ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع منصوبہ 44 ارب روپے کی لاگت سے 24 ماہ میں مکمل ہونے کا تخمینہ ہے شائع 08 اپريل 2024 07:45am
برآمدات بڑھانا ہوں گی، معاشی نمو کیلئے ڈالر ضروری ہے، ڈالر ختم تو نمو ختم، وزیر خزانہ حکومت کی کوشش ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک آئی ایم ایف کے ساتھ نیا معاہدہ ہوجائے، محمد اورنگزیب شائع 07 اپريل 2024 08:03am
پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی، نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف نئی حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہیں،جولی کوزیک کی بریفنگ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 12:02pm
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان بدھ کو کاروباری کے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت رجحان، انڈیکس کی 67 ہزار کی حد بحال شائع 03 اپريل 2024 10:24am
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 277.80 روپے پر آگئی شائع 03 اپريل 2024 10:14am
حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سیلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا شائع 01 اپريل 2024 07:58am
پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن آج رات جاری ہوگا حکومت کی پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری شائع 31 مارچ 2024 09:48am
آئندہ مالی سال توانائی شعبے کی سبسڈی میں 375 ارب روپے کٹوتی کا تخمینہ نئے قرض کیلئے آئی ایم ایف شرط پر توانائی شعبے کیلئے سبسڈی کو کم کیا جا رہا ہے شائع 30 مارچ 2024 12:20pm
برازیل سے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی 9044 میل کا سفر طے کرنے والی یہ کارگو طیارہ کی تاریخ کی لمبی ترین پرواز بن گئی شائع 30 مارچ 2024 08:23am
آئی ایم ایف شرائط پاکستان کے حق میں ہیں، نئے پروگرام پر اپریل میں مذاکرات ہوں گے، وزیر خزانہ پی آئی اے کے بعد ڈسکوز کی نجکاری کی طرف بڑھین گے، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:56am
تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ممکنہ اضافہ کس مد میں ہوسکتا ہے، جنرل سیلز ٹیکس یا پیٹرولیم لیوی ؟ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 06:45pm
پیداواری صلاحیت میں اضافے کے ساتھ برآمدات کو بڑھانا ہے، وفاقی وزیر خزانہ ٹیکس نظام میں ڈیجیٹائزیشن ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ شائع 26 مارچ 2024 01:04pm
چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصولی، شہروں کا انتخاب سیاسی بنیادوں پر کیا گیا اسکیم کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا، ذرائع شائع 26 مارچ 2024 07:28am
وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر خزانہ کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو مل جل کر پاکستان کو معاشی مشکلات دور سے نکالیں گے، مریم نواز شائع 25 مارچ 2024 12:42pm
ڈیڑھ سال مشکل ہے، پھر مہنگائی کم ہو جائے گی، رانا تنویر امید ہے 2025 کے آخر تک مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر لے آئیں گے، وفاقی وزیر شائع 24 مارچ 2024 12:05pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس، وزیر خزانہ کو اہم عہدہ مل گیا اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو، وزیرخزانہ ای سی سی کے چیئرمین مقرر اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:17pm
آئی ایم ایف نے پیٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کردی شائع 22 مارچ 2024 12:04pm
آئی ایم سے مذاکرات میں کامیابی کا امکان، بجلی گیس مہنگی، پرچون فروشوں پر ٹیکس فریقین کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب رہے، ذرائع اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 10:22pm
رواں مالی سال 3.9 ارب ڈالر سود کے ساتھ 24.3 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کرنی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک اب تک 10.9 ارب ڈالر قرضہ اور 2.6 ارب ڈالر سود ادا کر چکے ہیں، جمیل احمد شائع 19 مارچ 2024 11:57am
آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات سے قبل اہم اجلاس، ناکامی یا ڈیڈلاک کی صورت میں متبادل آپشن پر غور آج آئی ایم ایف سے نئے قرض کے بارے میں بات چیت ہوگی، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 01:17pm
پاکستان اورآئی ایم ایف کے معاملات آگے نہ بڑھ سکے، مذاکرات میں توسیع کا امکان آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ کل پھر مختلف مذاکرات ہونگے اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:25pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان، بجلی مزید مہنگی ہوگی حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 12:54pm
یورپی یونین کا نئی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ پاکستان میں یورپی یونین سفیر کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات شائع 16 مارچ 2024 10:05am
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا دوسرا دور، پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے دوسرے جائزے پر مذاکرات اٹھارہ مارچ تک جاری رہیں گے شائع 15 مارچ 2024 12:23pm
گنڈا پور حکومت نے واجبات پر وفاق سے لڑائی کی تیاری کرلی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 01:07pm
چیلنجز کا سامنا ہے، پی ٹی آئی دور میں ملکی تاریخ کے 80 فیصد قرضے لئے گئے، احسن اقبال پائیدار ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، وفاقی وزیر شائع 12 مارچ 2024 12:09pm
کراچی میں ناجائز منافع خوروں پر بھاری جرمانے عائد شہر میں قیمتوں کی جانچ کی گئی، کمشنرکراچی شائع 10 مارچ 2024 03:39pm
رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 310 روپے فی کلو ہو گئی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 03:44pm
پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے، آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کو جواب دے دیا آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کے 28فروری کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:39pm
رمضان المبارک کی آمد، کراچی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر کمشنرکراچی نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 06 مارچ 2024 04:10pm