ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے دوران انڈیکس کی 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:23pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے محمد اورنگزیب کو معاون خصوصی بنانے کی تیاری حبیب بینک کے سی ای او کو اس سے قبل وزیر خزانہ بنانے کی خبریں آئی تھیں اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 11:12am
پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر پر بھاری پڑ گیا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:25pm
65 ارب کے ٹیکس ریفنڈ کلیئر، وزیراعظم نے نجکاری پر زور دینے کا اعلان کردیا وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے بات چیت کو فوری طور پر آگے بڑھانے کی ہدایت بھی کی شائع 04 مارچ 2024 11:04pm
وزیر اعظم کے حکم پر 65 ارب روپے کے واجب الادا ریفنڈز جاری وزیراعظم نے ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایات دی تھیں، ایف بی آر شائع 04 مارچ 2024 09:19pm
وزیراعظم کے نوجوانوں، ٹیکس ریفنڈز، سی پیک، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اہم اعلانات شہباز شریف نے کسانوں اور ایکسپورٹ سے متعلق پالیسی بھی بتائی شائع 03 مارچ 2024 05:38pm
ہنڈائی نے پاکستان میں پہلی لگژری الیکٹرک کار لانچ کردی ہنڈائی آئی او این آئی کیو 5 کی قیمت 2 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے شائع 02 مارچ 2024 12:10am
تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کی تجویز یہ تجویز صحت اور محصولات کے لحاظ سے ایک واضح جیت کی نمائندگی کرتی ہے، ملک عمران احمد شائع 01 مارچ 2024 10:59pm
برآمدات بڑھ گئیں، تجارتی خسارہ 8 ماہ میں 30 فیصد کم ہوگیا 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 14.87 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات شائع 01 مارچ 2024 07:26pm
مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 32.73 فیصد، کم آمدن طبقہ سب سے زیادہ متاثر اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 06:42pm
سگریٹ کی وجہ سے قومی خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان سگریٹس پر ٹیکس لگانے سے گریز اور واضح حکمت عملی نہ ہونا وجہ ہے، آئی بی سی شائع 28 فروری 2024 05:50pm
حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی، قیمتوں میں بڑا اضافہ اضافے سے بجلی صارفین پر66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا شائع 27 فروری 2024 12:06am
مہنگائی کی مجموعی شرح 30 اعشاریہ 68 فیصد پر پہنچ گئی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی شائع 23 فروری 2024 04:44pm
پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکی فرم میں ہمالیائی نمک کے معاہدے پر دستخط شعبہ آئی ٹی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، نگراں وزیر اعظم شائع 20 فروری 2024 08:23pm
پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام میں پیچیدگی پیدا کر سکتی ہے، فچ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرسکتا ہے، رپورٹ اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 06:55pm
جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 26.9 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک رواں مالی سال 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.7 ارب ڈالر کمی ہوئی شائع 19 فروری 2024 04:31pm
سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہوگیا شائع 16 فروری 2024 07:50pm
آئی ایم ایف کی اگلی شرط ، حکومت کا گاڑیاں اور گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کھاد کے کارخانوں کو سستی گیس دینے کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ شائع 14 فروری 2024 11:52pm
کراچی سے پشاور تک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے پائپ لائن بچھائے جائے گی پی ایس او، ایف ڈبلیو او، آئی ایس جی ایس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 07:40pm
رمضان ریلیف پیکیج : یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 بنیادی اشیاء پر رعایت ہوگی گزشتہ روز ای سی سی نے 7.4 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2024 کی منظوری دی شائع 14 فروری 2024 06:03pm
وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی تنظیم نو، 4 احتساب عدالتوں کو خصوصی عدالتوں میں بدلنے کی منظوری دیدی پاکستان آرڈیننس فیکٹریز بورڈ کے رکن اور چیئرمین کی تعیناتی کی بھی منظوری شائع 06 فروری 2024 08:14pm
حکومت کا فروری کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 31 جنوری 2024 07:06pm
نوکری چھوڑ کر آن لائن کاروبار شروع کرنے سے کیا راتوں رات امیر ہونا ممکن ای کامرس کے لئے تجربہ اور ان تکنیکی معلومات و مہارت کا ہونا ضروری ہے اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:37am
کراچی: معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے آئی پی او سمٹ کا انعقاد وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر سمیت کیپیٹل مارکیٹ سے وابستہ افراد نے تجاویز پیش کیں شائع 21 جنوری 2024 11:42pm
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 44 فیصد سے زائد ریکارڈ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات شائع 19 جنوری 2024 10:21pm
یو اے ای نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض مؤخر کردیا متحدہ عرب امارات کی جانب سے قرض ایک سال کیلئے مؤخر کیا گیا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 06:24pm
غیر یقینی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں ’انسولین‘ کی قلت ہے، ماہرین بیوروکریٹک ریڈ ٹیپ کی وجہ سے مقامی صنعت میں سرمایہ کاری میں رکاوٹ پیدا ہوئی، صنعتکاروں کا شکوہ شائع 17 جنوری 2024 05:52pm
نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس: بجلی، گیس قیمتوں میں کمی کے نکات طے نوازشریف کے معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور شائع 15 جنوری 2024 10:17pm
نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ پاورپلانٹس کو نجکاری فہرست سے نکالنے کیلئے حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے مشروط ہے، ذرائع شائع 15 جنوری 2024 05:31pm
تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لا رہا تھا، پی ٹی آئی حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں، سینیٹر وقار احمد سب سے بڑا مسئلہ پالیسیوں کا تسلسل نہ ہونا ہے، جو بھی حکومت آتی ہے وہ پالیسیاں تبدیل کرتی ہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 11:09pm