مرغی کی قیمت میں بڑی کمی، نیا ریٹ کیا ہے ؟ مرغی کے ریٹ نیچے آنے پر شہریوں نے مزید کمی کا مطالبہ کردیا اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 05:48pm
پی آئی اے کی نجکاری، سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن سے ری اسٹرکچرنگ اسکیم منظور اسکیم آف ارینجمنٹ کیلئے وزارت خزانہ اورایوی ایشن کی مشاورت و معاونت حاصل کی، نجکاری کمیشن شائع 06 مئ 2024 10:44am
موبائل سمز بلاک کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری، دائرہ 14 لاکھ صارفین تک پھیلانے کا فیصلہ اس سے پہلے پی ٹی اے نے قانون نہ ہونے کی بنا پر سمز بلاک کرنے سے انکار کیا تھا اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 10:12am
تاجر دوست اسکیم قابل عمل نہیں، چیف کوآرڈینیٹر نے ایف بی آر کو بتادیا اسکیم کو کامیاب بنانا ہے تو اس میں بڑی ترامیم کی ضرورت ہے، نعیم میر شائع 04 مئ 2024 08:15am
پاک چین اہم اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے وسط میں ہوں گے دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون، معاشی شراکت کے مزید فروغ پر بات چیت ہوگی شائع 03 مئ 2024 01:39pm
معاشی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے امریکی حمایت غیرمتزلزل ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 03 مئ 2024 08:49am
یکم مئی کو یوم مزدور کیوں منایا جاتا ہے، تاریخی پس منظر کیا ہے؟ ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 08:38am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی وزیراعظم نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 11:51pm
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول رقم کی وصولیابی کے بعد دونوں فریقین کے مابین اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ مکمل ہوگیا شائع 30 اپريل 2024 05:24pm
’خوشحالی کا دور جلد آئے گا‘ وزیر اعظم کا آئی ایم ایف قسط پر اظہار اطمینان کامیابی اس دن ہوگی جس دن قرض سے نجات پائیں گے، شہباز شریف شائع 30 اپريل 2024 10:57am
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر کی زیر صدارت ہوا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 04:58pm
تحریک انصاف شوق سے فوجی قیادت سے مذاکرات کرے، سعد رفیق، گورنر راج کا اشارہ علی امین نے وفاق پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو پھر گورنر راج کا آپشن موجود ہے، رہنما ن لیگ شائع 27 اپريل 2024 03:07pm
وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس لے لیا شائع 26 اپريل 2024 09:29pm
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کا پارہ گرنے لگا ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی شائع 26 اپريل 2024 04:57pm
پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے ردوبدل کا فیصلہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کے تناظر میں اوگرا نے سفارشات تیار کرلیں اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 09:02am
پاکستانی حکومت سے تعاون جاری ہے، روابط مزید مضبوط بنارہے ہیں، امریکا پاکستان سے سکیورٹی و تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 09:04am
آئی ایم ایف پاکستان کیلئے قسط کی منظوری کب دے گا، تاریخ آگئی کیا بجٹ سے پہلے رقم دستیاب ہوگی شائع 23 اپريل 2024 03:19pm
وزیر اعظم کا ایکشن، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیا شائع 23 اپريل 2024 11:02am
آئی ایم ایف رواں ماہ کے آخر میں قسط جاری کرسکتا ہے، کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 10ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب شائع 23 اپريل 2024 10:22am
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی عالمی مارکیٹ میں سونا11 ڈالر کے اضافے سے 2411 ڈالر فی اونس ہوگیا شائع 20 اپريل 2024 02:49pm
اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پاکستان کی آئی ایم ایف کو باضابطہ درخواست آئی ایم ایف کا درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ ماہ مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہ شائع 20 اپريل 2024 01:06pm
چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ لاہور میں عید سے پہلے چینی 133 روپے فی کلو تھی شائع 20 اپريل 2024 11:18am
آئی ایم ایف بورڈ اجلاس : 29 اپریل تک کے شیڈول میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں آخری قسط کی حتمی منظوری کے ساتھ ہی 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ ختم ہوجائے گا شائع 20 اپريل 2024 08:45am
واشنگٹن: آئی ایم ایف سے جلد نیا معاہدہ ہو جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ وزیر خزانہ کی پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات، امریکی تھنک ٹینک سے بھی گفتگو اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 02:02pm
پیٹرول قیمتوں کا اعلان آج، کیا مزید اضافہ ہوگا کون سے عوامل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر انداز ؟ اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 12:12pm
ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل، تاجروں کا 10 سال کا ڈیٹا اکٹھا تمام قانونی تقاضے پورے کر لیے، ٹیکس کے بغیر گزارا نہیں، حکومت سنجیدہ ہے، ایف بی آر شائع 14 اپريل 2024 04:02pm
وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ عالمی ادارے کے وفد کا اس ماہ کے آخرتک پاکستان آنےکا امکان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 06:47pm
پاکستان نے بڑا قرضہ چکا دیا ادائیگی سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں کمی، پاکستان کو آئی ایم ایف سے رقم موصول ہونے کی توقع شائع 13 اپريل 2024 01:57pm
اے ڈی بی کی آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق قرار آوٹ لُک رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں خوش آئند امکانات کا اظہار کیا گیا ہے، وفاقی وزیر شائع 12 اپريل 2024 11:44am
فیڈریشن میں جو بھی کریں گے، صوبوں کی مشاورت سے کریں گے، وزیر خزانہ مہنگائی بتدریج کم ہوگی، محمد اورنگزیب شائع 10 اپريل 2024 01:00pm