بجلی کی 9 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تحلیل کرنے کی منظوری کابینہ سے توثیق کے بعد بورڈز تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا، ذرائع شائع 21 جون 2024 06:56pm
لوڈشیڈنگ کے معاملے پر ایسا نہ ہو کہ عوامی رد عمل قابو سے باہر ہو جائے، امین گنڈا پور وفاقی حکومت کو اس سلسلے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، وزیرا علیٰ کے پی اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:48pm
گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:43pm
علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی ٹانک میں ایم پی اےعثمان خان نے ضلع بھر کے متعدد بند فیڈرز کی بجلی بحال کردی اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:39pm
فضل الہیٰ اور پولیس کے مذاکرات کامیاب، رحمان بابا گریڈ اسٹیشن پر جاری احتجاج ختم مظاہرین نے رنگ روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:36pm
کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے کا بھاری اضافہ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:17pm
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپراکنزیومر سروس مینول میں ترمیم کی، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا شائع 06 جون 2024 09:44am
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہوگیا؟ بجلی کی پیداوار 20 ہزار 767 میگاواٹ ہے، ذرائع شائع 04 جون 2024 05:32pm
بجلی پھر مہنگی: فی یونٹ پر ایک روپے 90 پیسے اضافہ نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی شائع 04 جون 2024 04:05pm
نیپرا نے بلوں میں قسطوں کی سہولت محدود کر دی نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم کردی اپ ڈیٹ 05 جون 2024 07:17pm
وزیراعظم کی بجلی کے 200 یونٹس استعمال کرنیوالوں سے متعلق اہم ہدایت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی تجویز مسترد اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 04:27pm
بجلی فی یونٹ مزید 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا میں سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ، اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا شائع 30 مئ 2024 10:06pm
سندھ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا پلان تیار بدترین لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی کے ستائے ہوئے شہریوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اعلان شائع 30 مئ 2024 06:54pm
وزیر توانائی نے نئی نوید سنا دی، ’روشن پاکستان پروگرام سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا‘ فیسکو میں 6 فیصد، آئیسکو میں 7 فیصد فیڈرز پر بجلی بند ہوئی، ملتان میں 15فیصد لائن لاسز کیٹگری فیڈرز پر بجلی بند ہوئی، اویس لغاری اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 02:18pm
حکومت نے 8 بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلیے نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کردی ایک ڈائریکٹر کو تین ڈسکوز کے بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا جس کا مقصد ان کی فروخت کے منصوبوں کی فوری منظوری دینا ہے شائع 22 مئ 2024 09:42am
ہائیڈرو پاور منصوبوں کے ٹھیکے پر ورلڈ بینک اور کے پی حکومت میں ٹھن گئی، ’قرض منسوخی کی دھمکی‘ عالمی بینک پہلے ٹینڈر میں آنے والے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دینے کا کہہ رہا ہے شائع 17 مئ 2024 08:20am
عالمی ثالثی عدالت میں مقدمہ ہارنے پر این ٹی ڈی سی پر بھاری جرمانہ این ٹی ڈی سی پر 69 کروڑ 5 لاکھ 68 ہزار روپے جرمانہ شائع 16 مئ 2024 12:08pm
پاکستان میں بجلی ترسیل کا نظام بہتر بنانے کیلئے چین سے سرمایہ کاری کا مطالبہ ہائیڈرو پاور کے دو بڑے منصوبے 18 ماہ سے تاخیر کا شکار ہیں۔ شائع 10 مئ 2024 10:24am
عبوری اضافے کی درخواست پر سماعت میں صارفین کے الیکٹرک پھٹ پڑے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب شائع 09 مئ 2024 06:14pm
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 08 مئ 2024 05:32pm
حکومت نے صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست کردی شائع 07 مئ 2024 06:24pm
صنعتی ترقی کیلئے کم لاگت پر بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم شعبے کی اصلاحات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس کی خود صدارت کروں گا، شہباز شریف شائع 25 اپريل 2024 11:32pm
عوام کیلئے بری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ نیپرا اتھارٹی اضافے سے متعلق درخواست پر کل سماعت کرے گی شائع 25 اپريل 2024 09:01pm
پانچ لاکھ سمز جلد بند کر دی جائیں گی، بجلی کنکشن کٹنے کا بھی خدشہ ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 11:20pm
بجلی کمپنیوں میں تعینات سینئر ایف آئی اے افسران کیا کریں گے افسران 5 ڈسکوز کے سی ای اوز کے ساتھ تعینات کیے گئے، ذرائع شائع 09 اپريل 2024 08:08am
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: کے الیکٹرک سمیت 5 کمپنیوں پر جرمانہ عائد کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہیں شائع 04 اپريل 2024 04:00pm
عالمی بینک نےتوانائی کے شعبے میں خطرے کی گھنٹی بجادی توانائی شعبے کے نقصانات معیشت کے لیے خطرہ قرار شائع 04 اپريل 2024 02:24pm
پشاور: بلوں کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع مختلف سرکاری محکموں کی جانب سے پیسکو کو 30 لاکھ سے زائد رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی شائع 03 اپريل 2024 05:01pm
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کیلئے 2 روپے 74 پیسے کا اضافہ شائع 28 مارچ 2024 07:27pm