آزاد کشمیر: قربانی کے گوشت کے تنازعے پر 4 بھائی لڑ پڑے، ایک جاں بحق مقتول نواز نے چھری کے وار سے بھائی اور والد کو زخمی کیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 17 جون 2024 08:20pm
نماز عید کے بعد گھر واپس جانیوالے افراد پر فائرنگ، 5 سالہ بچی سمیت 3 جاں بحق مقتول کے بھائی نے کچھ عرصہ قبل دوسری برادری کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، پولیس شائع 17 جون 2024 05:14pm
لاہور : پولیس نے قربانی کا جانور لے جانے والے خواجہ سرا کو لوٹ لیا، 80 ہزار چھیننے کے بعد فائرنگ کردی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا زخمی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی شائع 12 جون 2024 05:32pm
کراچی: گلبرگ تھانے کے احاطے میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک دو خواتین رائیڈرز کی موٹرسائیکل کی ہوا نکال دی گئی، موبائل فون چھیننے کی کوشش، ویڈیو وائر شائع 09 جون 2024 05:36pm
پولیس نے مراد سعید کو گرفتار کرلیا عدالت نے بھی ملزم کو مفرور قرار دیا تھا، پولیس شائع 09 جون 2024 04:58pm
اسلام آباد : مسلح ملزمان کی 2 سعودی سفارتکاروں سے لوٹ مار، واقعہ کا مقدمہ درج وفاقی وزیر داخلہ کا برطانیہ سےآئی جی اسلام آباد کو فون، ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:27pm
رائیونڈ سٹی : پولیس کو اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مہنگا پڑ گیا اشتہاری کو پناہ دینے والے افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا شائع 02 جون 2024 08:10pm
اہلیہ، سوتیلی بیٹی اور بیٹے سمیت 4 افراد کے قاتل کو 4 بار سزائے موت کا حکم ملزم کو مقتولین کے ورثا کو 3 لاکھ روپے ہر جانہ ادا کرنے کا حکم شائع 31 مئ 2024 02:21pm
وزیر اعظم نے پیکا ایکٹ میں ترامیم پر سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ممبر کا انتخاب کمیٹی ممبران کی مشاورت سے عمل میں لایا جائے گا شائع 20 مئ 2024 09:11pm
حیدر آباد : سول اسپتال کی ایمرجنسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ اسپتال میں فائرنگ کی سی سی ٹی وی آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 18 مئ 2024 01:42pm
سوئیپر نے ڈاکٹر بن کر درجنوں مریضوں کا چیک اپ کر ڈالا، ویڈیو وائرل خاکروب نے مریض کا چیک کیا ہے اس بارے میں علم نہیں ہے، انتظامیہ شائع 17 مئ 2024 07:56pm
لاہور : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ملزمان قتل، اقدام قتل سمیت جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث تھے، پولیس شائع 17 مئ 2024 07:53am
سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا شائع 13 مئ 2024 10:16am
اٹک : والی بال میچ کے دوران 2 بھائیوں کی حریف ٹیم کے 2 بھائیوں پر فائرنگ فائرنگ سے 2 بھائی زخمی، بچانے کیلئے آنے والا والد بھی زخمی شائع 07 مئ 2024 03:30pm
خاتون سے پرس چھیننا مہنگا پڑ گیا، ڈکیت کے ساتھ کیا ہوا؟ اناڑی ڈکیت کے لیے مشکل بڑھ گئی شائع 06 مئ 2024 02:40pm
وزیر تعلیم کی چوری ہونے والی سرکاری گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار ملزمان سے لنڈی کوتل، چارسدہ اور پشاور سے گاڑیاں برآمد کی گئیں، پولیس شائع 05 مئ 2024 03:01pm
کراچی میں چھریوں کے وار سے خاتون، ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ قتل رواں سال میں اب تک مزاحمت پر قتل ہونے والے شہریوں کی تعداد 67 تک پہنچ گئی شائع 28 اپريل 2024 11:37am
گھوٹکی میں سفاک باپ کی بیٹیوں پرفائرنگ ایک بیٹی جاں بحق، 2 زخمی ملزم حال ہی میں جیل سے رہا ہوکرآیا تھا،پولیس اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 05:45pm
پاکپتن : قتل کی گئی خاتون صحافی کی شناخت ہوگئی قتل کے بعد چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، پولیس شائع 16 اپريل 2024 10:07am
کراچی : کمسن بچی کو اغواء کرنے والا ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار پولیس نے بچی کو بازیاب کروا لیا تھا، ایس ایس پی کورنگی شائع 14 اپريل 2024 01:17pm
گوجرانوالہ : بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، ایک زخمی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے شائع 10 اپريل 2024 02:11pm
لاہور میں قاتل ڈکیت گینگ ہلاک، شہریوں کے پولیس کے حق میں نعرے ڈاکوؤں نے گزشتہ چند روز میں دوران ڈکیتی 5 افراد کو قتل اور متعدد کو زخمی کیا، پولیس شائع 08 اپريل 2024 10:45am
کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک گلشن معمار میں ڈاکو لوٹ مار کیلئے گھر میں داخل ہوئے تھے شائع 08 اپريل 2024 05:51am
ایم کیو ایم نے رینجرز کیلئے کراچی سمیت پورے سندھ میں پولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا نیا آئی جی سندھ آیا تو لگا کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، خواجہ اظہار الحسن اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 07:42pm
کراچی : پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مغوی بازیاب، مقابلے کے بعد 5 ملزمان گرفتار اے وی سی سی اور سی پی ایل کی کارروائی میں 5 میں سے 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا شائع 07 اپريل 2024 09:48am
لڑکی کے کہنے پر شہری کو اغوا کرنیوالے 4 پولیس اہلکار گرفتار ایس آئی یو نے سی ٹی ڈی گارڈن میں چھاپہ مارا شائع 06 اپريل 2024 10:16am
پشاور سے لاکھوں کی منشیات لاہور اسمگل کرنیوالے میاں بیوی گرفتار تلاشی لینے پر گاڑی کی سیٹ کے نیچے سے منشیات برآمد ہوئی، پولیس اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 12:57pm
تین شہروں میں ڈکیتی کی 3 وارداتیں و 2 مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک اور ایک شہری جاں بحق فائرنگ سے جاں بحق شہری درزی تھا، ہلاک ڈاکو ریکارڈ یافتہ نکلے شائع 05 اپريل 2024 07:49am
بیوی بچوں کو قتل کر کے 3 دن لاشوں کے ساتھ رہنے والا گرفتار شوہر کو شک تھا کہ اہلیہ کے کسی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں شائع 01 اپريل 2024 10:38am
وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا سندھ حکومت کے وزراء کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:19pm