▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 06:50pm جیل بھرو تحریک : پی ٹی آئی رہنماؤں نے گرفتاری دیدی، جیل منتقل پنجاب حکومت نے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی
▶️ پاکستان شائع 21 فروری 2023 07:57pm ق لیگ سے فارغ ہوتے ہی پرویز الٰہی پی ٹی آئی میں شامل سینئر لیڈرشپ نے پرویز الٰہی کو پارٹی صدر بنانے کی تجویز دی، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 02:13pm پی ٹی آئی کا چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ راجا ریاض لوٹا ہے اس کی مشاورت کو کوئی تسلیم نہیں کرتا، فواد چوہدری
پاکستان شائع 18 فروری 2023 11:51am اداروں کے سیاسی کردار پر تحفظات ہیں، فواد چوہدری پاکستانی عوام اور ادارے ایٹمی پروگرام کے محافظ ہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 17 فروری 2023 12:22pm عدالتی فیصلے سے فسطائی حکومت کی پنجاب برانچ کو بڑا دھچکا لگےگا، فواد چوہدری عدالتی فیصلے سے سیکڑوں تبادلے غیر مؤثر ہوجائیں گے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان شائع 17 فروری 2023 09:01am فواد چوہدری کی امریکی سفیر سے ملاقات، پاکستان کی ’بگڑتی‘ صورتحال پر گفتگو 'امریکی حکام کو پی ٹی آئی کے تحفظات سے آگاہ کیا'
پاکستان شائع 16 فروری 2023 07:31pm ’رانا ثنا کی گفتگو سے لگا ججز کی آڈیو ریلیز کرنے میں ان کا بڑا ہاتھ ہے‘ بینظیر بھٹو کو معطل کیا گیا تھا تو اس میں ایک اہم وجہ یہ تھی کہ وہ ججوں کے فون ٹیپ کر رہی تھیں، فواد
پاکستان شائع 14 فروری 2023 11:43am توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر نے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا وکیل عمران خان کی ضمنی انتخابات کے بعد کی تاریخ دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 04:28pm پی ٹی آئی کے مقابلے میں نئی ذمہ دار اپوزیشن بنے گی، فواد چوہدری مزید لوگ ن لیگ کو چھوڑیں گے، تحریک انصاف کے مقابلے میں نئی ذمہ دار اپوزیشن بنے گی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 13 فروری 2023 09:33am فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان مریم نواز سیکیورٹی کے بغیر نکلیں، ٹماٹر مفت ملیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 12 فروری 2023 10:38am بہت ہوگیا! آئین کی بالادستی کیلئے ہماری تحریک بالکل تیار ہے، فواد چوہدری آئین کے ساتھ یہ کھلواڑ ملک کو مہنگا پڑے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 11 فروری 2023 11:08am انتخابات کرواکے حکومت منتخب افراد کو سونپی جائے،فواد چوہدری 'احمقانہ پالیسیوں پرضد سے ملکی سالمیت کو داؤُپرلگایاجا رہا ہے'
پاکستان شائع 10 فروری 2023 11:44pm پی ٹی آئی اور ق لیگ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا سپریم کورٹ میں پٹیشن کی واپسی کا فیصلہ وکلا کریں گے، حسن خاور
پاکستان شائع 10 فروری 2023 04:44pm عدالت جانا مناسب نہیں، اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تبدیل کریں گے، فواد جنرل باجوہ نے چار اعترافات کیے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 09 فروری 2023 12:25pm پنجاب میں انتخابات: لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنانے کی ممکنہ تاریخ دے دی گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کو کل جواب جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 فروری 2023 01:39pm تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ این اے 156 پر ضمنی انتخابات کیلئے شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 03:10pm تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کیلئے ”باضابطہ“ دعوت نامے کی منتظر کانفرنس کی دعوت دینے کا یہ کوئی مناسب طریقہ نہیں، اسد قیصر کا اظہارِ برہمی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 01:16pm فواد چوہدری کی عدم پیشی: آئی جی پنجاب اور اسلام آباد کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے دونوں آئی جیز سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 04:50pm ’ایک اور نیا آئی ایم ایف کا پروگرام لانا پڑے گا‘ فوج اور اداروں سے ہمارا جھگڑا کیسے ہوسکتا ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 01 فروری 2023 11:35pm فواد چوہدری کا رہائی کے بعد گھر پر کیسے استقبال ہوا؟ اہلیہ حبا نے تصاویر شیئر کردیں حبا فواد چوہدری نے جیت لکھ کر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ جیت کا نشان بنا رہی ہیں
پاکستان شائع 01 فروری 2023 09:01pm فواد چوہدری کا جیل سے رہائی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا اداروں سےکون لڑنا چاہتا ہے، اداروں کے بغیر ملک نہیں چلتے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 12:52pm لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوبدری کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 08:21am فواد چوہدری کو فرانزک لیب لے جانے والی پولیس وین کارکنوں کو جل دے گئی فواد کے گھر کی تلاشی کے امکان پر کارکن جمع تھے
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 08:51am عمران خان نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا تمام اراکین قومی اسمبلی کو بھی زمان پارک بلالیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 10:36pm عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، دوران حراست فوادچوہدری کےآئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل تشدد یا بے توقیری آئین کے آرٹیکل 9، 10اے اور 14 کی خلاف ورزی ہے، عمران خان
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 07:34pm گورنر خیبر پختونخوا الیکشن سے انکاری، اسٹیبلشمنٹ ان کے بیان پر ردعمل دے، فرخ حبیب اگر انتخابات کی تاریخ نہ دی گئی تو الزامات سچ ثابت ہو جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 06:28pm فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا عدالتی حکم کے باوجود فواد چوہدری سوا گھںٹہ تاخیر سے عدالت میں پیش
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 04:42pm عمران خان کی گرفتاری کے حق میں نہیں، لیکن ذہن بنتا ہے انہیں گرفتار کرنا چاہئے: وزیر داخلہ فواد چوہدری کے خلاف بالکل درست ایف آئی آر درج ہوئی، رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 11:43am الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس: فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 11:51pm پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی فواد کے خاندان سے دیرینہ تعلقات ہیں، میرے بیان سے ان کے اہل خانہ کو دکھ پہنچا، رہنما ق لیگ