بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے، عظمیٰ بخاری فوج اپنے ایک بڑے افسر کو پکڑ سکتی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو کیوں نہیں؟ وزیر اطلاعات پنجاب شائع 04 ستمبر 2024 01:41pm
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان دے دیا وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی شائع 02 ستمبر 2024 12:10pm
آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی آئی پی پیز کے سینئر ایگزیکٹیوز کو مختلف شہروں میں پوچھ گچھ کے بعد کل اسلام آباد طلب کیا گیا ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:54pm
کراچی والوں کیلئے گزشتہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مجموعی کتنا اضافہ ہوا؟ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:05pm
دنیا میں اپنے عوام کو سستی ترین بجلی فراہم کرنے والے ممالک کونسے؟ ایک تو ہمارے پڑوس میں ہے ایک انٹرنینشل گروپ نے پٹرول کی قیمتوں کے تازہ ترین اعدادو شمار کی بنیاد پر بجلی کی سستی قیمتوں والے ممالک کی فہرست تیار کی ہے شائع 29 اگست 2024 07:57pm
کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد درخواست پر فیصلہ دے گی شائع 29 اگست 2024 03:55pm
بجلی کے بلوں میں صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع لیسکو کے 5 لاکھ صارفین کو بھجوائے گئے بلز میں 3 ارب کی سبسڈی دی گئی شائع 29 اگست 2024 01:28pm
بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانے کی تیاری فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا شائع 26 اگست 2024 03:35pm
بجلی استعمال کرنیوالے 70 فیصد پاکستانی بل نہیں دیتے، ایشیائی بینک پاکستان کا ناکافی ٹیرف نظام ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، "پاکستان نیشنل اربن اسسمنٹ" کے عنوان سے ایک رپورٹ میں بینک کا دعویٰ شائع 21 اگست 2024 10:15am
2 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے 50 ارب روپے کی بچت جاسکتی ہے، وزیر توانائی آئی پی پیز معاملے پر ایک دو ماہ میں خوشخبری سنائیں گے، اولیس لغاری شائع 20 اگست 2024 02:33pm
آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات جلد ظاہر کیے جانے کا امکان، کمیٹی کی اندورنی کہانی سامنے آگئی بجلی کی قیمتیں آئی ایم ایف کے دباؤ کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں جو صارفین سے پوری لاگت کی وصولی چاہتا ہے، سیکرٹری پاور شائع 17 اگست 2024 09:57am
چینی کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک ایس یو وی لانچ کردی، غیرمعمولی قیمتیں ماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ نے پورے ای وی ویلیو چین میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کا بھی اعلان کیا ہے اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 08:03pm
آئی پی پیز پر شہباز حکومت بھی عمران خان فارمولہ اپنائے گی آئی پی پیز کے غیر ضروری اور غیرمعمولی منافع سے متعلق معاملہ اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی میں زیر غور ہے شائع 16 اگست 2024 10:25am
’پاکستان میں گھروں کے کرائے سے زیادہ بجلی کے بل آرہے ہیں‘ پاکستان میں مہنگائی اب بھی ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر ہے شائع 15 اگست 2024 02:43pm
وزیرِ اعظم کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دینے کا اعلان آئندہ چند دنوں میں قوم سے خطاب میں 5 سالہ معاشی پروگرام پیش کروں گا، شہباز شریف شائع 14 اگست 2024 11:05am
ایک سانپ نے ہزاروں افراد کو بجلی سے محروم کر دیا ڈیڑھ گھنٹے کی مرمت کے بعد بجلی بحال ہوئی, بجلی سپلائی کمپنی شائع 14 اگست 2024 09:40am
وزیراعظم کی بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے عہدیداران سے ملاقات، بدعنوانی اور کرپشن پر اعتراض بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں بدانتظامی اور کرپشن ہے، شہباز شریف شائع 13 اگست 2024 05:32pm
کورین کمپنی کی نیپرا احکامات کیخلاف بین الاقوامی فورم پر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی نیپرا کی منظوری کے بعد اخراجات کو امریکی ڈالر میں برداشت کیا، کمپنی شائع 13 اگست 2024 04:47pm
حکومت کا بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹ ختم کرنے کا فیصلہ آئی پی پیز معاہدوں کے حوالے سے ایم کیوایم رہنما مصطفی کمال کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر پاور اویس لغاری سے ملاقات شائع 05 اگست 2024 10:27pm
لاہور : 40 گھنٹے سے زائد بجلی بند ہونے پر شہریوں کا پارہ ہائی گوشت مارکیٹ علاقے میں بجلی کی طویل بندش سے شہریوں کی روز مرہ کی زندگی شدید متاثر شائع 03 اگست 2024 10:48pm
بجلی کی تمام قسم کی کمپنیوں کو 3 سال میں کتنے جرمانے ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں لوڈ شیڈنگ زیادہ کرنے پر بھی نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کو جرمانے کیے، ذرائع شائع 03 اگست 2024 06:33pm
آئی پی پیز معاہدوں سے کیسے نمٹا جائے، نیپرا نے رائے دے دی جون 2023 کے مقابلے میں جون 2024 میں بجلی کی طلب میں 11 فیصد کمی ہوئی ہے شائع 01 اگست 2024 01:28pm
نیپرا نے تمام تقسیم کار کمپنیوں سے زائد بلنگ کے معاملے پر وضاحت طلب کرلی اپریل تا جون 2024 میں تمام تقسم کار کمپنیاں اوور بلنگ میں ملوث پائی گئیں، نیپرا رپورٹ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 11:05pm
بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ 2.63 روپے اضافے کا امکان سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے مہنگی بجلی مذید مہنگی ہوگی شائع 31 جولائ 2024 09:54am
عمر ایوب اور شبلی فراز کی حکومت پر کڑی تنقید، ’ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے توانائی بحران کی بنیاد رکھی’ ستر فیصد منصوبے درآمدی توانائی پرلگا دیے، غلط معاہدوں کی وجہ سےکیپسٹی چارجزمیں اضافہ ہوا، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:52pm
کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، فیصلہ محفوظ شہر قائد والوں کیلئے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:28pm
بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات شروع، پیداوار اور تقسیم میں نجی شعبہ شامل کرنے کی تجویز تجویز کردہ اصلاحات کو وزیر اعظم اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ساتھ بھی شیئر کردیا گیا شائع 30 جولائ 2024 10:18am
آئندہ دنوں میں بجلی سستی ہونے والی ہے، وزیرپیٹرولیم کا بڑا دعوی حکومت نے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مصدق ملک شائع 30 جولائ 2024 09:18am
پاکستان سے بجلی چین کو برآمد کرنے پر غور فیصلہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا شائع 29 جولائ 2024 10:54am
بجلی کے بل سے تنگ معمر خاتون نے خودکشی کر لی گھر میں جو پیسے تھے خاتون نے اس کا بل جمع کروانے کے بعد نالے میں چھلانگ لگائی، ورثاء اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 09:36pm