مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی بھی بجلی چوری میں ملوث نکلیں پولیس نے رخسانہ کوثر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا شائع 02 اکتوبر 2023 06:33pm
صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 3.28 روپے فی یونٹ مہنگی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 02 اکتوبر 2023 05:45pm
بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان نیپرا درخواست پر 27 ستمبر کو سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی شائع 20 ستمبر 2023 11:29am
ہمیں کچھ تلخ فیصلے کرنے ہوں گے، چیئرمین نیپرا 'بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ روکنے کیلئےبجلی چوری کو روکنا ہوگا۔'۔ شائع 16 ستمبر 2023 01:48pm
مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما پر بجلی چوری کا مقدمہ درج، ٹاپ 100 بجلی چوروں کی فہرست جاری ایف آئی اے نے بجلی چوروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 08:03pm
لاہور: بجلی چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف 5 مقدمات درج ملزمان نے اپنے گھروں، دکانوں میں ڈائریکٹ کنکشن لگائے ہوئے تھے شائع 15 ستمبر 2023 10:36am
پاکستان میں 2013 سے پہلے توانائی کا بہت زیادہ بحران تھا، گورنر پنجاب نواز شریف دور کے توانائی کے منصوبوں میں کوئی کرپشن نہیں ملتی، بلیغ الرحمان شائع 14 ستمبر 2023 12:34pm
نجی بجلی گھروں کیلئے مراعات واپس لی جائیں، آئی ایم ایف کا مطالبہ عالمی مالیاتی ادارے نے5 سخت شرائط پر مبنی تحریری معاہدہ مانگ لیا اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 12:50pm
سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے مراعات کم نہیں کر رہے، نگراں وزیر توانائی حکومت صنعتی صارفین کے لیے اضافی ٹیرف متعارف کرائے گی اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 12:14pm
بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن، 80 لاکھ یونٹ سے زائد بجلی چوری پکڑی گئی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی میں 194 افراد گرفتار شائع 11 ستمبر 2023 11:34am
ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف بھرپور ایکشن، بڑے نام بھی نشانے پر مختلف شہروں میں بجلی چوروں پر جرمانے عائد کرنے کے ساتھ مقدمات بھی درج اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 05:17pm
حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی شائع 08 ستمبر 2023 04:52pm
بجلی چوری روکنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کے فیلڈ افسران تبدیل کرنے کا فیصلہ شام تک تمام ڈسکوز تبادلوں پر عملدرآمد یقینی بنائے، وزارت توانائی اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 05:09pm
بجلی کی صلاحیت سے ہزاروں میگا واٹ کم پیداوار، کس ادارے نے کتنی بجلی کم پیدا کی پیداواری صلاحیت 44 ہزار 943 میگاواٹ ہونے کے باوجود پیداوار اوسط 20 ہزار میگاواٹ رہی شائع 07 ستمبر 2023 08:06pm
ٹیکس وصولی میں اضافے تک ملکی معیشت کی بہتری ممکن نہیں، نگران وزیراعظم 48 گھنٹے کے دوران اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج موصول ہو رہے ہیں، انوار الحق کاکڑ شائع 07 ستمبر 2023 03:11pm
ملک بھر میں کاروبار اور دکانیں مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز وفاقی حکومت نے کاروبار جلد بند کرنے کی تجاویز چاروں صوبوں کو بھجوادی ہیں، ذرائع شائع 07 ستمبر 2023 01:54pm
بجلی کمپنیوں کی منیجمنٹ میں نجی شعبے کو شامل کرنے کی تیاری پی آئی اے کی نجکاری کا پلان آف ایکشن ترتیب دینے کی ہدایت شائع 07 ستمبر 2023 12:57pm
بھارت میں پن بجلی کی پیداوار گرنے سے بحران بھارت قابل تجدید توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا ہدف حاصل نہیں کرپایا شائع 04 ستمبر 2023 11:15am
کراچی: بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کے احتجاج کے بعد 2 مقدمات درج مظاہرین کیخلاف مقدمات سرکاری مدعیت میں درج کیے گئے ہیں شائع 04 ستمبر 2023 11:07am
عوامی ردعمل سے بچنے کیلئے پشاور الیکٹرک کمپنی کے ہنگامی اقدامات پیسکو نے سرکاری گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا شائع 27 اگست 2023 01:15pm
بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، جماعت اسلامی اور تاجروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان پیپلزپارٹی نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 08:32am
بجلی کمپنیوں کے افسران کے برائے نام بلز پر لوگ سوالات اٹھانے لگے نگراں وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور شہریوں کے احتجاج کا نوٹس لیکر کل اجلاس طلب کرلیا شائع 26 اگست 2023 04:18pm
کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں احتجاج کے باعث سڑکیں بند، نگراں وزیراعظم نے بجلی بلوں پر نوٹس لے لیا نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 09:13pm
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کی تیاری بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 06:25pm
بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود گردشی قرض کم نہ ہو سکا موجودہ گردشی قرض میں کمی کرنا آئی ایم ایف معاہدے کا حصہ ہے شائع 21 اگست 2023 03:49pm
بجلی کے کھمبے پر24 گھنٹوں تک پناہ لینے والا چورپکڑا گیا برازیل کا نرالا چور 24 گھنٹے تک پول پر چڑھا رہا، علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا شائع 07 اگست 2023 04:15pm
نیو کراچی، 3 دن پہلے کھلے نالے میں گرنے والے نوجوان کی تلاش جاری نوجوان اور اس کا دوست تین دن پہلے بجلی کی تاریں کاٹنے نالے میں گئے تھے شائع 30 جولائ 2023 04:33pm
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا سروسز اسپتال میں بجلی بندش کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل سروسز اسپتال میں بجلی بند ہونے پر جنریٹر نہ چلنے کی ویڈیو وائرل شائع 22 جولائ 2023 09:18pm
لاہور: بجلی کی ہائی ولٹیج تاریں موٹر سائیکل سواروں پر گر گئی، دو افراد جاں بحق ورثاء کی درخواست ملنے پر مقدمے کا اندراج کیا جائے گا، ذرائع شائع 01 جولائ 2023 10:48am
کراچی میں بجلی کا شارٹ فال 350 میگا واٹ، لوڈ شیڈنگ 16 گھنٹے تک پہنچ گئی کراچی میں بجلی کی طلب 3 ہزار 300 اور سپلائی 2 ہزار 950 میگاواٹ ہے شائع 24 جون 2023 10:37am