سے 6 شہروں میں رجسٹریشن شروع ہو رہی ہے، وصولی یکم جولائی سے شروع ہوگی۔ شائع 30 مارچ 2024 01:55pm
پاکستان 13 ارب کی انکم ٹیکس وصولی کیلئے ایف بی آر نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اکاؤنٹ منجمد کردیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پارلیمنٹ سے ملنے والے استثنیٰ کو انکم ٹیکس آرڈیننس کے منافی قرار دے دیا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 01:29pm
پاکستان ملٹی وٹامنز، نیچرل ہیلتھ پروڈکٹس پر 20 فیصد درآمدی ڈیوٹی نافذ کسٹمز کمیٹی نے درآمدی تاجروں کی 11 فیصد ڈیوٹی نافذ کرنے کی درخواست مسترد کردی شائع 28 مارچ 2024 02:18pm
کاروبار ایف بی آر نے اپنے ملازمین کی انٹیلی جنس سے چھان بین شروع کرا دی انٹیلی جنس ایجنسی نے ملازمین کے دفاتر اور رشتہ داروں سے معلومات لینا شروع کر دیں اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:47pm
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ٹیکسیشن سمیت دیگر انتظامی امور پر غور کیا جائے گا شائع 26 مارچ 2024 10:24am
کاروبار چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصولی، شہروں کا انتخاب سیاسی بنیادوں پر کیا گیا اسکیم کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا، ذرائع شائع 26 مارچ 2024 07:28am
کاروبار وزیرِاعظم نے ٹیکس نادہندگان و ٹیکس چوروں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر کارروائی کا حکم دے دیا کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور کے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کی رجسٹریشن کی جائے گی اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 09:07pm
پاکستان دکانداروں کی لازمی رجسٹریشن پر تاجر تنظیموں نے ردعمل دیدیا، تاجر دوست اسکیم کا خیر مقدم زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے، آسان ایپ سے وکیلوں مشیروں کے جھنجھٹ سے نجات ملے گی، تاجر رہنما نعیم میر اور اجمل بلوچ کی گفتگو اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 11:23am
پاکستان غیر رجسٹرڈ سیل فونز کی ریگیولرائزیشن کیسے کرائی جائے؟ ایف بی آر نے پی ٹی آئی کے طریقِ کار کا اعلان کردیا، متعلقہ قوائد میں چند ترامیم شائع 25 مارچ 2024 09:42am
کاروبار تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am
کاروبار تعلیمی اداروں، اسپتالوں، بڑے پرچون فروشوں، ہوٹلوں کیلئے یکم جولائی سے پوائنٹ آف سیل سسٹم لازمی قرار ایس آر او جاری، ٹرانسپورٹر، لیبارٹریز، شادی ہال، ہیلتھ سینٹر پر بھی اطلاق ہوگا شائع 23 مارچ 2024 02:34am